Damadam.pk
MushtaqAhmed's posts | Damadam

MushtaqAhmed's posts:

MushtaqAhmed
 

وت کے وقت اسکا ایک پاؤں دنیا میں ھو گا اور ایک جنت میں*
*سبحان اللّه*
جو شخص سوتے وقت 21 بار *بسمہ اللّه* پڑھتا ھے
*اللّه تعالی فرشتوں سے فرماتا ھے کہ اسکی ھر سانس کے بدلے نیکی لکھو*....
*سبحان اللّه*....

MushtaqAhmed
 

کر پڑھتے*
*5: فرض عبادت سب کے سامنے کرتے*
*6: بیمار کی مزاج پرسی کرتے*
*7: جب کھڑے ھوے غصہ آیا تو لیٹ جاتے*
*8: مسواک کرتے*
*9: عشاء سے پہلے کبھی نہ سوتے*
*10: کبھی کھل کر نہ ھنستے، صرف مسکراتے*
جب حضور صلی اللّه علیہ وصلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللّه علیہ وصلم نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا کہ
*کیا میری امت کو بھی موت کی اتنی تکلیف برداشت کرنی پڑیگی*
تو فرشتے نے کہا
*جی*
تو آپ صلی اللّه علیہ وصلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ھو گیۓ
تو اللّه تعالی نے فرمایا
*اے محمد صلی اللّه علیہ وصلم آپکی امت اگر ھر نماز کے فورا بعد آیت الکرسی پڑھےگی تو موت کے وقت اسکا ا

MushtaqAhmed
 

ہ چلے گا کہ ھماری نماز قبول ھو گئی ؟
آپ صلی اللّه علیہ وصلم نے فرمایا
*جب تمہارا دل اگلی نماز پڑھنے کا کرے تو سمجھنا کہ تمھاری نماز قبول ھو گئی*
*سبحان اللّه*
اللّه تعالی نے فرمایا ھے
*اگر تم مجھ کو رد کرو گے تو میں تمہیں اپنی نظر میں رد کر دونگا*
جب شیطان مردود نے کہا کہ
اے رب ، تیری عزت کی قسم ، میں تیرے بندوں کو ھمیشہ بہکاتا رھوں گا جب تک انکی روحیں انکے جسموں میں رهینگی
اللّه رب العزت نے ارشاد فرمایا
*مجھے قسم ھے اپنی عزت و جلال کی اور اپنے اعلی مقام کی*
*جب تک وہ مجھ سے استغفار کرتے رهینگے، میں انکو بخشتا رھوں گا*
*سبحان اللّه*
ھمارے پیارے نبی صلی اللّه علیہ وصلم کی کچھ پیاری عادات
*1:چلتے وقت نگاہ نیچی رکھتے*
*2: سلام ھمیشہ پہلے کرتے*
*3: مہمان نوازی خود کرتے*
*4: نفل نماز چھپ کر پڑھتے*

MushtaqAhmed
 

ت پیاری حدیث ھے،
براے مہربانی پورا پڑھیں
نبی پاک صلی اللّه علیہ وسلم نے فرمایا
جب تم کچھ بھول جاءو تو مجھ پر درود شریف بھیجو ، انشا اللّه یاد آجاے گا
یہ بہت قیمتی حدیث ھے سب کو بتاؤ اپنے دل میں مت رکھو
سوال: نماز میں دو سجدے کیوں ھوتے ھیں ؟
*جواب*: جب اللّه نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا
لیکن ابلیس نے نہیں کیا تو اسکو مردود قرار دے کر جنت سے نکال دیا
ابلیس کی یہ حالت دیکھ کر فرشتوں نے سجدہ_شکر ادا کیا اور کہا *اے اللّه تیرا شکر ھے تو نے ھمیں اپنا حکم بجا لانے اور اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائی*
وہ دو سجدے آج تک نماز میں ادا کئے جا رھے ھیں
*1: سجدہ_حکم*
*2: سجدہ_شکر*
ایک صحابی نے حضور_پاک صلی اللّه علیہ وصلم سے پوچھا
ھمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ھماری نماز قبول ھو گئی ؟

MushtaqAhmed
 

ی دو اتھرو نکالے، ڈرائیور نے میری سائیکل سنبھالی، مجھے جمعہ اور سائیکل دونوں بھول گئے اور بابو مجھے گھر لے آیا.
سامنے مجھ جیسے بوڑھے کی تصویر رکھی، اور کہا کہ میرے ابا نہیں رہے، آپ ہو بہو ان جیسے ہیں مہربانی کیجیے، میں آپ کو اس کا معاوضہ بھی ادا کروں گا.
بس سادھو صاحب جب میں جہاز میں بیٹھا مجھ سے پچھلی سیٹوں پر کرم داد اور سالجیتا دونوں بیٹھے ہوئے تھے۔
منقول

MushtaqAhmed
 

نے پرچی نکالنی تھی. قرعہ اندازی ہوئی میری قسمت اور دل ایک ساتھ بیٹھ گئے.
کرم داد اور سالجیت دونوں کھڑے ہوئے اور اگلی واری کی دعا دے کر باہر نکل گئے.
میرے اتھرو قابو سے باہر ہو رہے تھے. میں نے بھی چکلالے سے سائیکل نکالی اور سوچا فیصل مسجد جا کے اپنے اتھرووں سے جان چھڑاتا ہوں.
جوں جوں پیڈل چلتا اتھرو اور تیزی پکڑتے.اتنے تیز کہ مجھے لگا کہ فیصل مسجد سے پہلے ہی میرے اتھرو مک جائیں گے.
میرا رب سے کوئی شکوہ نہیں تھا پر کملی آلے کو شکوے بھری سوچیں پہنچانے پر خود بھی شرمندہ ہو رہا تھا.
کشمیر ہائی وے کا اشارہ کراس کیا اور ایف ٹن کا چوک کراس کیا ہی تھا کہ ایک بڑی گاڑی چاں کر کے میرے سمیت سڑک پہ رک گئی.
کار کے بابو صاحب نے مجھے ایک طرف لے جا کر کہا کہ چاچا حج کرو گے؟
میرے اتھرو وہیں مک گئے اور ہاتھوں میں کیڑیاں چلنے لگیں.
ہاں کی بجائے آخری دو

MushtaqAhmed
 

ج کر سکو.
چاچے نے یوں مسکا کر دیکھا جیسے اس کی تازہ تازہ مونچھیں اُگ رہی ہوں
کہنے لگا سادھو صاحب،
دفتر میں حوالدار کرم داد اور نائب صوبیدار سالجیت خان نئے نئے یو این مشن سے آئے تھے اور ہر وقت حج پر جانے کے منصوبے بناتے تھے، میرا بھی دل آ گیا، سرکار نے کلاس فور کے لیے فری حج کی ایک سیٹ بھیجی، پوری یونٹ تھی میں نے بھی قرعہ اندازی میں نام ڈلوا لیا، اور لگا خواب دیکھنے.
اب چائے پلاتے ہوئے میں بھی کرم داد اور سالجیت خان کے جملوں میں حاضری لگوانے لگا. پلاننگ کے بہانے ہم تینوں اپنے اپنے خواب بتانے لگے.
میں ان کی باتوں کو دل کے کانوں سے سنتا اور خیال کی آنکھوں سے دیکھتا مگر میری بات سن کر وہ مسکراتے اور دعا کا مشورہ دیتے کہ فال نکلنے کی دعا کرو.
خیر جمعے کا روز تھا میں سفید سوٹ پہن کے صاف ستھرا دفتر آیا کہ بڑے صاحب کے مبارک ہاتھ نے پرچی

MushtaqAhmed
 

چاچا اللہ یارکی چائےاڑتیس سال تک پوری یونٹ نے پی.
چاچے کے ہاتھوں پہلی پہلی چائے پینے والے لفٹین جرنیلی پہن کر اب اتار بھی چکے تھے، اور ٹی وی، اخبار کی گاہے بگاہے رونق بن رہے تھے.
آج اللہ یار کی عمر ساٹھ سال پوری تھی اور اسے ایک مصلے، ایک قرآن، ایک ٹوپی کے ساتھ ساتھ شیشے میں پیک تلوار تحفتا دی جا چکی تھی.
چاچے کی دفتر میں شاید یہ پہلی چائے تھی جو اس نے خود نہیں بنائی یا پیش کی تھی.
چاچا در و دیوار کی اینٹ اینٹ کو کنکھیوں سے تاڑتا تو اس کی آنکھوں کا پانی بارہا آڑے آ جاتا.
میں چاچے سے پوچھ بیٹھا کہ چاچا پینشن کے پیسوں سے حج کرنا ہے یا کوٹھا پکا کرنا ہے.
چاچے نے کہا"سر آپ نئے آئے ہیں چار سال پہلے میں مدینے والے سے مل کے آ چکا ہوں"
مگر چاچا بیوی بچوں اور ان کی تعلیمی اخراجات کے اونٹ کے لیے تمہارا تنخواہی زیرہ کیا اوقات رکھتا ہے کہ تم حج

MushtaqAhmed
 

🥀جو بدل جائے وہ یار کیسا ۔🥀
🥀جو چھوڑ جائے وہ ساتھ کیسا۔🥀
🥀لوگ کہتے ہیں تمہیں پھر سے پیار ہو جائے گا۔🥀
🥀پر جو پھر سے ہو جائے وہ پیار کیسا🥀🍂

MushtaqAhmed
 

❤اکیلے چھوڑ جاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے
ہمارا دل دکھاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے,
کہا بھی تھا محبّت ہے محبّت ہی اسے رکھو
تماشا جو بناتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے,❤
❤اٹھاتے ہو سر محفل فلک تک تم ہمیں لیکن
اٹھا کر جو گراتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے,
کوئی جو پوچھ لے تم سے کہ رشتہ کیا ہے اب ہم سے
تو نظروں کو جھکاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے,❤
❤بکھر جائیں اندھیروں میں سہارا تم ہی دیتے ہو
مگر پھر چھوڑ جاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے _!❤

MushtaqAhmed
 

💞🥀مجھے چا ہتے ہونگے اور بھی لوگ🥀💞
💞🌷مگر مجھے محبت اپنی محبت سے ہے۔🌸❤️🌷

MushtaqAhmed
 

ہم +رکھتے +ہے +تعلق+ تو+ عمر+ بھر+ نبھاتے+ ہیں۔💢۔
ہم +سے +نہیں+ بدلا +جاتا +💢💕
یار+ بھی+ اور+ پیار+ بھی💢💕$
💢💢💕

MushtaqAhmed
 

دنیاں کی ہر خوشی ایک طرف 😁
رات کو بستر مین مبائل چلانے کی خوشی ایک طرف😜😜😜😜

MushtaqAhmed
 

میری کائنات میں کئی ستارے ہیں زیر گردش
میں جس کی گردشوں میں ہوں وہ ایک چاند تم ہو😍😘

MushtaqAhmed
 

تم خاص ہو عبادتوں جیسے_😍💕
اٹھتے ہاتھوں _ مانگی دعا جیسے 💕😍
کتابوں میں لیکھے خوبصورت الفاظ جیسے 💕
تم خاص ہو__ باکل میری زات جیسے_😍💕

MushtaqAhmed
 


💞 ہم نے الفت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے _
__ گویا سینے میں تجھے دل کى جگہ رکھا ہے 💞$
❤🥀

MushtaqAhmed
 

حسین اور بھى دنیا میں ہیں بہت لیکن۔۔۔😊😊
ہم مسکرا کے زمانہ خرید لیتے ہیں ۔۔۔۔🔥

MushtaqAhmed
 

💞زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں آنکھیں میری💞
💞انہیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے ان میں💞

MushtaqAhmed
 

ﺑﮩﺖ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﮨﮯ_❤
ﺑﮩﺖ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﭼﺎﮨﺖ ﮨﮯ_❤
ﮔﻮﺍﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ _❤
ﮔﮕﻦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ _❤
ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ _❤
ﻣﺠﮭﮯ تم ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ _❤$

MushtaqAhmed
 

تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں ہم❤🙈
تم خود ہی سوچو تیرے جیسا کوئی اور ہے کیا❤