رحمت تو کسی بھی وقت گھروں میں آنے کو تیار رہتی ہے۔ اس لیۓ کہ رب تو رحمان ہے ، الغفار ہے۔ کام تو اب ہمارا ہے ، اس رحمت کے اہل بننے والے اعمال کرنا۔ اس رب کی باتوں کے مطابق صبح شام کرنا۔ نافرمانی سے خود کو بچانا۔ محبت اور نرمی اپنانا۔ دعاؤں کا مزاج بنانا۔ آج جو بھی مشکل زندگی میں نظر آ رہی ہے۔ یاد رکھیں اسے آسانی میں بدلنے والا رحمت کا بادل رب کسی بھی وقت بھیج سکتا ہے۔ توبہ ، عبادت ، فرائض کی ادائیگی ، صدقہ اور اخلاق اپنائیں اور رحمتوں کے بادلوں میں آ جائیں۔ آدم زادہ
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 *میرے خیال💫* *✍️ہماری زندگی میں بعض رشتے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو قائم رکھنے کے لیے ہم ہر طرح سے پوری کوشش کر لیتے ہیں ہم خود کو ان کے مطابق ڈھال لیتے ہیں تاکہ رشتے برقرار رہ سکیں!لیکن اسی کوشش میں ہم اپنا وجود ہی کھو دیتے ہیں کیونکہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں ان کے لیئے کچھ بھی کر لو وہ کسی صورت مطمئن نہیں ہوتےآخر کار وہ بے جان رشتےایک دن ٹوٹ ہی جاتے ہیں اس لیئے بہتر ہے جو جتنی عزت کا مستحق ہے اسے اتنی ہی عزت دی جائے ایسے لوگوں کے لئے اپنے وجود کو تھکانا بے معنی ہے💕*
*💕کبھی کبھی دل کرتا ہے یونہی کسی شام ساحل پر بیٹھ کر گھنٹوں پانیوں کے شور کو سنوں ، لہروں کی موجوں کو دیکھوں اور آنکھیں بند کر کے اس گیلی مٹی کی خوشبو اپنے وجود میں اتار لوں اور پھر جب سورج غروب ہونے لگے تو میں اس ڈھلتی روشنی میں شام کے عکس کو نگاہوں میں قید کر کے ساحل کے سکوت کو محسوس کروں ۔ ۔* *بس کبھی کبھی دل کرتا ہے ساحل کے کنارے بیٹھ کر اپنی سمت آتی لہروں میں اپنے سارے دکھ درد بہا دوں ، اور وہ لہریں اپنے ساتھ میری تمام اداسیوں کو میرے پیروں سے ٹکرا کر اپنے ساتھ بہا کر لے جائیں....!!!* 💕💕💕💕💕💕💕💕💕
*💕ہمیشہ خود کو سمجھـوتـے کرنا نہ سکھائیں کبھی دل کی بھـی سننا سکھائیں کبھـی آنکھیں بند کر کے ایک دم فیصلہ کر لینا بھـی سکھائیں کبھـی زندگی میـں صرف اپنی خوشی کیلئے تھوڑا پاگل پن بھـی کرنا سکھائیں پھر آپ جانیــں گے کہ وہ جو کہتے ہیـں زندگی ایک بار ہی ملتی ہے وہ کیـوں کہتے ہیـں💕*
رب اور بندے کا رشتہ تو ازل سے ہے اور ابد تکــــ رہے گا۔ یہی باقی ہے باقی سب فنا ہے.....!!! ساری دنیا اکھٹی کر کے بیٹھ جائیں،اپنے دکھ بتائیں، روئیں، چلائیں، دہائیاں دیں، اطمینان نہیـــــں ملے گا....!!! *لیکن اگر آپ آنسوؤں کو اپنے ربّ العالمیـــن کے سامنے بہائیــں گے تو اللّٰــــــہ کا کرم، فضل، رحم، اور اطمینان سب ہی مل جائے گا....!!!*
*💕جس طرح آپ لوگوں کے سامنے جانے سے پہلے اپنے کپڑے کو ٹٹولتے ہیں اسی طرح آپ اپنے الفاظ کو لوگوں تک پہنچنے سے پہلے ٹٹولئے اس لئے کہ جس طرح کپڑے آپ کے اخلاق اور ذوق کا پتہ دیتے ہیں اسی طرح آپ کے نیک یا بد ہونے کی پہچان آپ کے الفاظ کے ذریعہ ہوتی ہے💕*
*💕اکثر چپ رہ جانے والوں کے بارے میں یہی خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ہار گئے ان کے پاس الفاظ نہیں ہماری باتوں کے جواب میں ہم نے ان کو لاجواب کر دیا مگر نہیں ہر گز نہیں کبھی کبھی چپ رہنے والے اور ہر بات کو جلدی ختم کر دینے والے یا پھر کڑوے جواب دینے والے صرف اپنا آپ، آپ کے سامنے توڑنا نہیں چاہتے آپ سے بھلائی کی بھیک نہیں مانگنا چاہتے آپ سے اپنی حالت پر افسوس نہیں کروانا چاہتےاور بدلے میں بے مروت کہلا کر بدنام ہو جانے کو ہی بہتر سمجھتے ہیں💕*
سال گزر رہا ہے ۔۔۔۔ " معافی " ٹورنامنٹ بھی شروع ہو گیا🤭😁 چھوٹی معافی: =/300 روپے😕🙊 بڑی معافی: =/600 روپے😒🙈 دل سے معافی: =/1000روپے😁😚 ہاں اب کس کس کو معافی چاہیے...؟🙄🤔🤔🤔 جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ جاتا ہے* ۔۔!!😌😂🤣🤣
*اپنے دل کو مضبوط کریں ... اور ہر ایک سے یہ توقع رکھنـا چھـوڑ دیں ... کہ وہ آپ کی بات کو سمجھـے گـا ... ویسے بھی ہر بـات ہر ایک کـے لئے نہیــں ہوتــــی ......!!!* 💞 💞
*لحــــــــاظ مار جاتے ہیــــــــں ... انسان لحــــــــاظ میــــں اتنی باتیــــں اپنے اندر بھرتا جاتا ہے ... کہ آخرکار ایک خــــــــامــــــــوشــــــــں آتشــــــــں فشــــــــاں بن جاتا ہے ... جو یا تو خود کو کھا جاتا ہے ... یا پھٹ کے کسی اور کو .....!!!* 💞 💞
*انا پرست لوگ نہ سمجھ میــــں آنے والے ہوتے ہیــــــــں ... انکی اپنی ہی دنیا ہوتی ہے ... زندگی کے کسی بھی موڑ پر اگر انا آڑے آ جائے ... تو وہ خود تو ٹوٹ جاتے ہیــــــــں ... لیکن اپنی انا کو بچا لیتے ہیــــــــں ... وہ مطمئــــــــن ہوتے ہیــــــــں ... کہ اپنی Self respect کو hurt نہیـــــــــں ہونے دیا .....!!!* 💞 💞