*کچھ لوگ اپنے خلوص کی وجہ سےاور کچھ لوگ اپنی منافقت کی وجہ سے عمر بھر یاد رہ جاتے ہیں*
Muskaan Rajpoot
*اللہ دنیا کے رنگوں سے نکال کر۔۔۔ اپنا رنگ دے دیں۔۔۔ ایسا رنگ جو وقتی نہ ہو۔۔ جو ظاہری نہ ہو۔۔۔ جو کچا نہ ہو۔۔۔ جو پھیکا نہ ہو۔۔۔ جو مرتے دم تک نہ اترے، چاہے کتنے ابال آئیں، چاہے کتنا طوفان آئیں۔۔ چاہے کتنے ہی رنگین مناظر آنکھوں کے سامنے آئیں، پر آپ کا رنگ نہ چھوٹے۔۔۔ ایسا رنگ عطا کریں اپنا، جو قلب و روح میں رچ بَس جائے۔۔۔*
Muskaan Rajpoot
*جبــــــــ کبھی آپ کا ... اپنے آپ کے ... ساتھ بیٹھنے کو دل چاہتا ہے ... تو آپ اس انسان کی طرف چل دیتے ہیــــــــں ... جسے آپ اپنی زندگی میــــں بہت خاص مقام دیتے ہیــــــــں .......!!!*
💞 💞
Muskaan Rajpoot
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں_____________ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍنے........!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ .....!!!!!!
❤
Assalam o Alaikum friends

🕊️جانے کیوں یاد نہیں رہتا ایک دن حساب ہونا ہے
💯💯
لاد رکھا ہے یُوں گناہوں کو جیسے
ان کا ثواب ہونا ہے🕊️☝️😢
Muskaan Rajpoot
♥️وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥️
•••☆•••
♥️ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے
Muskaan Rajpoot
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
Muskaan Rajpoot
تُو وہ راز ہے جو چُھپا نہیں میں وہ لفظ ہوں جو مِٹا نہیں
تُو وہ خواب ہے جو بِکا نہیں میں وہ حقیقت جو ایاں نہیں
تمسخرِ محفل ہے زمانہ دیکھ رہا تیرا میرا رشتہ ٹوٹتا ہوا
تُو وہ گُھونٹ ہے جو مِلا نہیں میں وہ پیاس جو بُھجی نہیں
ہر رُخ میں تُو کھڑا ہے ہر سمت میں تُو بسا ہے کب سے عمر
مُسافر ہوں میں دیر کا اور تیری منزل مجھے مِلی نہیں
muskaan Rajpoot
میرے خدا نے مجھے اتنی محبتیں دی ہیں..🔥
کہ دو چار نفرتوں سے مجھے فرق نہیں پڑھتا..🔥❤️
Muskaan Rajpoot
لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے❤️❣️
مگر ہمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے❣️
Muskaan Rajpoot
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
Muskaan Rajpoot
اے مصور تجھے میں استاد مانوں گا🔥
صرف تصوير ہی نہیں۔۔۔۔۔🥀
درد بھی کھینچ تصویر کے ساتھ💯💔
Muskaan Rajpoot
۔
سُولی اُتے چڑھنا اوکھا
شام سویرے مرنا اوکھا
مُنہ تے ہر کوئی کر لیندا
یاد دِلاں وچ کرنا اوکھا
شمّع دا دیوانہ ہر کوئی
وانگ پتنگاں سڑنا اوکھا
غیراں نال تے ہر کوئی لڑدا
نفس اپنے نال لڑنا اوکھا
ہر کوئی تارُو بن بیٹھا اے
عشق سمندر تَرنا اوکھا
ناں کرنا ابلیس دا کم ایں
سِر پیراں تے دھرنا اوکھا
جِت پیاری سب نوں یارو
یار دی خاطر ہرنا اوکھا🔥🙌🏻❤️💯
Muskaan Rajpoot
جب مان ٹوٹ جائے
تو انسان خاموش ہو جاتا ہے
پھر نہ تو کوئی گلہ کرنے کو دل کرتا ہے
نہ کوئی شکوہ کرنے کو دل کرتا ہے
Muskaan Rajpoot
شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے❤
Muskaan Rajpoot
ﻣﯿﮟ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﻌﺮﯾﻒ_ﮨﻮﮞ_____ﻧﮧ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﺤﺴﯿﻦ ...!
ﺍﮎ_سلجھی_ﮨﻭئئ_ﻟﮍکی_ﮨﻮﮞ_ﺍﻟﺠﮭﮯ_ﻣﺰﺍﺝ_کا 🔥💔
مسکان راجپوت
ھم وہ نہیں جو غم کو فسانہ بنا دیتے ھیں.
ھم تو ہر بار دکھوں کو دل میں جگہ دیتے ھیں.
اب تو عادت سی ہو گی ھے غم سہنے کی.
مقام رونے کا بھی ھو تو مسکرا دیتے ھیں. 🙂
🔥💔💯🥀🥀🥀🥀
مسکان راجپوت
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﮔﺰﺍﺭﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ۔۔😊
ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ۔۔😊😇💓.
مسکان راجپوت
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain