Damadam.pk
MushtaqAhmed's posts | Damadam

MushtaqAhmed's posts:

MushtaqAhmed
 

کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص ھو کے چلنے پ بھی رونا آجاتا ھے۔۔ 💔🙂🍂

MushtaqAhmed
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘

MushtaqAhmed
 

محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے __
ایسے ۔۔۔۔۔ عشق کا سر قلم نہ کر دوں ___
💔💔

MushtaqAhmed
 

بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے🥀☕
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے😍💞

MushtaqAhmed
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔

MushtaqAhmed
 

[ عشق تیری انتہا ،عشق میری انتہا
تو بھی ابھی ناتمام ،میں بھی ابھی نا تمام
[2 زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر
تمہارے عشق میں کتنے نِڈھال تھے ہم بھی
ٹہنی پہ کسی شجر کے تنہا
بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا

MushtaqAhmed
 

پسند آگیا ہوں میں خود کو
*بس اب اپنے ساتھ ہی رہوں گا میں🖤*

MushtaqAhmed
 

دنیا کا ہرتعلق ایک غلامی ہے
آپ جتنا زیادہ تنہا ہیں اتنے ہی زیادہ آزاد ہیں.

MushtaqAhmed
 

تمہارے شکوے اپنی جگہ درست. . . . . . . . مگر ۔. . . . . 🔥
جیسے تھے ویسے ہیں اور ویسے ہی رہیں گے۔

MushtaqAhmed
 

خوفناک لمحات وہ ہوتے ہیں جب دنیا کی ہر چیز میسر ہو سواۓ ذہنی سکون کے 🙂🔥

MushtaqAhmed
 

ساری بات عزت کی ہوتی ہے صاحب😊
ورنہ آج روڈ پہ پڑا دس کا نوٹ بلکل اصلی تھا😂😜😧

MushtaqAhmed
 

دھند کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ھورہی ھے😜😛😛
کیونکہ بجلی کو تاریں نظر نہیں آتیں 😂😂

MushtaqAhmed
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨

MushtaqAhmed
 

ماما کہتی ہیں جہاں روز روز جایا جاے وہاں عزت کم ہو جاتی ہے 😔
پھر مینے سکول جانا ہی چوڑ دیا😂😂😂😝

MushtaqAhmed
 

[ غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈
[سردار کا رات کو سگریٹ پینے کا دل چاہ رہا تھا، سردار نے ہر جگہ ماچس ڈھونڈی پر کہیں نہیں ملی...
آخر ناامید ہو کر موم بتی بجھا کر سو گیا.....🤣🤣🤣

MushtaqAhmed
 

[2 لڑکیاں ایک سوٹ پہن کر دوسری شادی میں نہیں جاتی
اور لڑکوں نے ایک ماسک میں پورا کرونا نکال دیا ہے 😂😂😂😂ہاہا
[غصہ تب آتا ہے
جب کرونا وائرس والی پوری رِنگ ٹُون سننے کے بعد بھی اگلا بندہ فون نہ اٹھائے ۔😠😂😠

MushtaqAhmed
 

[: جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉
اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆مریض:
ڈاکٹر صاحب ! کوئی
کوڑی دوائی نا لکھ دینا!!!!😝
ڈاکٹر : تینوں فیر ادھا کلو جلیبیاں نہ لکھ دیاں😂😂😂
😁😁😁
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*

MushtaqAhmed
 

[2 اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔۔😜
😁😁😂😂
[ رشتے دار وہ دور بین ہے جو آپ کی اچھائ پہ نہیں بلکہ کرتوتوں پہ فوکس کرتے ہیں 😂😂😂

MushtaqAhmed
 

[: گھر والے اچھی خاصی😑
کتوں والی کر کے آخر میں کہتے ہیں😔😞
"پتر گل تیرے فاٸدے دی سی😕😕
😫😫😫😫😥😥😭😭😭😭😭
[2 لوگ پتہ نہیں دو دو گھنٹے کال پہ لگے رهتے ہیں 😑😑
میں تو دو منٹ کی کال میں 10 بار اور سناؤ اور سناؤ کہہ دیتا ہوں 😝😝🙈😂😂😂😂
😎

MushtaqAhmed
 

#ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجئیے
👉😇👈
جائیے، نکلئیے، شکل گم کیجئیے✌
😂🤣😂🤣
[ آنٹی تولیہ دو رہی تھی میں نے پوچھا آنٹی تولیہ دو رہی ہیں؟😉آنٹی گھور کر میری طرف دیکھا اور کہا نہیں تولیے کو پانی دے رہی ہوں🤭🤭کیا پتہ بڑا ہو کر کمبل بن جاۓ🤷🏻♂️😁😁😂😂😂