Damadam.pk
MushtaqAhmed's posts | Damadam

MushtaqAhmed's posts:

MushtaqAhmed
 

عشق وہ قرض کہ جو روح کہ حصے آیا
عمر بھر کٹتی رہی سانس کی پائی پائی

MushtaqAhmed
 

وہ دیکھتی رہے گی تو مسکان بنی رہے گی
ہماری خوشیوں کا دارومدار اس پہ ہے♥

MushtaqAhmed
 

میری سوچوں میں کبھی دیکھ سراپا اپنا
میں نے دنیا سے الگ تیری پرستش کی ہے
🖤

MushtaqAhmed
 

😍محبّت کے شجر سے ہم کبھی لٹکے کبھی جھولے💕
💔مگر جو ساتھ تیرے تھے کبھی وہ وقت نہ بھولے❣
💔

MushtaqAhmed
 

: ان کا دیدار اور وہ بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
اے دل ناداں تیری حسرتیں پوری کرنا میرے بس میں نہیں

MushtaqAhmed
 

*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️پیار جب عشق کے دھاگوں میں الجھ جاتا ہے
ایسی صورت میں بھلا چین کسے آتا ہےَ
*ــ٨ـــہـ٨ــ♡ـــہـ٨ـــ❥ــہہ*

MushtaqAhmed
 

*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️تیری عزت کے ڈر سے لبوں کو سی لیا
ورنہ تیرے شہر منافق کی ہم بنیادیں ہلا دیتے
میرے دل کی رانی
*ــ٨ـــہـ٨ــ♡ـــہـ٨ـــ❥ــہہ*

MushtaqAhmed
 

*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️کسی غیر کے سنگ تجهے دیکهنے سے بہتر ہے
دهول اپنی ہی آنکھوں میں اڑ ائ جاء ےَ
*ــ٨ـــہـ٨ــ♡ـــہـ٨ـــ❥ــہہ*

MushtaqAhmed
 

*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️تو سمجهتی ہے اگر فضول مجهے
کر ہمت اور ذرا بهول ----مجهےَ
*ــ٨ـــہـ٨ــ♡ـــہـ٨ـــ❥ــہہ*

MushtaqAhmed
 

💚 فرمانِ مصطفی ﷺ:
*اللہ عزوجل اس قوم کو پاک نہيں کرتا جس کا کمزور طاقتور سے پريشان ہوئے بغير اپنا حق وصول نہيں کر سکتا* ۔
📗 المعجم الکبیر ، الحدیث: ۵۹۱ ، ج۲۴ ، ص ۲۳۳

MushtaqAhmed
 

💚 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
*قسم اللہ کی، اگر تیری رہنمائی سے اللہ تعالیٰ ایک آدمی کو بھی ہدایت دیدے تو یہ تیرے لیے سرخ اونٹ سے ( جو بہت قیمتی اور عزیز ہوتے ہیں ) بہتر ہے*
📗 سنن ابی داؤد، الحدیث:3661

MushtaqAhmed
 

💚 فرمان باری تعالیٰ ہے:
*( اللہ کا نور ) ایسے گھروں میں ( میسر آتا ہے ) جن ( کی قدر و منزلت ) کے بلند کئے جانے اور جن میں اللہ کے نام کا ذکر کئے جانے کا حکم اللہ نے دیا ہے ( یہ وہ گھر ہیں کہ اللہ والے ) ان میں صبح و شام اس کی تسبیح کرتے ہیں*
*( اللہ کے اس نور کے حامل ) وہی مردانِ ( خدا ) ہیں جنہیں تجارت اور خرید و فروخت نہ اللہ کی یاد سے غافل کرتی ہے اور نہ نماز قائم کرنے سے اور نہ زکوٰۃ ادا کرنے سے ( بلکہ دنیوی فرائض کی ادائیگی کے دوران بھی ) وہ ( ہمہ وقت ) اس دن سے ڈرتے رہتے ہیں جس میں ( خوف کے باعث ) دل اور آنکھیں ( سب ) الٹ پلٹ ہو جائیں گی*
*تاکہ اللہ انہیں ان ( نیک ) اعمال کا بہتر بدلہ دے جو انہوں نے کئے ہیں اور اپنے فضل سے انہیں اور ( بھی ) زیادہ ( عطا ) فرما دے ، اور اللہ جسے چاہتا ہے بغیر حساب کے رزق

MushtaqAhmed
 

💚 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
*تم آدمیوں میں سب سے برا اس کو پاؤ گے جو دورخہ ( دوغلا ) ہو، (یہاں ) ان لوگوں میں ایک منہ لے کر آئے اور دوسروں میں دوسرا منہ*
📗 صحیح البخاری، الحدیث:3494

MushtaqAhmed
 

💚 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
*قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک ابن مریم کا نزول ایک عادل حکمران کی حیثیت سے تم میں نہ ہو جائے*
*وہ صلیب کو توڑ دیں گے، سوروں کو قتل کر دیں گے اور جزیہ قبول نہیں کریں گے*
*( اس دور میں ) مال و دولت کی اتنی کثرت ہو جائے گی کہ کوئی (شخص صدقہ و زکوٰۃ ) قبول نہیں کرے گا*
📗 صحیح البخاری، الحدیث:2476

MushtaqAhmed
 

💚 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
" *جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی*
📗 صحیح البخاری، الحدیث: ۵۰۰۹

MushtaqAhmed
 

💚 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک رات نیند سے بیدار ہوئے تو ارشاد فرمایا:
*سبحان اللہ! آج رات کیا کیا بلائیں اتری ہیں اور ساتھ ہی ( رحمت اور عنایت کے ) کیسے خزانے نازل ہوئے ہیں*
*ان حجرے والیوں ( ازواج مطہرات رضوان اللہ علیہن ) کو کوئی جگانے والا ہے؟*
*افسوس! کہ دنیا میں بہت سی کپڑے پہننے والی عورتیں آخرت میں ننگی ہوں گی*
📗 صحیح البخاری، الحدیث:1126

MushtaqAhmed
 

💚 فرمان حق تعالیٰ ہے:
*اور ہم ان کے دلوں کو اور ان کی آنکھوں کو ( ان کی اپنی بدنیتی کے باعث قبولِ حق ) سے ( اسی طرح ) پھیر دیں گے جس طرح وہ اس ( نبی ) پر پہلی بار ایمان نہیں لائے ( سو وہ نشانی دیکھ کر بھی ایمان نہیں لائیں گے )*
*اور ہم انہیں ان کی سرکشی میں ( ہی ) چھوڑ دیں گے کہ وہ بھٹکتے پھریں*
*اور اگر ہم ان کی طرف فرشتے اتار دیتے اور ان سے مُردے باتیں کرنے لگتے اور ہم ان پر ہر چیز ( آنکھوں کے سامنے ) گروہ در گروہ جمع کر دیتے وہ تب بھی ایمان نہ لاتے سوائے اس کے جو اللہ چاہتا اور ان میں سے اکثر لوگ جہالت سے کام لیتے ہیں*
📗 سورۃ الانعام، آیات:110-111

MushtaqAhmed
 

💚 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
*اللہ تعالیٰ کو دو قطروں اور دو نشانیوں سے زیادہ کوئی چیز محبوب نہیں ہے* :
*( دو قطروں میں سے ایک ) آنسو کا ایک قطرہ جو اللہ کے خوف کی وجہ سے نکلے*
*اور*
*دوسرا خون کا وہ قطرہ جو اللہ کے راستہ میں ( جہاد کے دوران ) بہے* ،
*دو نشانیوں میں سے ایک نشانی وہ ہے جو اللہ کی راہ میں ( جہاد کے وقت زخم ) لگے*
*اور*
*دوسری نشانی وہ ہے جو اللہ کے فرائض میں سے کسی فریضہ کی ادائیگی کی حالت میں ( زخم ) لگے*
📗 جامع الترمذی، الحدیث:1669

MushtaqAhmed
 

💚 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
*جب تمہیں کوئی ایسا شخص شادی کا پیغام دے، جس کی دین داری اور اخلاق سے تمہیں اطمینان ہو تو اس سے شادی کر دو*
*اگر ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ اور فساد عظیم برپا ہو گا*
📗 سنن الترمذی، الحدیث:1084

MushtaqAhmed
 

💚 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
*اللہ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک وہ ظلم نہیں کرتا، اور جب وہ ظلم کرتا ہے تو وہ اسے چھوڑ کر الگ ہو جاتا ہے اور اس سے شیطان چمٹ جاتا ہے*
📗 سنن الترمذی، الحدیث:1330