حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے
بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے
بتاؤ، جس تجارت میں خسارا ہی خسارا ہو
بنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہے
ہمیں ہی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ
زمانے کے رواجوں سے بغاوت کون کرتا ہے
خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے
ارے جی بھر کے تڑپاؤ، شکایت کون کرتا ہے
کسی کے دل کے زخموں پر مرہم رکھنا ضروری ہے
خلش اِس دور میں لیکن یہ زحمت کون کرتا ہے good night
موت سے قبل یہ احساس سُکوں دے گا مُجھے
تیرا دیکھا ہوا میں ہوں، میرا دیکھا ہوا تُو
آنکھ کُھلتے ہی مرے ہاتھ سے چِھن جاتا ہے
حالتِ نیند میں اِک خواب سے مانگا ہوا تُو
Mushk
زہ درتہ نہ وایم چی مہ اخلہ قلم او کتاب
خو چی ٹوپک قمربند خرس نہ کی پہ کار بہ دی شی
Mushk
سخت_ہاتھوں_سے_بھی💞
💞چھوٹ_جاتی_ہیں_انگلیاں💞
💞رشتے_طاقت_سے_نہیں💞
💞محبت_سے_تھامے_جاتے_ہیں💞
Muje likes nhi mil rahe koi akhir 🦂😭😭😭😭😭
اب جو بکھرے تو بکھرنے کی شکایت کیسی
خشک پتوں کی ھواؤں سے رفاقت کیسی؟
میں نے ہر دور میں بس اس سے محبت کی ھے
جرم سنگیں ھے اب اس میں رعایت کیسی؟
اک پتا بھی اگر شاخ سے جدا ھوتا
کیا کہوں دل پے گزرتی ھے قیامت کیسی؟
زندگی تجھ کو تو لمحوں کا سفر کہتے تھے
راہ میں آ گئی صدیوں کی مسافت کیسی؟
ھوا کے دوش پہ رکھے ھوئے چراغ تھے ہم
جو بجھ گئے تو ھوا سے شکایت کیسی؟
❤️💔💔Mushk

بې باوره شول لفظونه د حیا سترګې ړنــدې شــوې
په زړه یو په ژبه بله درغــوجنه زمانــه شــوه
Good night Mushk
تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سواmushk
ہم قطرہ شبنم کی طرح اڑ جائیں گے اک دن
اک یاد سی رہ جاۓ گی گلشن میں ہماری🍁
😔😔😔😔😔😔mushk
جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے
کچھ تو وہ لوگ بھی برے ہوں گے😃
Good morning mushk
#__مـینه کمال کوي خو مینې ته کمـال نه وایي! 💕
#__هغه مـا داسې یادوي چې ماته حـال نه وایي!😔
Mushk




ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار
پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم
کر کے اک دوسرے سے عہدِ وفا
آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم
Good night
اِس ہِجر نے ہم سے، مت پُوچھو
کیا کیا تاوان لیا جاناں۔۔
وہ رُوپ گنوایا موتی سا
جس رُوپ کی تُم شیدائی تھے
good nIght
اگر دینی ہے تو نگاہوں کو ایسی رسائی دو
میں دیکھوں آٸینہ تو مجھے تم دکھائی دو
🌹🌹Mushk🌹🌹
باہمی ربط میں رنجش بھی مزا دیتی ہے..!!!
بس محبت ہی محبت ہو ضروری تو نہیں..!!!good night
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain