ہم پہ یہ سختی کی نظر ہم ہیں فقیرِ راہگزر
رستہ کبھی روکا تیرا دامن کبھی تھاما تیرا ۔۔۔۔۔
کسی کے ہاتھ سے نکلا ہوا وہ تیر ہوں جو
ہدف کو چھو نہ سکا اور کمان سے بھی گیا
یقین توڑے______گمان چھینے
ملے جو فرصت تو سوچناکہ۔۔۔۔!!!
تمہارے لفظوں نے میری آنکھوں سے
کیسے کیسے جہان چھینے
بچھڑنے والے تیری باقِیات میں شامل
وہ ایک ہجر کا آنسو وہ ایک شام کا دُکھ
اسے کہنا محبت دل کے تالے توڑ دیتی ہے
اسے کہنا محبت دو دلوں کو جوڑ دیتی ہے
اسے کہنا محبت نام ہے روحوں کے ملنے کا
اسے کہنا محبت نام ہے زخموں کے سلنے کا
اسے کہنا محبت تو دلوں میں روشنی بھر دے
اسے کہنا محبت پتھروں کو موم سا کر دے
اسے کہنا محبت دور ہے رسموں رواجوں سے
اسے کہنا محبت ماورا تختوں سے تاجوں سے
اسے کہنا محبت پھول کلیاں اور خوشبو ہے
اسے کہنا محبت چاند تارے اور جگنو ہے
اسے کہنا محبت کا نہیں نعم البدل کوئی
اسے کہنا محبت کا نہیں ہے ہم شکل کوئی
اسے کہنا محبت پر یقیں کر لو مرے ہمدم
اسے کہنا محبت دل میں تم بھر لو مرے ہمدم
*💕جب زندگی میں کسی فیصلے پر پچھتاوا ہونے لگے تو یہ ضرور یاد کریں کہ وہ فیصلہ کرتے وقت کیا حالات تھے اور تب آپ کا کیا perspective تھا پھر خود سے اور قسمت سے شکایت کم ہونے لگتی💕*
بات کوئی امید کی مجھ سے نہیں کہی گئی
سو میرے خواب بھی گئے سو میری نیند بھی گئی
دل کا تھا ایک مدعا جس نے تباہ کر دیا
دل میں تھی ایک ہی تو بات، وہ جو فقط سہی گئی
جانئے کیا تلاش تھی جون میرے وجود میں
جس کو میں ڈھونڈتا گیا جو مجھے ڈھونڈتی گئی
ایک خوشی کا حال ہے خوش سخن کے درمیاں
عزت شائقین غم تھی جو رہی سہی گئی
بود و نبود کی تمیز، ایک عذاب تھی کہ تھی
یعنی تمام زندگی، دھند میں ڈوبتی گئی
اس کے جمال کا تھا دن، میرا وجود اور پھر
صبح سے دھوپ بھی گئی، رات سے چاندنی گئی
جب میں تھا شہر ذات کا تھا میرا ہر نفس عذاب
پھر میں وہاں کا تھا جہاں حالت ذات بھی گئی
گرد فشاں ہوں دشت میں سینہ زناں ہوں شہر میں
تھی جو صبائے سمت دل، جانے کہاں چلی گئی
تم نے بہت شراب پی اس کا سبھی کو دکھ ہے جون
اور جو دکھ ہے وہ یہ ہے تم کو شراب پی گئی
جون ایلیا
کچھ تو حســــــــــاب کرو ھم سے
#
اتنی محبــــــــــت کون ادھار دیتا ھے💘💘💘
کوئی مرے گا تو نہیں میرے بِن، ☻
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن.🔥
♥ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥
♥ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥
جیسا تم سوچتےہو، ویسے ہم نہیں ہیں۔ اور جیسے ہم ہیں ، ویسا تم سوچ بھی نہیں سکتے۔.🔥
#
ُتوں لبھدا ایں وفا__ ِاس دنیا ِوچ.
توں علاج کراں__ ُتوں پاگل ایں!!💔🔥
دھیرے دھیرے گزرنا اے دسمبر !!! نیا سال بہت تکلیف دیتا ہے سانسوں کو....نادان
آتش عشق لگ چکی ہے صاحب🔥
🔥
پانی نہیں #محبوب لے آؤ❤✌
تمہارا ہاتھ پکڑ کر گھوموں میں ساری دنیا__..😌
___🍁
اتنے پیارے پیارے خواب دیکھتا ہوں میں___...🌸😃
😓برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو🥀
میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار💔
اسے کہنا ۔۔۔
آج تم بہت یاد آۓ ہو
کچھ یادوں سے، کچھ وعدوں سے💔
*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔
*ضروری اعلان*
👇👇👇👇👇👇👇👇👇
*کوئی بھی ممبر نئے سال کی مبارک کی پوسٹ شیئر مت کرے ہم مسلمان ہیں ہمارا سال محرم الحرام سے شروع ہوتا، 👉*
*جتنے بھی کسی کے پاس گروپ ھے اس کو آگے شیر کریں تا کہ مسلمان گناہ سے بچ جاے*⬆⬆⬆⬆⬆*
💚 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
*اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم معروف ( بھلائی ) کا حکم دو اور منکر ( برائی ) سے روکو، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تم پر اپنا عذاب بھیج دے پھر تم اللہ سے دعا کرو اور تمہاری دعا قبول نہ کی جائے*
📗 سنن الترمذی، الحدیث: 2169
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain