تسلی کی بات فقط یہ ہے کہ___
ایک دن ہم بھی مر جائیں گے___
💔🙂
مسکان راجپوت
ہمارا درد سے بہت گہرا رشتہ ہے
جب درد نہ ہو تو بہت درد ہوتا ہے
مسکان راجپوت
ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ
ہم نے یک دم ہی چھوڑ جانا ہے 💔
Muskaan Rajpoot
چند سانسوں کا کھیل باقی ہے ہماری۔۔۔
اور پھر آپ رونے والے ہیں۔۔۔۔۔۔💔💔
Muskaan Rajpoot
#مسکرا کے چھپا لیتے ہیں______غم اپنا😊💯
#اور لوگ ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں_¡¡¡¡🔥
🔥
Muskaan Rajpoot
کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں🖤 🔥💯
Muskaan Rajpoot
اتنے انمول تو نھیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا 😘💔
شاید ہمارے بعد کوئی ہم 😎 جیسا نہ ملے💖💖💖
Muskaan Rajpoot
جب بندہ زندگی میں سب کچھ ہار نے کے بعد اللہ تعالی کی طرف بڑھتا ہے نا__
تو اللہ تعالی اس بندے سے دگنی تیزی سے اس کی جانب بڑھتا ہے_!!!
پھر رفتہ رفتہ دل کی کیفیات بدلنے لگتی ہیں__!!!
درد سکون میں بدلنے لگتا ہے_!!!
نا معلوم سی سکون کی کیفیات روح میں اترنے لگتی ہیں__!!
اللہ تعالی کی مصلحتوں کی اور حکمتوں کی سمجھ آنے لگتی ہے__!!!
زندگی پھر سے محسوس ہونے لگتی ہے_!!
پھر اس بندے کے لیےعرش سجایا جاتا ہے_!!
صبر کے صلے کا تحفہ تیار کروایا جاتا ہے_!!
پھر فرشے بھی سوال کرتے ہیں کہ__!!!!
یا اللہ یہ تیاریاں کس لیے_!!!
"آج کون سا مہمان آرہا ہے "
تو بتایا جاتا ہے__!!!!!!
آج میرا بندہ _!!
کئی برسوں کی تھکن کے بعد _!!
کئی ندامتوں کے بعد_!!
مجھ سے صلح کرنے آ رہا ہے
پھر وہ اپنے بندے کا انتظار کرتا ہے
پھر جب بندہ اس کی بارگاہ میں پہنچتا ہے
ہر انسان کی زندگی میں کچھ ادھوری خواہشات کا بوجھ رہ جاتا ہے سب کچھ ہوتے ہوئے کوئی ایسی کمی جو پوری نہیں ہوتی اس خلش کا احساس لیئے انسان جان بوجھ کر اپنے ماضی سے نکلنا ہی نہیں چاہتا، ہونا تو یہ چاہیئے وہ اس فیصلے کو اپنے حق میں بہتر سمجھ کر کھلے دل سے تسلیم کر لے کیونکہ ہو سکتا ہے اس کے بدلے انسان کے حق میں اس سے بہتر کچھ لکھا ہو.... اس لیئے اپنے ساتھ مخلص رہیئے غیر ضروری خواہشات کا بوجھ خود سے اتار دیجیئے ہر حال میں الحمداللہ کہنے کی عادت اپنائیے کیونکہ انسان رب کی رضا میں راضی رہ کر ہی اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کر سکتا ہے...🖤🥀🙂
مسکان راجپوت
باہمت تو وہ ہوتے ہیں جن کے اندر نہ جانے کتنے طوفان ہوں, مگر اوپر بلا کا سکون ہو -- مسکراتی آنکھیں ہوں --
اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ غمگین نہیں ہوتے --
وہ روتے نہیں -- وہ روتے ہیں !
آخر انسان ہیں !
لیکن جو غموں کو پہاڑ نہیں بناتے --
جو جینا نہیں چھوڑتے
جو جگہ جگہ غموں کا اشتہار نہیں لگاتے -- جن کو غموں سے نکلنا آتا ہو --
وہ ہی تو ہوتے ہیں جنہیں اس زندگی کی قدر ہوتی ہے.
ان اللہ مع الصابرین --- ❤
مسکان راجپوت


Har nazar ko ek nazar ki talash hai
Har chehre mn kch toh khahs bat hai
Hum apsy dosti uyhin nhi kr bethe
Kya krain humari passand he kch khas hai
Muskaan Rajpoot
Mohabat karne me bhi khuch adab hoty hain
Jaagti aankhon neon bhi khwaab hoty hain.
Her koi ro k dikhaaye yeh zarrori to nhi.
Khushk aankhon main bhi sailab hoty hain.
Muskaan Rajpoot


کوئی کہتا ہے محبت اک طرح کا نشہ ہے
کوئی کہتا ہے محبت ایک طرح کی سزا ہے
پھر ہم کہتے ہیں محبت کرو
اگر سچے دل سے تو محبت جینے کی ایک اور وجہ ہے
مسکان راجپوت



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain