درد دیتی ہے تیری خاموشی
* *مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا🔥*
#💕
تیرا کیا بنے گا اے دل,کسی خواب سے فروزاں کسی یاد میں سمٹ کر
کسی حُسن سے درخشاں کسی نام سے لپٹ کر,,وہ جو منزلیں وفا کی مرے راستوں میں آئیں,,وہ جو لذتیں طلب کی مرے شوق نے اُٹھائیں
اُنہیں اب میں جمع کر کے کبھی دھیان میں جو لاؤں
تو ہجومِ رنگ و بو میں کوئی راستہ نہ پاؤں
کہیں خوشبوؤں کی جھلمل کہیں خواہشوں کے ریلے
کہیں تتلیوں کے جمگھٹ کہیں جگنوؤں کے میلے
پہ یہ دلفریب منظر کہیں ٹھہرتا نہیں ہے
کوئی عکس بھی مسلسل سرِ آئینہ نہیں ہے
یہی چند ثانیے ہیں مری ہرخوشی کا حاصل
انہیں کس طرح سمیٹوں کہ سمے کا تیز دھارا
سرِ موجِ زندگانی ہے فنا کا استعارا
نہ کھُلے گرہ بھنور کی نہ ملے نشانِ ساحل
ترا کیا بنے گا اے دل! ترا کیا بنے گا اے دل
اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے
تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے Mushk
تصور میں ہی چلے آءو کہ کچھ بھرم رہ جائے
تمنا تم سے ملنے کی تو پوری نہ ہو سکی
Mushk
باور دي وشه چې له زړه نه مي وتلې نه یې
داسي ورځ نشته چې ماپکي یاد کړې نه یی
ستامحبت ته مي دزړه په کور کي ځای ورکړی
خو عجیبه ده چي په سترګو مي لیدلې نه یی®️
#Mushk 💔💔
سچ ہے ہمیں کہ آپ کے شکوے بجا نہ تھے
بے شک ستم جناب کے سب دوستانہ تھے💕
ہاں، جو جفا بھی آپ نے کی قاعدے سے کی!
ہاں، ہم ہی کاربندِ اُصولِ وفا نہ تھے💕
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں
بُھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے 💕
ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا
ورنہ ہمیں جو دکھ تھے ، بہت لادوا نہ تھے💕
لب پر ہے تلخیِ مئے ایّام، ورنہ فیض
ہم تلخیِ کلام پہ مائل ذرا نہ تھے💕
فیض احمد فیض
زمــا يـــاديـــږي هر شــپـه راتــه پـــه خـــوب کــې رازي
پـــه هــغــو سـتــرګــو جــادوګــرو پــسـې ډر خـفـه يــم
کوئی پابند محبت ہی بتا سکتا ہے
ایک دیوانے کا زنجیر سے رشتہ کیا ہ
Mushk
میں تُمہارے معاملے میں بھی بڑی سخی ہو گئی ہوں!!!
ہمدم دیکھو نہ میں نے تُمہیں بھی بانٹ رکھا ہے!!! ♥️
Mushk
اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں
یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد
Mushk good night

یہ اضطرار تھا، بے مائیگی، کہ وحشت تھی؟
جو ہم نے ربط پرانا بحال کر دیا ہے
وہ جس نے دل کو عطا کی تھی خانہ ویرانی
اسی سے آج دعا کا سوال کر دیا ہے ❤
❤میرے دل کی مجبوری کو____الزام نہ دے....❤
❤مجھے یاد رکھ بیشک میرا____نام نہ لیں.... ❤
یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے....❤
❤میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے❤mushk
ﮐﻪ ﻇﺎﻟﻢ مرګی ﻣﻲ ســترګی پټی نه کړې
ﺳﺘﺎ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻪ ﭘﮑﻲ ﭘﺮوت وي ﺗﺮ ﻗﯿﺎﻣﺘﻪ
Mushk good night all
تری آرزو جسے میں نے سب سے الگ رکھا ,,اسے دل کے نرم غلاف سے
کبھی جھانکنے بھی نہیں دیا ,,کہ یہ خواہشوں کے ہجوم میں,,کہیں اپنی قدر گنوا نہ دے ,تری چھوٹی چھوٹی نشانیوں کو ,,بڑے قرینے سے پوٹلی میں لپیٹ کر ,کبھی کوٹھری میں چھپا دیا
کبھی ٹانڈ پر رکھے دیگچے میں گرا دیا
کہ پرے پرے رہیں چشم چرخ کبود سے
کبھی زیر لب ترا نام بھی ,کہیں لے لیا
تو تمام شب اسی وسوسے میں گزر گئی
کہ خموشیوں میں ڈھلا ہوا یہ سرود غم
کسی کم شناس نے سن لیا
تو نہ بچ سکے گا وقار حرمت
اسی احتیاط میں کٹ گئی ہے مری حیات کی دوپہر
مرے چارہ گر تجھے کیا خبر
مجھے آج بھی تری لاج کا وہی پہلے جیسا خیال ہے
نہ تو فکر شام فراق ہے
نہ امید صبح وصال ہے
شاعر.. طالب انصاری
Mushk
چُپ چاپ تکے جاتے ہو خاموش سوالو
اِس سوچ کے دریا سے زرا مجھ کو نکالو
بجنے نہ لگے دل کا یہ کشکول اچانک
یادوں کے چمکتے ہوئے سکٌے نہ اُچھالو
اب پوچھتے ہو زہر کا تریاق کوئی ھے؟
کتنا تمہیں سمجھایا تھا تم سانپ نہ پالو
یہ روگ لگا کیسےمجھے کس نے لگایا؟
کیا تم کو بتاؤں اے ميرے پوچھنے والو
آسیب نگر ھے یہ محبٌت کا جہاں بھی
اب تم ہی چلے آؤ مجھے اِس سے بچالو
پوروں میں اُترنے کا ہُنر اِس کو پتہ ھے
شیشے کا یہ بُت ٹوٹ چُکا ھے نہ سنبھالو
آنکھوں کا یہ کاجل کہیں کہہ دے نہ کہانی
مہندی لگے ہاتھوں سے زرا چہرہ چھُپا لو
اب اِس کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ھے
وہ غیر ہوا جاتا ھے تم سر کو جھُکا لو
سُنتا ھے بھلا کون یہاں دل کی صدائیں؟
چاہو تو زمیں آسماں تم سر پہ اُٹھا لو
اسے کہو کہ کسی کو تری ضرورت ہے
کہو کہ جاگتا رہتا ہے رات بھر کوئی
Mushk
اسے کہو کہ ہیں حاضر مزید دکھ دے لے
بہت سکون ملا ہے اگر ستا کے مجھے
Mushk
دا مے مزاج دی مغرور نہ یم خدای پیدا دسی کڑم۔۔۔
رنگ دا ملنگ زڑہ دا بادشاہ خویی دا پشتون لرمہ۔۔۔
Mushk
اسے کہو کہ اب تو مختصر کر دے
عذاب رتجگوں کے یا زندگی میری
Mushk
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain