Damadam.pk
MushtaqAhmed's posts | Damadam

MushtaqAhmed's posts:

MushtaqAhmed
 

*#_تیرے_شہر__میں_تم_سے_حسیں_ہزاروں__پڑے__ہیں👿☠️* *#_ہمارے__گاؤں__میں__ھم___سا__نواب____نہیں__ہے😏🎭🔥*

MushtaqAhmed
 

*ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت...👿☠️*
👑مُــــرشِــدؔ👑
*اگر وہ جان مانگیں تو بھی سودا منظور کر آنا...🎭🔥*

MushtaqAhmed
 

*کسی کی حسرتیں مر گئی ہو گی👿☠️*
*بارشیں بے وجہ نہیں ہوتیں🎭🔥*

MushtaqAhmed
 

*تم جب بھی مسکرا کے بات کرتی ہو...👿☠️*
*مجھے اپنے دل کی فکر لگ جاتی ہے🎭🔥*

MushtaqAhmed
 

*ہم کبھی بد دعا نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔👿☠️* *ہم سلیقے دعا کے ۔۔۔۔۔۔۔ رکھتے ہیں🎭🔥*

MushtaqAhmed
 

*اور جب میں قبر نشین ہو جاؤں ۔۔۔۔👿☠️*
*تب بھی میری قبر پر فاتحہ پڑھنے کبھی مت آنا🎭🔥*

MushtaqAhmed
 

*یہ لوگ جاہل اور فارغ ہیں مرشد👿☠️*
*دلوں کے کافر ویسے نمازی ہیں مرشد..🎭🔥*

MushtaqAhmed
 

*زندگی بھی سفر ھے جس میں اونچ نیچ آتی ھے کبھی آسان کبھی مشکل راستے یہاں ہر قسم کے انسان ملتے ہمیں حق نہی کسی کو اچھا یا برا کہیں ھاں مگر ہم نے سب کے ساتھ اچھے سے چلنا ھے ۔ اور منزل کی طرف بڑھنا ھے صرا ط مستقیم پر چلتے ھوئے - ✨*
*•

تیرے احساس کی خوشبو سے
معطر ہے سارا وجود میرا،،،❤❤

میری رگ رگ میں محبت تیری 
میری ہر سانس پہ حق تیرا۔۔۔❤❤

.🔥🔥
M  : تیرے احساس کی خوشبو سے معطر ہے سارا وجود میرا،،،❤❤ میری رگ رگ میں محبت - 
چل گلے میں ڈال دے بانہیں😊
زمانے کو جلتا ہوا دیکھیں😉💞

🔥
M  : چل گلے میں ڈال دے بانہیں😊 زمانے کو جلتا ہوا دیکھیں😉💞 🔥 - 
مجھے تیرا ساتھ زندگی بھر نہیں چاہئے بلکہ ❤❤
جب تک تو ساتھ ہے تب تک زندگی چاہئے ❤❤
M  : مجھے تیرا ساتھ زندگی بھر نہیں چاہئے بلکہ ❤❤ جب تک تو ساتھ ہے تب تک زندگی - 
Social media post
M  : ہے یہی آرزو ہر گھڑی بیٹھی رہو میرے سامنے ♥ - 
MushtaqAhmed
 

ايک کپ چاۓ
اور کچھ باتیں
دن بھر میرا موڈ اچھا رکھ سکتے ہیں
شرط یہ ہے.
صبح کی چاۓ تمہارے ساتھ ہو ♥️

MushtaqAhmed
 

جو پوری ہو تیرے ہونٹوں پر
میں وہ اُدھوری بات ہوں جانم ♥️

MushtaqAhmed
 

ہے یہی آرزو
ہر گھڑی بیٹھی رہو
میرے سامنے ♥

MushtaqAhmed
 

ہے یہی آرزو
ہر گھڑی بیٹھی رہو
میرے سامنے ♥

MushtaqAhmed
 

میرے چمڑے سے ترے پاؤں کی جوتی بنتی
اور ترے غم کو مرا ماس کھلایا جاتا

MushtaqAhmed
 

ایک بڑا سخت سا کافر ہے یہاں گوشہ نشیں
میرے سینے سے ___ دوزخ کو گزارا جائے

MushtaqAhmed
 

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️

MushtaqAhmed
 

!-_🌚
تمہیں ہمیشہ ضرورت پکڑ کے لاتی ہے🙄
کبھی تو آو میرے گھر میرے حوالے سے♥