Damadam.pk
Muskaan.rajpoot-11's posts | Damadam

Muskaan.rajpoot-11's posts:

Muskaan.rajpoot-11
 

🔥♥️فقط اللہ♥️🔥
*تعلیم جسکے اندر داخل ہوتی ہے وہ سادگی اختیار کرتا ہے اور جسکے اوپر سے گزر جاتے ہے وہ ماڈرن بن جاتا ہے*
(مسکان راجپوت)

Muskaan.rajpoot-11
 

#الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
#مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔💞💞
~مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

کردینا معاف ہم کو دل سے،،،،، اگر توڑا ہو کبھی دل تمہارا...( دوستوں)👏👉 زندگی کا کیا بھروسہ کل کفن میں لپٹا ملے تم کو یہ
دوست تمہارا ,,,

Muskaan.rajpoot-11
 

Assalam o Alaikum friends

Muskaan.rajpoot-11
 

حرف شکوہ نہ لب پہ لاؤ تم 🥀
زخم کھا کر بھی مسکراؤ تم🙂
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

منزل بدلے یا وقت ہم تو اپنا مقام پائیں گے ۔۔!! 🔥
جو سمجھتے ہیں خود کو بادشاھ
انھیں ہم اپنے دربار میں نچائیں گے ۔۔!!
*مسکان راجپوت*

Muskaan.rajpoot-11
 

سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام_
جینے کے باوجود بھی مر جاتے ہیں کچھ لوگ__
Good morning 🌅

Muskaan.rajpoot-11
 

کٸ رنگوں سے یہاں چہرے بنا لیتے ہیں لوگ
ایک کو سمجھو تو نیا رنگ چڑھا لیتے ہیں لوگ
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

مجھے اس لیۓ بھی پسند ہیں معصوم لوگ _____❤
خود ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا دل نہیں توڑتے:______🌹🌹
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

💘💘💘💔💔💔
:کبھی شوق ملاقات ھو تو چلے آنا صاحب....
ھماری ایک ھی پہچان ھے.
شرابی آنکھیں -----اداس چہرہ -----اور نوابی عادت
💕💕💕💕
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

کوئی روح کا طلبگار ملے----تو ہم بھی کریں دوستی
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---کوئی دل سے نھیں ملتا 💞
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

..🤔کسی نے پوچھا تمھارا شوق کیا ھے 😎........
☺ھم نے ہنس کے کہا نفرت کرنے والوں سے محبت کرنا😘
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

ہمیں سمجھنا ہو تو ___ہمار
شاعری پڑھو❤️❣️
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔🤫🤫
*مسکان راجپوت*

Muskaan.rajpoot-11
 

نہ میں زہین ، نہ میں حسین!عام سی لڑکی ہوں, زرا مختلف مزاج کی
*مسکان راجپوت*

Muskaan.rajpoot-11
 

مجھے بھیک کی خوشیاں پسند نہیں😊⁦❤️⁩🍂
جناب 🔥🔥
ہم جیتے ہیں اپنے غم میں نوابوں کی طرح🍂😏

Muskaan.rajpoot-11
 

سیرتوں کا حسن کیا جانیں😍
صورتوں کے بھکاری لوگ💖
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
❤️👑💫
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

اگردرد تحریر ہوتا ،تو
لفظوں کے جنازے اٹھتے!!
،
،۔،
،
،
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام_
جینے کے باوجود بھی مر جاتے ہیں کچھ لوگ__
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

سنو.........!!!!
آ پ خاص ہو.............❤️
عبادتوں جیسے............
ا ٹھتے ہاتھوں کی
مانگی دعا جیسے.........❤️
کتابوں میں لکھے
خوبصورت ا لفاظ جیسے..........
❣️
آ پ خاص ہو......!!!😍
بالکل میری ذات جیسے...........
🥰