💚 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
*قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک ابن مریم کا نزول ایک عادل حکمران کی حیثیت سے تم میں نہ ہو جائے*
*وہ صلیب کو توڑ دیں گے، سوروں کو قتل کر دیں گے اور جزیہ قبول نہیں کریں گے*
*( اس دور میں ) مال و دولت کی اتنی کثرت ہو جائے گی کہ کوئی (شخص صدقہ و زکوٰۃ ) قبول نہیں کرے گا*
📗 صحیح البخاری، الحدیث:2476
💚 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
" *جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی*
📗 صحیح البخاری، الحدیث: ۵۰۰۹
💚 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک رات نیند سے بیدار ہوئے تو ارشاد فرمایا:
*سبحان اللہ! آج رات کیا کیا بلائیں اتری ہیں اور ساتھ ہی ( رحمت اور عنایت کے ) کیسے خزانے نازل ہوئے ہیں*
*ان حجرے والیوں ( ازواج مطہرات رضوان اللہ علیہن ) کو کوئی جگانے والا ہے؟*
*افسوس! کہ دنیا میں بہت سی کپڑے پہننے والی عورتیں آخرت میں ننگی ہوں گی*
📗 صحیح البخاری، الحدیث:1126
💚 فرمان حق تعالیٰ ہے:
*اور ہم ان کے دلوں کو اور ان کی آنکھوں کو ( ان کی اپنی بدنیتی کے باعث قبولِ حق ) سے ( اسی طرح ) پھیر دیں گے جس طرح وہ اس ( نبی ) پر پہلی بار ایمان نہیں لائے ( سو وہ نشانی دیکھ کر بھی ایمان نہیں لائیں گے )*
*اور ہم انہیں ان کی سرکشی میں ( ہی ) چھوڑ دیں گے کہ وہ بھٹکتے پھریں*
*اور اگر ہم ان کی طرف فرشتے اتار دیتے اور ان سے مُردے باتیں کرنے لگتے اور ہم ان پر ہر چیز ( آنکھوں کے سامنے ) گروہ در گروہ جمع کر دیتے وہ تب بھی ایمان نہ لاتے سوائے اس کے جو اللہ چاہتا اور ان میں سے اکثر لوگ جہالت سے کام لیتے ہیں*
📗 سورۃ الانعام، آیات:110-111
💚 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
*اللہ تعالیٰ کو دو قطروں اور دو نشانیوں سے زیادہ کوئی چیز محبوب نہیں ہے* :
*( دو قطروں میں سے ایک ) آنسو کا ایک قطرہ جو اللہ کے خوف کی وجہ سے نکلے*
*اور*
*دوسرا خون کا وہ قطرہ جو اللہ کے راستہ میں ( جہاد کے دوران ) بہے* ،
*دو نشانیوں میں سے ایک نشانی وہ ہے جو اللہ کی راہ میں ( جہاد کے وقت زخم ) لگے*
*اور*
*دوسری نشانی وہ ہے جو اللہ کے فرائض میں سے کسی فریضہ کی ادائیگی کی حالت میں ( زخم ) لگے*
📗 جامع الترمذی، الحدیث:1669
💚 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
*جب تمہیں کوئی ایسا شخص شادی کا پیغام دے، جس کی دین داری اور اخلاق سے تمہیں اطمینان ہو تو اس سے شادی کر دو*
*اگر ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ اور فساد عظیم برپا ہو گا*
📗 سنن الترمذی، الحدیث:1084
💚 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
*اللہ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک وہ ظلم نہیں کرتا، اور جب وہ ظلم کرتا ہے تو وہ اسے چھوڑ کر الگ ہو جاتا ہے اور اس سے شیطان چمٹ جاتا ہے*
📗 سنن الترمذی، الحدیث:1330
💚 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
*آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوش کرو اور نفرت نہ دلاؤ*
📗 صحیح البخاری، الحدیث:69
💚 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
*ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے وہ زمانہ کو گالی دیتا ہے حالانکہ میں ہی زمانہ ہوں، میرے ہی ہاتھ میں سب کچھ ہے*
*میں رات اور دن کو ادلتا بدلتا رہتا ہوں*
📗 صحیح البخاری، الحدیث:4826
*نوٹ* :
کسی برائی کی نسبت دن یا رات کی طرف کر کے دن کو *Black* *Day* یا رات کو *Black* *Night* کہنا شرعاً ناجائز ہے بلکہ اللہ رب العزت کو تکلیف دینے کے مترادف ہے ۔ ۔ ۔ لہذا ایسی بدعات و خرافات سے احتراز لازم ہے
💚 حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:
*جو شخص دس درہم میں کوئی کپڑا خریدے اور ان میں ایک درہم حرام کا ہو تو جب تک وہ کپڑا اس پر رہتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں کرتا*
پھر انہوں نے اپنی دونوں انگلیاں اپنے دونوں کانوں میں ڈال کر فرمایا :
*اگر میں نے یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے نہ سنی ہو تو یہ دونوں (کان) بہرے ہو جائیں*
📗 مشکاۃ المصابیح، الحدیث: 2789
💚 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
*کوئی مومن مرد کسی مومنہ عورت سے بغض نہ رکھے، اگر اسے اس کی کوئی عادت ناپسند ہے تو دوسری پسند ہو گی*
📗 صحیح مسلم، الحدیث:1467
💚 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
*دنیا سب کی سب وقتی فائدے کی چیز ہے اور دنیا کے سامان میں سے بہترین چیز نیک عورت ہے*
📗 سنن النسائی، الحدیث:3234
قہقے کو خوشی سمجھتے ہو,..
تم بھی نا,
خاک سائکالوجی سمجھتے ہو؟🖤🔥
آپ کے بن ___ بہت ادھوری ہے
ہم نے دیکھی ہے زندگی جی کر
کسی نے عین جوانی میں خُودکشی کی ہے لِکھا ہے قبر پہ عُمرِ رواں ہے ظ "
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!👤💔
💗۔.وہ جیت کے خوش ہوگا 🤔، یہ سوچ کے ہم ہارے...!!🌹❤️
صددددددددددددددددقے تمہارے🙈😘😁
وہ دیکھتی رہے گی تو مسکان بنی رہے گی
ہماری خوشیوں کا دارومدار اس پہ ہے♥
میری سوچوں میں کبھی دیکھ سراپا اپنا
میں نے دنیا سے الگ تیری پرستش کی ہے
🖤
یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا💔🥀
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا،😞
😍محبّت کے شجر سے ہم کبھی لٹکے کبھی جھولے💕
💔مگر جو ساتھ تیرے تھے کبھی وہ وقت نہ بھولے❣
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain