❤اکیلے چھوڑ جاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے
ہمارا دل دکھاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے,
کہا بھی تھا محبّت ہے محبّت ہی اسے رکھو
تماشا جو بناتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے,❤
❤اٹھاتے ہو سر محفل فلک تک تم ہمیں لیکن
اٹھا کر جو گراتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے,
کوئی جو پوچھ لے تم سے کہ رشتہ کیا ہے اب ہم سے
تو نظروں کو جھکاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے,❤
❤بکھر جائیں اندھیروں میں سہارا تم ہی دیتے ہو
مگر پھر چھوڑ جاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے _!❤
💞🥀مجھے چا ہتے ہونگے اور بھی لوگ🥀💞
💞🌷مگر مجھے محبت اپنی محبت سے ہے۔🌸❤️🌷
ہم +رکھتے +ہے +تعلق+ تو+ عمر+ بھر+ نبھاتے+ ہیں۔💢۔
ہم +سے +نہیں+ بدلا +جاتا +💢💕
یار+ بھی+ اور+ پیار+ بھی💢💕$
💢💢💕
دنیاں کی ہر خوشی ایک طرف 😁
رات کو بستر مین مبائل چلانے کی خوشی ایک طرف😜😜😜😜
میری کائنات میں کئی ستارے ہیں زیر گردش
میں جس کی گردشوں میں ہوں وہ ایک چاند تم ہو😍😘
تم خاص ہو عبادتوں جیسے_😍💕
اٹھتے ہاتھوں _ مانگی دعا جیسے 💕😍
کتابوں میں لیکھے خوبصورت الفاظ جیسے 💕
تم خاص ہو__ باکل میری زات جیسے_😍💕
❤
💞 ہم نے الفت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے _
__ گویا سینے میں تجھے دل کى جگہ رکھا ہے 💞$
❤🥀
حسین اور بھى دنیا میں ہیں بہت لیکن۔۔۔😊😊
ہم مسکرا کے زمانہ خرید لیتے ہیں ۔۔۔۔🔥
💞زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں آنکھیں میری💞
💞انہیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے ان میں💞
ﺑﮩﺖ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﮨﮯ_❤
ﺑﮩﺖ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﭼﺎﮨﺖ ﮨﮯ_❤
ﮔﻮﺍﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ _❤
ﮔﮕﻦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ _❤
ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ _❤
ﻣﺠﮭﮯ تم ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ _❤$
تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں ہم❤🙈
تم خود ہی سوچو تیرے جیسا کوئی اور ہے کیا❤
مجھے میٹھے کریلے, گرم قلفی, اُبلی ہوئی چاکلیٹ, سپائیسی آئسکریم اور تیز پتی والی کوک بہت پسند ہے. 🤭😂
or apko .?
💕جب رات کے تنہا دامن میں،!!
تم چاند کو مدہم پاؤ گے،!!
🍂جب خود سے باتیں کرتے کرتے،!!
تم دور کہیں کھو جاؤ گے،!!
🍂ان سب لمحوں میں جان لینا،!!
تم,تم سے ہم بن جاؤ گے...🌹💞
💜💜
*ہمسفر خوبصورت نہیں قدر کرنے والا ہونا چاہیے گھر پیسے اور طاقت سے نہیں محبت اور اتفاق سے بنتے ہیں*
💜💜
[💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*🕯️روشــــنی ســــب کــــے لــــیے🕯️*
*🌸اللہ نہ جلدی کرتا ہے نہ دیرہمیشہ جو بھی کرتا ہے صحیح وقت پہ کرتا ہے🌸*
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*اپنی زندگی کو اُس درخت کی طرح بناؤ جو جنگل میی تنہا کھڑے ہو کر سُورج کی تپش برداشت کرتا ہے لیکن اپنے دامن میں آنے والے کو سکُون بخشتا ہے...!*
۔ ┈••❃⊰ (سورة الْحِجْر : ٩٨) ⊱❃••┈
۔ ؛•━━•••◆◉ ﷽ ◉◆•••━━•؛
📖 ارشاد باری تعالیٰ ﷻ :
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ وَ کُنۡ مِّنَ السّٰجِدِیۡنَ ﴿ۙ۹۸﴾
📚 ترجمہ :
تو تم اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے رہو ، اور سجدہ بجا لانے والوں میں شامل رہو ۔
اللّٰہ تعالٰی ہمیں قرآن پاک کو پڑھنے، سمجھنے، غور کرنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ۔
🔰🔰

اے میرے مستقبل کی مصیبت 😜😜
کہاں ہو تم ..؟؟؟🙊🙈
آئی مس یو🥰🤭
✨💫Ⓜ️💗✒️😛
استاد ہر روز شاگرد سے کہتا تھا تمہاری عمرمیں *قائداعظم*_نے__میٹرک کر لیاتھا... شاگرد ایک دن تنگ آکر بولا سرآپ کی عمر میں *بھٹو*_پھانسی_چڑھ گیاتھا 😄
✨💫Ⓜ️💗✒️😛
اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜
✨💫Ⓜ️💗✒️👩🏻😛
لڑکی میں صرف تمہاری ہوں
لڑکا نماز پڑھتی ہو
لڑکی نہیں
لڑکا جو اپنے رب کی نہیں ہوئی وہ میری کیا ہوگی
سبحان اللہ 2021 کے لڑکے نیک ہونگے
😄✨💫Ⓜ️💗✒️😛😄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain