Damadam.pk
Muskaan.rajpoot-11's posts | Damadam

Muskaan.rajpoot-11's posts:

Muskaan.rajpoot-11
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸
Muskaan Rajpoot

Life Advice image
M  : Muskaan Rajpoot - 
Life Advice image
M  : Muskaan Rajpoot - 
Muskaan.rajpoot-11
 

لڑکی ہونا💔🔥
کوئی سوشل میڈیا یوز کرتی ہے تو تو ارے کتنوں کے ساتھ چکر ہوگا اس کا کا فیس بک چلاتی ہ ہے پتہ نہیں نہیں کتنے لڑکے پھساۓ
ہونگے
اگر کسی لڑکی کو ڈانس میں انٹرسٹ ہے تو دیکھو تو مجرا کرنے والے آج بھی موجود ہیں
اس کے باپ میں حیاہی نہیں ہے لگتا ہے
اگر کوئی اداس رہتی ہے تو سمجھا جاتا ہے کہ ضرور عشق میں دھوکا ملا ہے
کوئی روتی ہے تو اپنے یار سے ناراض ہو گئی تب بھی آنسو بہا رہی ہے
ارے کسی کو تو جینے دو یار۔۔۔۔
کیا پتا کوئی پہلے سے زندگی سے کتنا تنگ ہے۔
کیوں موت سے پہلے کسی کی زندگی کو جہنم بنا رہے ہو تم لوگ۔
شاید آپ سب کے نزدیک اچھی لڑکیاں وہی ہوتی ہیں جو پیدا ہوتے ہی مر جائیں😟💔
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

______"لڑکی ہونا" 💔🔥
لڑکی ہونا اتنا بھی آسان نہیں ہے۔۔۔نظر چاہے جس کی بھی بری ہو۔۔
غلطی چاہے کسی کی بھی ہو۔۔
برا آپکو کہا جائے گا۔۔۔
اگر کسی سے بات نہیں کی جائے چپ رہا جائے تو پتہ ہے لوگ کیا کہتے ہیں۔
"دیکھو تو اکڑ ذرا اس کی، ہے کیا اس میں ایسا جو اکڑ رہی ہے۔
" اگر سب سے بات کر لی جائے تو پتہ ہے کیا سننے کو ملتا ہے؟؟
"ارے کس بندی کی بات کر رہے ہو، پاگل ہے وہ تو شوخی سی، ہر کسی سے فرینک ہے
"-___ اگر کوئی لڑکی فیشن کرتی ہے تو اسکو کہا جاتا ہے"کس سے چکر ہے تیرا جو اتنا سجتی ہے؟
آخر دکھاتی کس کو ہے یہ؟؟ ماں اس کو کچھ سمجھاتی نہیں ہے؟؟
" اگر کوئی لڑکی سمپل رہتی ہے تو کہا جاتا ہے "اس کی تو شکل دیکھنے کے قابل نہیں ہے، ارے کون لے گا تجھے؟ کچھ کھایا پیا کر۔

Muskaan.rajpoot-11
 

ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیا یاد آئیں گے
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں💔
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

زندگی میں رکاوٹیں توزندہ انسانوں کیلئے ہیں😢
میت کیلئے تو ہرکوئی راستہ چھوڑ دیتاہے😕
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

کون رکھتا ہے کسی کو اپنے دل میں زندگی بھر💔
سمندر بھی نکال دیتا ہے لاشیں اچھال کر 💔
🌹🌹
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

ہائے محفل کی رونق میری بات سن 💔🥀
درد کو سمجھ بھی بس واہ واہ نا کر 🥺
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

اداس رہتا ہے آج کل محلے میں بارش کا پانی😘💯
سنا ہے بڑے ہو گئے ہیں کاغذ کی کشتی بنانے والے💔🤕😓
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

ہم تو ویسے بھی اکیلے تھے
کیا ہوا جو اپنوں نے احساس دلا دیا!!
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

محبتوں کے اساس لہجے!!!
حقیقتوں کے عکس لہجے!!!
اے بنت حوا !!! سنبهل کے رہنا!!!
فریب ہے یہ مٹهاس لہجے!!!
مسکان راجپوت

Life Advice image
M  : Muskaan Rajpoot - 
Muskaan Rajpoot
M  : Muskaan Rajpoot - 
Muskaan.rajpoot-11
 

Happy mother's day❤️❤️❤️❤️

Muskaan.rajpoot-11
 

زندگی میں رکاوٹیں توزندہ انسانوں کیلئے ہیں😢
میت کیلئے تو ہرکوئی راستہ چھوڑ دیتاہے😕
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

✨"___احترام اور عزت "کمائی" جاتی ہے،
اس کا "تقاضا" نہیں کیا جا سکتا___"💫
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

کچھ پڑھ کے بخش دینا..
کبھی جو یاد آئیں ہم..😶
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

*🥀🔥انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے*
*لفظوں لہجوں اور رویو سے🍂🌚*
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

کوئی منظر سدا نہیں رہتا۔۔۔✔️
ہر تعلق مسافرانہ ہے۔۔۔💯
مسکان راجپوت