Damadam.pk
Muskaan.rajpoot-11's posts | Damadam

Muskaan.rajpoot-11's posts:

Muskaan.rajpoot-11
 

Assalam o Alaikum friends ak bat puchni thi apsy ye vaccine lagA rhy hain is koi nukassan to hai ye vaccine lagawni chahyi k ni

Muskaan.rajpoot-11
 

Assalam o Alaikum friends😇

Muskaan.rajpoot-11
 

Assalam o Alaikum

Muskaan.rajpoot-11
 

😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
♥️?(≚ℒℴѵℯ≚)♥️
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

لوگ کہتے لفظوں سے کیا ہوتا ہے
حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے
لفظ ہی مائل کرتے ہیں
اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں💔🙂
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

اچها دوست چاہے کتنا برا بن جاے اس سے دوستی مت توڑنا !کیونکہ پانی کتنا بهی گندا ہو آگ بجهانے کے کام آتا ہے
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

تُم محسوس کرو گے ہم سے دو باتیں کر کے
ہم زمانے میں زمانے سے جُدا لگتے ہیں

مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

ہم نے چہرے پر اطمینان سجا کر
آئینے کو ہمیشہ گُمراہ ہی رکھا ہے ....🥀
مسکان راجپوت

Humary apny jamanu k baga sy ye jamnu
M  : Humary apny jamanu k baga sy ye jamnu - 
Muskaan.rajpoot-11
 

Assalam o Alaikum friends😊😇❤️❤️❤️

Muskaan.rajpoot-11
 

مزا تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو!!!
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے!!!
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے!!!
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے!!!
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ
________________🔥🔥🔥
تیرا وجود مٹ جائیگا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے___💕💕🔥
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے
مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کرتا ❤️ •
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

⚘💖زندگی میں بعض اوقات ایسی مُحبتیں بھی مِلتی ہیں♥️🥀
💖💚💜جو نہ آپ کی بن پاتی ہیں💜💚💖 🥀
💦اور نہ آپ کو کسی اور کا ہونے دیتی ہیں💚🌿
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

Assalam o Alaikum friends

Muskaan.rajpoot-11
 

بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ. . . . 💔
جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں. . .☝💯

Muskaan.rajpoot-11
 

ہم میں سے اکثر یہاں وہ لکھتے ہیں !!!!
جو اپنے اردگرد کے لوگوں سے کہہ نہیں پاتے -. 💔

Motivational Quotes image
M  : Muskaan Rajpoot - 
Muskaan Rajpoot
M  : Muskaan Rajpoot -