Damadam.pk
MushtaqAhmed's posts | Damadam

MushtaqAhmed's posts:

MushtaqAhmed
 

نفرت بتا رہی ہے
محبت غضب کی تهی🙂

MushtaqAhmed
 

میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کتابیں⚜️
کسی میں نہیں لکھا میرا یار مجھے ملا ہے🥀

MushtaqAhmed
 

دسمبر کی چھٹی شام
شال تو اُس نے اوڑھی ہو گی
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاًچھوڑی ہو گی
اور میری یاد__ارے کہاں
اُسے اتنی فرصت تھوڑی ہو گی

MushtaqAhmed
 

😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ 💝💜❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊💜💝💜
💪💪💪👌

MushtaqAhmed
 

ملے تو ہزاروں لوگ تھے مجھے❤ اے دوست❤ پسند وہی آیا💔 جو نصیب میں نہیں تھا😭

MushtaqAhmed
 

ٹھہر میرے حاکم تجھے چھو کر دیکھ لوں
تجھ سے پہلے آنے والے تو زمینوں کے خدا ہوا کرتے تھے

MushtaqAhmed
 

سر کُچلنے کا ہنر بھی رکھئیے صاحب
سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا

MushtaqAhmed
 

تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے

MushtaqAhmed
 

تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے

MushtaqAhmed
 

بس تمہیں نہ چاہوں تو بچ سکتاہو
طبیب یہ آخری پرہیز بتاکر گیا

MushtaqAhmed
 

ٹیچر:شلوار کے ناڑے کو انگلش میں کیا کہتے ھیں
لڑکا:PHD
ٹیچر :مطلب؟
لڑکا:پاجامہ ہولڈنگ ڈیوائس😂😂😂

MushtaqAhmed
 

😝😝 تحقیق کے مطابق 7 اپ
میں نمک ڈالنے سے 7 اپ غصہ کر جاتی ہے 😠
😜😁😂😋😋

MushtaqAhmed
 

😝😝
کون بنے گا کڑوڑ پتی میں پانچ کڑوڑ کا سوال پوچھا گیا کہ "آپکی نظر میں دنیا کی سب سے خطرناک عورت کون ہیں؟"
قسم سے پانچ کڑوڑ کو ٹھوکر مار دی لیکن نام نہیں بتایا کیونکہ شام کو گھر بھی واپس جانا تھا.
😝😝

MushtaqAhmed
 

😝😝
کون بنے گا کڑوڑ پتی میں پانچ کڑوڑ کا سوال پوچھا گیا کہ "آپکی نظر میں دنیا کی سب سے خطرناک عورت کون ہیں؟"
قسم سے پانچ کڑوڑ کو ٹھوکر مار دی لیکن نام نہیں بتایا کیونکہ شام کو گھر بھی واپس جانا تھا.
😝😝

MushtaqAhmed
 

ٹیچر:کل سکول کیوں نہیں آئے تھے
سٹوڈنٹ:بیمار تھا۔۔😒
ٹیچر:کل دوائیوں والی پرچی لانا
سٹوڈنٹ:میں نے دم کروایا تھا 😌😌

MushtaqAhmed
 

اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭
میں نے بلاک کر دیا...!😂😂
نہ ڈھولا ہوسی،نہ رولا ہوسی...!😂

MushtaqAhmed
 


*لیڈی* ڈاکٹر :😴😴
یہ تم میرے *کلینک* کے باہر *کھڑے* ہو کر عورتوں کو *کیوں* گھورتےرہتے ہو...؟؟؟ 😠😬
*بابا_جی:* 😮🙉🙉
*معصومیت* سے آپ نے ہی تو *کلینک* کے باہر لکھا ہوا ہے *خواتین* کو *دیکھنے* کا وقت *7* سے *9* بجے تک ہے.. 😹😹😸😁😁

MushtaqAhmed
 

😂😁😀
بیوی : جیسی تم ڈرائیو کرتے ہو موت کا فرشتہ بھی ساتھ ساتھ سفر میں رہتا ہے...کہ آنے میں دیر نہ ہو جائے...
شوہر : اور شام کو جب تم کھانا پکا رہی ہوتی ہو تو شیطان میرے ترلے کر رہا ہوتا ہے....
تینوں خدا دا واسطہ اے بسم اللہ پڑھ لئیں نہیں تے مینوں کھانا پینا اے 👋👋👋👋👋😄😄

MushtaqAhmed
 

تابعداری 🧟♂
بیگم نے 50 روپے کے دو نوٹ دیئے اور کہا ایک کا پیاز دوسرے کے آلو لے آئیں
معصوم شوہر :
کچھ دیر بعد واپس آیا اور بولا پیاز والا نوٹ کونسا ہے ؟😁

MushtaqAhmed
 

#شادی ميں جوتا #چھپائی کی #رسم "#سالياں" کرتی 🤗🤗ۂيں
#پتا نهيں #مسجد ميں #کون "#سالا" ادا کرتا ہے😂👊🤣😂😂😂