Damadam.pk
MushtaqAhmed's posts | Damadam

MushtaqAhmed's posts:

MushtaqAhmed
 

"جن کی سانسوں سے دل دھڑکتا ھے...
ان کے دکھ بھی .... قبول هوتے هیں"....!!!❤

MushtaqAhmed
 

سمندر_کی_طرح_ہے_ہماری_پہچان💯
اوپر سے_خاموش_اندر_سے_طوفان🔥✌💯🥀

MushtaqAhmed
 

اس سے مِلتا ہے محبت کے ملنگوں کو سکوں
دل کے دربار پہ چلتی ہے دھمالی چائے 😍❤️

MushtaqAhmed
 

اتنی امید مجھے بھی نہیں تھی جون
جتنے وہ یاد آنے لگے ہیں..💔😢
#جون ایلیا

MushtaqAhmed
 

ڈھونڈا جہاں میں چار سو لیکن نہ مل سکا..
لانا پڑا تم ہی کو تمہاری مثال میں..❤️

MushtaqAhmed
 

یہ جو نئے لوگ محّبت کی طرف آتے ہیں
ہم انہیں راہ دکھاتے ہیں دعا دیتے ہیں۔♥

MushtaqAhmed
 

کیسے لڑون مقدمہ خود سے اس کی یادون کا 🔥☺
یہ دل بھی وکیل اس کا یہ جان بھی گواہ اس کی😘😘😘😘😘😘

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
M  : تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے - 
MushtaqAhmed
 

آج وہ گھڑی بھی بند ہو گئی_🥀
جو دی تھی تم نے بھلے وقتوں میں_💔

MushtaqAhmed
 

بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو
گهر میں رکهی ساری دوائیں پهینک دوں💔

MushtaqAhmed
 

: #ہماری ادا پہ تو نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں .❤❤
#سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال ہو گا😍😍
❤❤👌

MushtaqAhmed
 

سیکھ کر ہم سے چالیں____ شطرنج کی
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے...
🔥

MushtaqAhmed
 

ہم سے نہ ہوگی وقت کی غلامی💯🔥
ہم جب بھی آئے گے اپنا وقت ساتھ لائیں گے💯🔥

MushtaqAhmed
 

جو کہنا ہے کہہ دیجئے 🙄🙄
آپ نے کونسا نبھانا ہے 😋✔✔‼
#🍁🍂

MushtaqAhmed
 

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔

MushtaqAhmed
 

پوری دنیا نفرتوں میں جل رہی ہے●😶🔥😁
پھر بھی نجانے، اتنی ٹھنڈ کیوں پڑ رہی ہے🎅🙄

MushtaqAhmed
 

پھیلا دیئے خود ہاتھ طلب گار کے آگے
دیکھا نہیں کچھ ھم نے خریدار کے آگے
پھر شام ہوئی اور بڑھا ناخن ِ امید
پھرصبح ہوئی اورھم اسی دیوار کےآگے
شہزادے میری نیند کو تو کاٹ چکا ھے
ٹھہرا نہ یہ جنگل تیری تلوار کے آگے
کیا جاں کے خسارے کی تمنا ھو کہ عشق
بڑھتا ہی نہیں درہم و دینار کے آگے
وہ ایڑ لگی رخش ِ زمانہ کو کہ اب تو
اسوار ، سراسیمہ ھے رھوار کے آگے
انکار کی لذت میں جو سرشار رھے ہیں
کب ٹوٹ سکے ہیں، رسن و دار کے آگے
یا، قوس رکھے یا وہ ہمیں دائرہ کر دے
نقطے کی طرح ہیں ، کسی پرکار کے آگے
جان اپنی ھے اور آبرو نسلوں کی کمائی
سر کون بچاتا پھرے، دستار کے آگے
گھمسان کا رَن جیت کےلب بستہ کھڑی ھوں
میں پشت سے آئے ھوئے اک وار کے آگے
(پروین شاکر صاحبہ)

MushtaqAhmed
 

تو ایک کہانی ہے خود میں
میں بس اک لفظ اضافی ہوں
تُو اردو عشق آباد کی ہے
میں بلھے شاہ کی کافی ہوں

MushtaqAhmed
 

دکھتی رگ ہے میاں!! یہ سوال مت پوچھو
ہم اہل ہجر ہیں لطف وصال مت پوچھو
کہا ناں ٹھیک ہوں, ہاں ٹھیک ہوں, کہا تو ہے
میں رو پڑوں گا میری جان حال مت پوچھو....

MushtaqAhmed
 

!!!۔۔۔کسی نے ہنس کر بلایا تو مر مٹے اس پر۔۔۔!!!
!!!۔۔۔ہمیں کسی کو پرکھنے کا فن نہیں آیا۔۔۔!!!