Damadam.pk
MushtaqAhmed's posts | Damadam

MushtaqAhmed's posts:

MushtaqAhmed
 

ہر کسی کے ہاتھوں بک جانے کو تیار نہیں....!!
یہ میرا دل ھے کوئی تیرے شہر کا اخبار نہیں..!!

MushtaqAhmed
 

ٹہنی پہ کسی شجر کے تنہا
بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا

MushtaqAhmed
 

زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر
تمہارے عشق میں کتنے نِڈھال تھے ہم بھی

MushtaqAhmed
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔

MushtaqAhmed
 

بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے🥀☕
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے😍💞

MushtaqAhmed
 

محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے __
ایسے ۔۔۔۔۔ عشق کا سر قلم نہ کر دوں ___
💔💔

MushtaqAhmed
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘

MushtaqAhmed
 

نکاح سے بھاگو گے تو زنا کی طرف جاؤ گے
جتنی بار ملو گے گناہ کی طرف جاؤ گے
اور یہ سارے عمل اچھے نہیں ہیں
تم دیکھ لینا شیطان کی پناہ کی طرف جاؤ گے

MushtaqAhmed
 

جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا
اس کو سینے سے لگا کر رو پڑے

MushtaqAhmed
 

سنوارنا چھوڑ دیا خود کو
ایک دور میں ھم بھی کمال تھے

MushtaqAhmed
 

تیرا عشق مجھے اس حال میں لے آ یا...❣
نہ میرا تن اپنا "نہ میرا من اپنا...❣

MushtaqAhmed
 

تیرا عشق مجھے اس حال میں لے آ یا...❣
نہ میرا تن اپنا "نہ میرا من اپنا...❣

MushtaqAhmed
 

سسکیوں میں جو یاد آتا ہو...!🙃
تصور کرو وہ شخص کتنا عز یز ہو گا...!
❣❣

MushtaqAhmed
 

محبّت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائم۔♥
نظر کے شرک والوں سے محبّت روٹھ جاتی ہے۔♥

MushtaqAhmed
 

*دنیا سے نرالے ہیں مریضانِ محبت*
*قائل نہ دوا کے نہ دعا کے نہ شفا کے*

MushtaqAhmed
 

ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ #ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،
۔
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ #ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،

MushtaqAhmed
 

#ہم___کیا__ہیں یہ صرف #ہم__ہی جانتے ہیں👉😋
#لوگ تو صرف #ہمارے بارے میں #اندازہ ہی لگا سکتے ہیں👊👊

MushtaqAhmed
 

: جو میں بولتا ہوں او میں کرتا ہوں
اور جو میں نہیں بولتا او بھی کرنا پڑتا
ورنہ گھر والے مارنے لگتے ہیں
😆😜🤪😂
[: گاڑی کے اوپر پاکستان کا جھنڈا 😍اور گاڑی کے اندر انڈیا کے گانے سننے والو 😄 وطن کی ہوائیں تمہیں دور فٹے منہ کہتی ہیں 😆😁

MushtaqAhmed
 

[: سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂
📌
[غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈
[: بڑی کوششوں کے بعد وہ پہلی بار
ہمارے گھر آئی تھی اور امی بولی
" جا بیٹا ! بہن کے لیے سموسے لے آ "
😞😞😞

MushtaqAhmed
 

ﭘﭩﮭﺎﻥ; ﮨﻢ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﺗﻢ
ﮐﻮ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ
ﻟﮍﮐﯽ"ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ
ﭘﭩﮭﺎﻥ; ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻮﮔﺎ ﺑﭽﮧ
ﮨﻮﮔﺎ
ﺑﭽﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺛﻮﺍﺏ ﺧﺎﻥ ﺭﮐﮭﮯ
ﮔﺎ
🤣🤣🤪: میں وہ لڑکا ہوں جس کی دعاؤں میں آجانے والے لوگ اس کی زندگی سے ہی چلے جاتے ہیں 🍁🥀💔
🖤🥀 ٹھکرایا ہوا...🍁😌