احساس ہی مر جائیں تو____ _محبت نہیں ہوتی ہم اُداس لوگوں کی نگری میں عداوت نہیں ہوتی جینا تو آ ہی جاتا ہے مگر____جینا دشوار ہوتا ہے جانے والوں سے بھی تو پھر شکایت نہیں ہوتی 😔Good night
غزل زه تري ګيله نه کووم ما تري خفګان پريښي دي ته يي ګرزوه رقيبه ما خو جانان پريښي دي څنګه به ارمان ماله ياره تا پسي راشي تا چرته په خپل ځان کي ځاي ده ارمان پريښي دي ستا راته څه شته دی نه خپل حق درنه نه غواړم لاس مي ده ګريوان لر کړه ما دي ګریوان پريښي دي داسي ده بي ننګه يار نه زړه مي اوس چاودلي دي ډير ټپه ټپه شو يار خو ما ياقربان پريښي دي څه چي راپسي وايي دا يمه ښکاره وايه ستا فدا الزام چرته کله په ځان پريښي دي
عجب تقاضے ہیں چاہتوں کے بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں میں جسکی راہوں میں بچھ گئی ہوں اسی کومجھ سے شکایتیں ہیں شکایتیں سب بجا ہیں لیکن میں کیسے اس کو یقین دلائوں جو مجھ کو جان سے عزیزتر ہے اس کو بھولوں تومر نہ جائوں میں خاموشی کی انتہا میں کہاں کہاں سے گزر گئی ہوں اسے خبر بھی نہیں شاید میں دھیرے دھیرے بکھر گئی ہوں
جو ہو سکے تو میسر ہمیں تمام رہو قیام دل میں کرو اور یہیں مدام رہو ❤️ یہ کوئی بات کہ اس کے ہوئے کبھی اس کے ہمارے ہو تو سراسر ہمارے نام رہو 💞 کبھی تو آؤ ہماری رسائی کی حد میں کبھی کبھی تو ہمارے لیے بھی عام رہو ❤️ بعید کچھ بھی نہیں ہے ہماری بات سنو طناب خیمۂ امکاں ذرا سا تھام رہو💞 نہیں ہے چاہ ہمیں منزلوں کی کوئی افقؔ سفر میں ساتھ ہمارے ہر ایک گام رہو
میں بہت دفعہ گھر سے اکیلی جاتی ہوں، بہت گرلز سے دوستی ہے میری سکول بھی اکیلی آتی جاتی ہوں لیکن کبھی ایسا کام نہیں کیا کہ ماں کی تربیت پہ حرف آۓ مما جب کہتی ہیں کہ مجھے اپنی بیٹی پہ فخر ہے اور اپنی تربیت پہ بھروسہ ہے اُس وقت مجھے اس دنیا کی ہر محبت مکروفریب لگتی ہے اکثر اُن کا چہرہ دیکھتی ہوں تو وہاں ایک سکون ہوتا ہے اور میں جانتی ہوں اُس سکون کی وجہ میں ہوں لڑکیاں بہت قیمتی ہوتی ہیں کبھی بھی خود کو اتنا سستا نہ بناؤ کہ کوئی بھی آپ کی فیلینگز سے کھیل کر چلا جاۓ لڑکوں کا کچھ نہیں جاتا بات ہمیشہ لڑکی پہ آتی ہے اس لیے براۓ مہربانی اپنی اور اپنے والدین کی عزت کا احساس کریں🙏🙏🙏🙏🙏 Mushk khan😊😊