*💕جس طرح آپ لوگوں کے سامنے جانے سے پہلے اپنے کپڑے کو ٹٹولتے ہیں اسی طرح آپ اپنے الفاظ کو لوگوں تک پہنچنے سے پہلے ٹٹولئے اس لئے کہ جس طرح کپڑے آپ کے اخلاق اور ذوق کا پتہ دیتے ہیں اسی طرح آپ کے نیک یا بد ہونے کی پہچان آپ کے الفاظ کے ذریعہ ہوتی ہے💕*
*💕اکثر چپ رہ جانے والوں کے بارے میں یہی خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ہار گئے ان کے پاس الفاظ نہیں ہماری باتوں کے جواب میں ہم نے ان کو لاجواب کر دیا مگر نہیں ہر گز نہیں کبھی کبھی چپ رہنے والے اور ہر بات کو جلدی ختم کر دینے والے یا پھر کڑوے جواب دینے والے صرف اپنا آپ، آپ کے سامنے توڑنا نہیں چاہتے آپ سے بھلائی کی بھیک نہیں مانگنا چاہتے آپ سے اپنی حالت پر افسوس نہیں کروانا چاہتےاور بدلے میں بے مروت کہلا کر بدنام ہو جانے کو ہی بہتر سمجھتے ہیں💕*
سال گزر رہا ہے ۔۔۔۔
" معافی " ٹورنامنٹ بھی شروع ہو گیا🤭😁
چھوٹی معافی: =/300 روپے😕🙊
بڑی معافی: =/600 روپے😒🙈
دل سے معافی: =/1000روپے😁😚
ہاں اب کس کس کو معافی چاہیے...؟🙄🤔🤔🤔
جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے
پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ جاتا ہے* ۔۔!!😌😂🤣🤣
*اپنے دل کو مضبوط کریں ... اور ہر ایک سے یہ توقع رکھنـا چھـوڑ دیں ... کہ وہ آپ کی بات کو سمجھـے گـا ... ویسے بھی ہر بـات ہر ایک کـے لئے نہیــں ہوتــــی ......!!!*
💞 💞
*لحــــــــاظ مار جاتے ہیــــــــں ... انسان لحــــــــاظ میــــں اتنی باتیــــں اپنے اندر بھرتا جاتا ہے ... کہ آخرکار ایک خــــــــامــــــــوشــــــــں آتشــــــــں فشــــــــاں بن جاتا ہے ... جو یا تو خود کو کھا جاتا ہے ... یا پھٹ کے کسی اور کو .....!!!*
💞 💞
*انا پرست لوگ نہ سمجھ میــــں آنے والے ہوتے ہیــــــــں ... انکی اپنی ہی دنیا ہوتی ہے ... زندگی کے کسی بھی موڑ پر اگر انا آڑے آ جائے ... تو وہ خود تو ٹوٹ جاتے ہیــــــــں ... لیکن اپنی انا کو بچا لیتے ہیــــــــں ... وہ مطمئــــــــن ہوتے ہیــــــــں ... کہ اپنی Self respect کو hurt نہیـــــــــں ہونے دیا .....!!!*
💞 💞
زندگی کٹھن ہی سہی.
گزارا کیجئے گزار دیجئے.
جون ایلیا 🔥❤
بنا آواز کے رونا
بڑا درد ناک ہوتا ہے 💔🥀😊
#🦋•
ہو بھی سکتا ہے یہ سال آخری ہو میرا
ہو بھی سکتا ہے پھر نہ پائیں آپ ہمیں
❣جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔 💔میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو 💝تم
- میں وہی عام سا ادہورا سا
- تم وہی خاص سی مکمل سی... 🥀 💔🌸
اس دنیا فانی میں ہم ہارے تم جیتے مگر
بروز حشر خدا کے آگے اک ملاقات باقی ہے 🙂
💞💞💞💞💞💞
بیوی کو عزت دینے والے مرد عورت کے غلام نہیں ہوتے
بلکہ اسی عظیم ماں کے فرمابردار بیٹے ہوتے ہیں
جس نے اپنی اولاد کو عورت کی عزت کرنا سیکھایا ہو
*☘️ اچھی اور پیاری باتیں☘️*
💞💞💞💞💞💞
*✍🏻 رشتے توڑنا بہت آسان ہوتا ہے، اصل سمجھداری یہ ہے کہ کچھ بھی ہوجائے، درگذر کرکے محبت کو ہمیشہ قائم رکھا جائے ۔*
*✍🏻 لوگوں سے دھوکہ کھانے کے بعد بعض اوقات انسان اتنا محتاط ہوجاتا ہے کہ اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگتا ہے ۔*
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
*کڑوا سچ*
*آج کل گھر اجڑنے کی دو بڑی وجوہات شوہر کی غیر ذمہ داری بیوی کی زبان درازی ہی ہوتی ہے*
*
جعلی ریاستِ مدینہ کے جعلساز خلیفہ کی جعلی کارستانی
غریبوں کے گھر اجاڑ دیئے اور اپنے سینکڑوں کنال کے غیر قانونی محل کو ریگولرائز کرا لیا جس میں صرف 2 میاں بیوی اور چند کُتے رہتے ہیں🤔🤔
متاعِ زیست ہے جاناں، یہی غربت یہی دولت
کبھی کاسہ تیرا لہجہ، کبھی بخشش تیری باتیں
ہم ہِی ہَدف، ہم ہِی بِسمل، ہم پہ ہِی طَعنہ زَنی،
سِتم بھی تِیرے گِلے بِھی تیرے، یَہی سَہی، یُوں ہِی سَہی..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain