- " اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں 🙄
جس پہ آپ مر گئے۔تباہ برباد ہوگئے ۔لٹ گئے ۔ذلیل ہوگئے 😜😂✨💫Ⓜ️💗✒️🙈
#پیار اندھا ہوتا ہے.🙈
پر... بڑا __سیانا ہے.🙈🙈🙊🙊
پکڑتا ہمیشہ گوری لڑکی کو ہے.😂
✨💫Ⓜ️💗👩🏻😛
میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁
✨💫Ⓜ️💗✒️😛
پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥
کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!!
😂✨💫Ⓜ️💗✒️😛
لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣
✨💫Ⓜ️💗✒️👵🏿
اڑتے اڑتے خبر آۓ ہیں کے پکیج مہنگے ہونے کی وجہہ سے 😜😜
لڑکیو نے گھر کے برتن بیچنے شرو کر دے ہیں 😂🤣😜

تیری روح میں سناٹاہے 😕
اور میری آواز میں سناٹاہے 😨
تو اپنےانداز میں چپ 😌
میں اپنے انداز میں چپ 😞

کوئی تو بہانہ ڈھونڈو دیدار یار کا
یہ سہانا موسم میری جان لیئے جا رہا ہے
🔥💔
وہ مجھے دیکھ کر دیکھتی رہ گئی 👀
ہائے وہ بھول گئی سر پر دوپٹہ لینا😁
🔥💔
خنجر سے کی گئی مِرے پہلُو میں گُدگُدی
یعنی رُلا رُلا کے ھنسایا گیا مُجھے !!!!
کتنے برسوں کا سفر خاک ہوگیا ؟
اس نے جب پوچھا،کیسے آنا ہوا
🔥💔
تمھارے بس میں اگر ہو تو بھول جاٶ ہمیں
تمہیں بھلانے میں شاٸد ہمیں زمانہ لگے ۔

ارے تم تو اپنی بات کرتے ہو
مجھے تو تیرے سائے سے بھی محبت ہے!!!❤💕💝
مجھ کو اگر چاہتےتو تم پاتے مجھ کو
مجھکو ہر روز پرکھ پرکھ کے گنوایا تم نے
#ہمیشہ_مسکراتے_رہو_کیونکہ😊💞😊
#یہ_ہمارے_نبیﷺ_کی_سنت_ہے۔😊💞😊
مرشد ہماری کوٸی جانو نہیں 🙈
مرشد ہمارا انباکس ویران پڑا
ہیں 😔😥
مجھے شادی کا شوق نہیں ہے🙈🙈
بس شادی والے دن جو عزت گھر والوں سے ملتی ہے اس کا شوق ہ💓🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain