یہاں قدم قدم پر نئے فنکار ملتے ہیں۔🙄😏👉
لیکن قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں۔💯
مسکان راجپوت
سبق تو بہت سکھائے زندگی نے💯
💔پر کسی کا دل توڑنا نہیں سکھائے،💔💯
Muskaan Rajpoot
رویوں کی تکلیف جب روح میں اتر جائے تو الفاظ اسکا مداوا نہیں کر پاتے۔💔💔
Muskaan Rajpoot
🔥میرے لہجے سے ناواقف لوگ🔥
🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں🔥
Muskaan Rajpoot
روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے
Muskaan Rajpoot
سمجھنے والے خاموشی کو بھی سمجھ لیتے ہیں اور نہ سمجھنے والے جزباتوں کا بھی مذاق بنا دیتے ہیں🥀🔥
Muskaan Rajpoot
ہم کو سمجهنے کے لیے تھوڑا شعور لاء
ی
ہ تیری ”واہ واہ“ سے آگے کی بات ہے
Muskaan Rajpoot
لوگوں سے امیدیں انسانوں والی رکھیں
فرشتوں والی نہیں۔!🥀♦️
Muskaan Rajpoot
کبھی کبھی دل اس قدر اداس ہوتا ہے ،
کہ اس اداسی کی وجہ ہم خود نہیں جان پاتے ،
Muskaan Rajpoot_______ 🖤
سنو مرد ہو ناں تم؟
ٹائم پاس کرنا ہے ناں تمہیں.....؟؟
سنو! وقت گزاری کے لئے، کسی بھی چیز کا انتخاب کر لینا،
لیکن! کسی کی بیٹی کا انتخاب مت کرنا،
کیونکہ، عورت کمزور ہوسکتی ہے،
پر عورت بنانے والا نہیں۔۔۔!!!💔
مسکان راجپوت
شاعری کرنا اتنا آسان نہیں
!!
ٹوٹنا پڑتا ھے بیکھرا جاتا ھے😌
مسکان راجپوت
انسان کو اُتنا ہی چاہو
جتنا کے وہ قابل ہے
اُس سے زیادہ چاہو گے تو اپنی عزت کھو دو گے
گہرے الفاظ
مسکان راجپوت
*محبت* کا *رشتہ* بھی *زمین* اور *سورج* جیسا ہے...
*درمیان* میں *کوئی تیسرا* آ جائے تو *گرہن لگ* ہی *جاتا ہے* 🔥💯
مسکان راجپوت
خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب 💞💞
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے 💞
مسکان راجپوت
جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر !!!❤❤
مسکان راجپوت
*محبت کو بهی بهوک ہوتی ہے*
*عزت کی*
*عزت نہ ملے تو محبت مر جاتی ہے 🖤🥀*
(مسکان راجپوت)
کبھی محسوس کیجئے گا تپش لفظوں کی،☠️
لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے🔥
💯
مسکان راجپوت
طوفانوں میں کشتی کو کنارے بھی ملتے ہیں
جہاں میں لوگوں کو سہارے بھی ملتے ہیں
دنیا میں سب سے پیاری ہے زندگی
کچھ لوگ زندگی سے پیارے بھی ملتے ہیں۔۔
مسکان راجپوت
شَاعِری مِیں مُقابلہ نہ کِیا کرو…
دَرد سَبھی کا دَرد ناک ہُوتا ہے💔🔥
مسکان راجپوت
🔥♥️فقط اللہ♥️🔥
*اگر نمازی کو علم ہو جائے کہ کتنی رحمتوں نے اسے گھیرا ہوا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر نہ اٹھاۓ.....!!!!*
مسکان راجپوت
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain