*عورت سے بدلہ لینے کا سب سے آسان طریقہ یہ ھے کہ جب وہ تیار ھو کر آئے تو پوچھو*
*خیریت ھے ابھی تک تیار نہیں ھوئی*
😂😂😂😂😂
آپ کو یقین نہیں آئے گا لیکن میں پھر بھی بتا رہا ہوں
میں بچپن میں چھوٹا سا تھا
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
پاکستان میں اگر آپ اپنے ادھورے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو دوبارہ سو جائیں اِس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں 😲😜😉😃😃😂
#لوگ ایسے ہی #سڑک پار کرتے ہوئے #دائیں بائیں #دیکھتے ہے
#ابھی میرے #اوپر سے اتنا بڑا #جہاز گزرا #مجھے تو #کچھ بھی نہیں ہوا
😂😂😂😂😂😂😂😂✌🏻



*چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں:*
*1-* اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے.
*"فاذکرونی اذکرکم"*
*ترجمہ* : "تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا".
(سورة البقرة: آیت 152)
*2-* شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے.
*"ولئن شكرتم لأزيدنكم"*
*ترجمہ* : "اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا".
(سورة إبراهيم :آیت 7)
*3-* دعا کو نہ چھوڑیں ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے
*"أدعوني أستجب لكم"*
ترجمہ : "تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا".
(سورة غافر:آیت 60)
*4-* استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے
*"وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون"*
ترجمہ : "الله ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے


اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
اچھی لگتی تھی سو محبت کر لی💗

تمھارا ھو کے رہنا ۔۔۔💕
میرے جینے کی واحد تمنا ہے ۔۔۔❣️







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain