Damadam.pk
MushtaqAhmed's posts | Damadam

MushtaqAhmed's posts:

MushtaqAhmed
 

[ ❣️🤲🌙۔
★غریب کو روٹی خود ہی دیا کر مولا تیرے بندے بڑا ذلیل کرتے ہیں★
❣️اصــــــــلاحی باتیں🌙
[*💫٠٠🔹۞قــیــمــتـــی بــات۞🔹٠٠💫*
✒️ *خدا اور موت کو کبھی نہ بھول۔ اپنی نیکی اور دوسروں کی بدی کو بھول جا۔📘*
💞💞💞💞💞💞💞💞
❣️🤲🌙۔
★جِس پل آپ لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں إس لمحے سے آپکی زندگی پرسکون اور مطمئیـن ہو جاتی ہے★
❣️اصــــــــلاحی باتیں🌙

MushtaqAhmed
 

[ 🌾🌾🌾🌾
*جنت وہ واحد شاندار جگہ ہے جہاں جانا تو سب چاہتے ہیں مگر تیاری کوئی کوئی کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
🍂🍂🌴🌴🍂🍂
[❣️🤲🌙۔
★انسان دونوں معاملات میں بے بس ہے،، دکھ سے بھاگ نہیں سکتا، اور خوشی کو خرید نہیں سکتا★
❣️اصــــــــلاحی باتیں🌙
[ ❤️❤️
*زندگی بہت مختصر ہے سمجھ آتے آتے گزر جاتی ہے۔ دل میں کوئی بات نہ رکھیں، جھگڑے طویل نہ ہونے دے، معاف کر دیا کرے کیونکہ معاف کرنا اللہ تعالیٰ کو پسند ہے.....!!!!*
❤️❤️

MushtaqAhmed
 

*🍇 آج کـــی دوسری بـــات🍇*
*زندگی تب اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے ۔جب آپ لوگوں کے نظریے اور تنقید کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں*
[ 💜💜
*ہمسفر خوبصورت نہیں قدر کرنے والا ہونا چاہیے گھر پیسے اور طاقت سے نہیں محبت اور اتفاق سے بنتے ہیں*
💜💜
[ *.✍🏻✍🏻گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے اور نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کر دیتا ہے ۔*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️

MushtaqAhmed
 

[ مرشد گلے میں تعویذ بھی رائگاں گئی💔
مرشد وہ شخص کسی اور کا ھوگیا 😭
[ #غالب وہ دن گئے۔۔
اب یہ حماقت کون کرتا ہے۔۔
وہ کیا کہتے ہیں اُسے🤔"محبت"
ہاں!محبت اب کون کرتا ہے۔۔🖤
[: ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻟﺠھ ﺳﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ
ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ .. ﺩﻭ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ 💔
😊

MushtaqAhmed
 

سگریٹ مت بنو کہ استعمال کے بعد پیر وں تلے روندے جاوٴ
نشھ بنو کہ تمھیں استعمال کرنے والا خود تباہ ھو جائے
[ مرشد گلے میں تعویذ بھی رائگاں گئی💔
مرشد وہ شخص کسی اور کا ھوگیا 😭
[: آنکھ کُھلتے ہی میرے ہاتھ سے چھن جاتا ہے
حالتِ نیند میں اک خواب سے مانگا ہوا تُو
راکب مختار 🔥🔥حامی رایٹس🔥

MushtaqAhmed
 

[اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏
[ "کچھ مردوں کا جنازہ پہلی بار انہیں مسجد لے جاتا ہے اور کچھ عورتوں کا کفن پہلی بار انہیں پردہ کرواتا ہے"!🌸❤
_______💕💯
[ سنا ھے ھاتھوں پے منہدی.... رچائے پھرتی ھے!💓
جو مجھ سے کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹوں گی!💔

MushtaqAhmed
 

*.✍🏻✍🏻جب ہم معافی مانگتے ہیں تو وہ بخش دیتا ہے، یہ نہیں پوچھتا کہ کیا کیوں تھا- یہی تو فرق ہے رب کے معاف کرنے اور لوگوں کے معاف کرنے ۔*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️

MushtaqAhmed
 

یا بیل کی نہیں بلکہ نیت اور خوب صورت دل کی ضرورت ہوتی ہے ۔
دینے کو وہ مالک ہے وہ اس طبقے کو بھی چھپر پھاڑ کر دے سکتا ہے مگر اس نے کچھ طبقے کو محروم صرف اس وجہ سے رکھا ہے تاکہ وہ ان کو آزما سکے جنہیں اس نے اپنے خزانوں میں سے بے دریغ اور ضرورت سے زیادہ عطا کیا ہے ۔۔۔۔
لکھنے کا مقصد بس اتنا ہے کہ اس طرح یہ سلسلہ عروج پا سکتا ہے ۔۔۔
end

MushtaqAhmed
 

فروش ، جوتا پالش کرنے والے طبقے کو دینا ۔۔
کزن دے کر واپس آیا تو بہت خوش تھا ۔ کہنے لگا یار آج دل کو سکون ملا ہے ۔ جب میں چاول دیتا تھا تو اس طبقے کی مسکراہٹ دیکھنے والی ہوتی تھی ۔ ایک شخص تو منڈی کے سامنے گند کے ڈھیر سے چن کر کچھ کھا رہا تھا ۔ میں نے جب اسے رک کر چاول دیئے تو اس کی آنکھوں میں گہرا سمندر اور چہرے پر مسکراہٹ تھی مگر مجھے رونا آ رہا تھا ۔۔۔۔
آج پھر کزن نے خیرات کی تو ایسا ہی کیا ۔ زیادہ حصہ اسی طبقے کیلئے رکھا اور مجھے کہا تم دے آو ۔ اتنا سکون ملتا ہے جس کی تلاش آپ کبھی بھی کسی مہنگے ہوٹل یا کسی شاہی تخت پر بھی نہیں پا سکتے ۔ اللہ تعالی کو آپ کے بکرے یا بیل کی نہیں بلکہ نیت اور خوب صورت دل کی ضرورت ہوتی ہے ۔
دینے کو وہ مالک ہے وہ اس طبقے کو

MushtaqAhmed
 

#دعا_لیجئے_صاحب
کچھ عرصہ پہلے ایک دن ایسے ہی ذہن میں اس خیال نے جنم لیا کہ خیرات سے اگر دعا لینی ہے تو حقدار تک اس کے حق کو پہنچایا جائے ورنہ خدا کی ذات کو ہمارے بیل ، بکرے اور چاول کی دیگوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔
ایک دن چاول کے کچھ شاپر دے کر گھر والوں نے کہا رشتے داروں کے گھر دے آو ۔ راستے میں کچھ مزدور طبقے اور رہڑی والوں کو دیکھا تو دل میں خیال آیا کہ اصل حقدار تو یہ ہیں ورنہ رشتے دار تو صرف کیڑے ہی نکالتے ہیں ۔۔ تمام شاپر اس طبقے میں تقسیم کیے اور گھر واپس لوٹ گیا ۔۔
کچھ دن پہلے کزن نے خیرات کی تو میں نے یہی مشورہ دیا کہ یار ناصر اگر حقیقی دعا کا مزہ چکھنا ہے تو کچھ شاپر مزدور طبقے میں تقسیم کر دو ۔۔ کزن نے کہا مشورہ تو بہت اچھا ہے ۔ تیس شاپر بنا کر رکھے اور کزن کو کہا کہ رکشے والا ، سبزی فروش ، پھل فروش ، جوتا

MushtaqAhmed
 

پر گھر کے تمام افراد کو دیکھ کر خوش ہوتی ہے ۔۔ وہ اپنی ہر ممکن کوشش کرتی ہے کہ اس کے بچوں کو دادا دادی اور باقی تمام رشتوں کا پیار اور محبت ملے البتہ مسلسل کوشش کے بعد بھی اگر اسے کامیابی نہیں ملتی اور قربانی دینے کے باوجود بھی اسے رسوا کیا جائے ، بات بات پر اس کو بے عزت کیا جائے تو پھر الگ ہو جانے میں اس عورت کا نہیں بلکہ ان رشتوں کا قصور ہوتا ہے جو اس کی محبت اور خلوص کی قدر نہیں کرتے ۔۔end

MushtaqAhmed
 

ری زندگی عزت دے گا کیونکہ اس کا مطلب ہوا کہ خواتین کی عزت اس کی تربیت اور اس کے خون میں شامل ہے ۔ جو کہتا ہے کہ میں صرف تمہاری عزت کرتا ہوں ، دوسری خواتین کی آپ کے سامنے برائی کرے ان کے کردار پر انگلی اٹھائے تو یاد رکھئے گا کہ ایسا مرد آپ کے کردار پر انگلی اٹھاتے ایک لمحہ بھی دیر نہیں کرے گا ۔۔۔
عورت کی خصلت کو پہچان لیا کریں کہ وہ کب آپ سے الگ ہونے کی بات کرتی ہے ۔ الگ ہونا ایک عورت کا حق ہے مگر ساتھ رہنے اور رشتوں کو جوڑ کر رکھنے والی خاتون اعلی ظرف اور تربیت کی حامل ہوتی ہے ۔ بڑوں کا احترام اور ایک دستر خوان پر گھر کے تمام افراد

MushtaqAhmed
 

ں کبھی بھی خود کو ایک اچھا مرد تسلیم نہیں کروں گا ۔ یہاں بات شریک حیات کی نہیں بلکہ تربیت کی ہے ۔ اچھی تربیت ہمیشہ بڑوں کا احترام کرنے کا سبق دیتی ہے پھر وہ بڑے میرے اپنے ہوں یا کسی اور کے ۔ میرے دادا ابو کہتے تھے کہ پہلے رشتہ کرتے وقت یہ بات لازم دیکھی جاتی تھی کہ لڑکا بڑوں کا احترام کرتا ہے یا نہیں ؟ ۔
آپ جب بھی کسی شخص کا انتخاب کریں تو اس بات کا دھیان ضرور رکھ لیا کریں کہ وہ آپ سے جڑے رشتوں کی قدر کرتا/ کرتی ہے یا نہیں ؟ وہ آپ سے جڑے رشتوں سے محبت کرتا/کرتی ہے یا نہیں ؟ وہ رشتوں کو جوڑنے کی بات کرتا/ کرتی ہے یا صرف توڑنے کی ؟ جو صرف توڑنے کی بات کرے وہ اپنے رشتے بھی کبھی جوڑ کر نہیں رکھ سکتا ۔۔۔۔۔۔ ۔۔
ایک مرد میں دیکھ لیا کریں کہ وہ باقی خواتین کی کتنی عزت کرتا ہے ؟ جو ہر خاتون کی عزت کرتا ہوگا وہ آپ کو بھی ساری زندگی عزت دے گا

MushtaqAhmed
 

ے یا فیملی ممبر کو تسلیم کرنا ضروری نہیں سمجھتا ، صرف ایک مجبوری کے تحت نبھا رہا ہوں " ۔
یہ بات میری سمجھ سے باہر ہے کیونکہ میری نظر میں جب ہم کسی شخص کو قبول کرتے ہیں یا کسی سے محبت کرتے ہیں تو ہمارے دل میں اس شخص سے جڑے ہر رشتے کی محبت اور احترام موجود ہوتا ہے ۔ ایسا ممکن نہیں کہ ایک شخص سے محبت ہو لیکن اس سے جڑے ہر رشتے سے نفرت ہو ۔ ہاں البتہ ایک آدھ شخص سے کوئی چڑ ہونے کی کچھ خاص وجوہات ضرور ہو سکتی ہیں ۔۔۔
جسے مجھ سے محبت ہوگی اسے مجھے سے جڑے رشتے بھی اچھے لگیں گے ، مجھے جس سے محبت ہوگی اس سے جڑے رشتوں کا بھی میرے دل میں احترام ہوگا ۔ جب دو لوگ ایک دوسرے کو قبول کرتے ہیں تو ساتھ جڑے رشتوں کی قدر اور احترام خود ہی پیدا ہو جاتا ہے ۔۔۔۔
ایک مرد کی حیثیت سے اگر میں اپنی ہونے والی شریک حیات کے رشتوں کی قدر نہ کروں ، اس کے بڑوں کا

MushtaqAhmed
 

شتے_یوں_بنائیں
ریلیشن بناتے وقت سوچ و بچار نہیں کی جاتی ، جذباتی ہو کر دو لوگ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور بعض اوقات صرف ایک وقتی کشش کی بدولت زندگی بھر ساتھ چلنے کا خواب دیکھ لیتے ہیں ۔ جب بات زندگی بھر کی ہو تو فیصلہ بھی سوچ سمجھ کر اور تمام پہلو کو مد نظر رکھنے کے بعد کرنا چاہئے ۔
میں نے بہت سی جگہوں پر دیکھا ہے کہ بہت سے تعلق جلد اپنی موت آپ مر جاتے ہیں ۔ایک ایسا تعلق جس میں دو لوگ ایک دوسرے کو تو اون کرتے ہیں مگر ایک دوسرے سے جڑے رشتوں کو دل سے قبول نہیں کرتے ۔ جب وقتی کشش ختم ہوتی ہے تو پھر مسائل کا سمندر جنم لیتا ہے ۔
یاد رکھئے کہ جب کوئی آپ کو قبول کرتا ہے تو آپ سے جڑے رشتوں کو قبول کرنا بھی لازم ہوتا ہے ۔ بہت مرتبہ دیکھا کہ لوگ کہتے ہیں " میرا تعلق صرف تم سے ہے اور میں تمہارے کسی اور رشتے یا فیملی ممبر کو تسلیم کرنا

MushtaqAhmed
 

نظر نظر بیقرار سی ہے نفس نفس میں شرار سا ہے
میں جانتا ہوں کہ تم نہ آؤ گے پھر بھی کچھ انتظار سا ہے

MushtaqAhmed
 

💚 فرمان حق تعالیٰ ہے:
*اے ایمان والو! تم اللہ کی اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کرو اور اس سے روگردانی مت کرو حالانکہ تم سن رہے ہو*
📗 سورۃ الانفال، آیت:20

MushtaqAhmed
 

شاعری میں مقابلہ نہیں ہوتا
درد جس کا بھی ہو درد ناک ہوتا ہے

MushtaqAhmed
 

تیرے چہرے کے نقش ایسے ہیں ،،
آ نکھ اُٹھاتا ہوں، بھٹک جاتا ہوں !!

MushtaqAhmed
 

🌀ہوائیں سرد ھو جائیں _!!
یا لہجے برف ھو جائیں
ہم اُس کی یاد کی چادر کو____!!
خود پہ تان لیتے ھیں______🖤
🌀سُنو____!!
درویش لوگوں کی
کوئی دنیا نہیں ھوتی____!!
ملے جو خاک رستے میں ۔۔۔
اُسی کو چھان لیتے ھیں ____🔥
🌀اگر وہ روٹھ جاتا ھے
ہماری جاں نکلتی ھے____!!
یہ سانسیں جاری رکھنے کو۔۔
ہم اُس کی مان لیتے ھیں___🥀