Damadam.pk
MushtaqAhmed's posts | Damadam

MushtaqAhmed's posts:

Social media post
M  : رفتہ رفتہ ہوگئی تو ہی میری زندگی ♥ - 
میری ہو جاؤ نہ 

ہم مل کے پیزا کھایا کریں گے❤️😋
M  : میری ہو جاؤ نہ ہم مل کے پیزا کھایا کریں گے❤️😋 - 
Social media post
M  : وہ پہلی بار کی چائے تیرے ساتھ نئے موسم نئے جذبات کے ساتھ ♥️ - 
MushtaqAhmed
 

ہمارا نقصان نا پوچھیئے صاحب۔۔۔۔۔۔😒😒
شادی ہو رہی تھی۔۔۔۔بس آنکھ كھل گئی۔۔۔۔🤪🤪
🤣😅🤣😅😂👌😅

MushtaqAhmed
 

نخرے تو مُجھ میں بچپن سے ہی ہیں ۔۔۔۔
پیدا ہونے کے ڈیڑھ سال تک کسی سے بات نہیں کی۔۔۔۔۔
😎👈
😅😅😂😅😂🤣😅😂🤣

Social media post
M  : میرا غصہ وہی پر ختم ہو جاتا ہے جب وہ کہتی ہے اچھا میری جان سوری ♥ - 
Social media post
M  : دیکھو تمہیں نیل پالش بھی لگا دیا کروں گا اب تو مان جاؤ😍🙊♥️ - 
تو  اجازت  دے،  تو آباد کروں لب اپنے
تری پیشانی پہ ویرانی بُری لگتی ہے🔥
M  : تو اجازت دے، تو آباد کروں لب اپنے تری پیشانی پہ ویرانی بُری لگتی ہے🔥 - 
Social media post
M  : جب تم میرے پاس ہوتی ہو یہ دنیا بہت حسین لگتی ہے ♥️ - 
-"بیچ کر گندم ،__کھائی گھر سے گالیاں🙄😏 

-"لایا ہوں آپ کے لیئے ســـونے کی بالیاں🙈😘
M  : -"بیچ کر گندم ،__کھائی گھر سے گالیاں🙄😏 -"لایا ہوں آپ کے لیئے ســـونے کی - 
Social media post
M  : محبت کی شدت , تو دیکھو تیرا گلہ دبانے کو جی چاہتا ھے ♥️ - 
میرے نزدیک آ کر دیکھ میرے انداز کی شدت
میرا دل کتنا دھڑکتا ہے صرف تیرے نام کے ساتھ۔
M  : میرے نزدیک آ کر دیکھ میرے انداز کی شدت میرا دل کتنا دھڑکتا ہے صرف تیرے نام - 
اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے
ہم لوٹ آئے ہی_محفل میں دوبارہ -
M  : اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے ہم لوٹ آئے ہی_محفل میں دوبارہ - - 
MushtaqAhmed
 

💃🙆♀️🙆♀️وہ نا ملا تو اسکی یادوں کے سہارے جی لیں گ__😍😢😜
ورنہ اسکی شادی میں جاکر اسٹینگ ہی پی لیں گے...😋

MushtaqAhmed
 

سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!🤣🤣🤣🤣
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!:🤣🤣🤣🙈🙈

MushtaqAhmed
 

کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
انبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂😜😜

MushtaqAhmed
 

وہ جو کہتی تھی تم مانگو تو جان بھـی حاضـر
آج 100 کا لوڈ مانگا کہتی ہےساری دکانیں بند ہیں۔ 😏😏🙈
😃😃😃😃

MushtaqAhmed
 

😆🤣🙈🤪😛😜
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے
😎🤓😅😛😝😂🤪😆

MushtaqAhmed
 

*عورت سے بدلہ لینے کا سب سے آسان طریقہ یہ ھے کہ جب وہ تیار ھو کر آئے تو پوچھو*
*خیریت ھے ابھی تک تیار نہیں ھوئی*
😂😂😂😂😂

MushtaqAhmed
 

آپ کو یقین نہیں آئے گا لیکن میں پھر بھی بتا رہا ہوں
میں بچپن میں چھوٹا سا تھا
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜