*_️عجیب جادوگری ہےسرکارکے چہرے میں_*
*_️اُسےدیکھتے ہی دل رفتار پکڑ لیتا ہے* ❤
❤️یہ دل تھا میرا ❤️
کوئی رف کاپی نہیں تھی
جو تم آئےاور
گچڑ مچڑ کر کے چلے گئے
ان پڑھ کہیں کے 😏😒😕😕😂😂
اک بوسہ کے دینے پہ تو راضی وہ صنم ہو
لے لیں گے لپٹ کر اجی ہم اور زیادہ💋
ہم نے چھوڑ دیۓ وہ لوگ,...
مرشد جنہیں ضرورت تھی, پر قدر نہیں🖤🔥
#ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل💝سے تیری دوستی کا رشتہ
#گفتگو_ہو_یا_نہ_ہو_تیری_یاد_ضرور_آتی_ہ
حال پوچھنے سے کونسا حال ٹھیک ھو جاتا ھے.
! اے دوست !
بس دل کو تسلی ھو جاتی ھے کوئ
تو اپنا ھے..
میـــرا تعلـــق بارشـــں کـی طــرح نہیــں ہـے!!
تمھــــارـــے ســـاتـــھ ؛
کـــــہ!!
بـــرسُـــوں اور ختـــم ہــوجــــاؤں؛
بلکــہ!
ہـــوا کـــی طــرح ہـــے؛
خــــامـــوشــں مگـــر ہمیشـــہ تمھـــارــے آســـں پـاســــں!!
❤
#HappyRimJhim ☔❤️❤️❤️
کبھی وہ شخص چلتا تھا ہمیشہ ساتھ ہی میرے
کبھی مجھ سے الگ رہنا بھی گوارہ ہی نہیں تھا
وہی اک شخص مجھکو چھوڑ کر اب ہے چلا گیا
جو کہتا تھا میرا تم بن تو سہارا ہی نہیں تھا
ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ہے کوئی قربان ہوتا ہے کسی کی عید ہوتی ہے۔
دیکھ مت چھیڑ چھلک جائے نہ پیمانہ صبر
ھم زمانے کے رویوں سے بھرے بیٹھے ہیں !
#م
قضا __ ہوگے __ ہم __ سے __ سجدے __ بھی __ سارے 🙏🏻
اے __ عشق __ سچ __ بتا __ کہیں __ تو __ کافر __ تو __
نہیں __ ☹
ہاتھ دفتر کی فائلوں میں الجھے رہے
وقت اس کی زلفوں سے کھیلنے کا تھا
🔥🔥🔥
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
اسکے ہونٹوں پہ بیٹھ کے تتلی
سرخ پھولوں کو بھول جاتی ہے❤️
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﺑﻠﮑﻞ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ....
گونجتا ہے بدن میں سناٹا
کوئی خالی مکان ہو جیسے 🖤🥀
جن کی محبت پوری ہوئی ہے مُجھے اُن کی ہتھیلی دیکھنی ہے🍁
اگر آپ کو ہم پسند ہیں،
تو آپ کی پسند لاجواب ہے♥️🥀
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں🔥
*ایرے غیرے کو ٹھہر نے کی اجازت نہیں دی...🙃
دل کو دل رکھا ہے ، بازار نہیں ہونے دیا...* ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain