صرف دل کا حقدار بنایا تھا تمہیں ۔
حد ہو گئ تم نے تو جان بھی لے لی۔
بس اک چھوٹی 💗سی ہاں کر دو!!💗
ہمارے نام اس طرح جہاں کر د__💕
وہ محبتیں 💕جو تمہارے دل❤ میں ہیں!!!💗
زباں پر لاؤ 💗اور بیاں کر دو__💗
ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺳﮑﻮﻥ
ﺟﺐ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍِﻧﺎّ لِلّہ ﻭﺍِﻧﺎّ ﺍلِلّہ ﺭﺍﺟِﻌﻮﻥ.
پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
کتنی پیاری ہو تم😁💋👀❤
میسج کیوں نہیں کرتی😒😜🙈
مزاج اچھا ہے آج میرا__
😍😜🙈😜😍
کوئی ❤️ دل دینا چاہے تو بسم الله..!!
"۔عرض کیا ہ!!😁👍🏻
چاۓ میں شکر نہیں☕
میرا کسى سے چکر نہیں.!🔥🙊😂🤪
🔥#دل💝 #میں__خدا_ہے😍
#آنکھوں_ #میں_نشہ_ہے 😝
#انداز __سب_سے_جدا_ہے💋#اسی__💕 #لیے_تو_دنیا_ہم_پہ_فدا_ہے..

💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی.💖
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے.
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے.
نفرت بتا رہی ہے
محبت غضب کی تهی🙂
میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کتابیں⚜️
کسی میں نہیں لکھا میرا یار مجھے ملا ہے🥀
دسمبر کی چھٹی شام
شال تو اُس نے اوڑھی ہو گی
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاًچھوڑی ہو گی
اور میری یاد__ارے کہاں
اُسے اتنی فرصت تھوڑی ہو گی
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ 💝💜❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊💜💝💜
💪💪💪👌
ملے تو ہزاروں لوگ تھے مجھے❤ اے دوست❤ پسند وہی آیا💔 جو نصیب میں نہیں تھا😭
ٹھہر میرے حاکم تجھے چھو کر دیکھ لوں
تجھ سے پہلے آنے والے تو زمینوں کے خدا ہوا کرتے تھے
سر کُچلنے کا ہنر بھی رکھئیے صاحب
سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا
تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے
تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain