شاعری کرنا اتنا آسان نہیں
صاحب !!
ٹوٹنا پڑتا ھے بیکھرا جاتا ھے
Muskaan Rajpoot
انسان کو اُتنا ہی چاہو
جتنا کے وہ قابل ہے
اُس سے زیادہ چاہو گے تو اپنی عزت کھو دو گے
گہرے الفاظ
Muskaan Rajpoot___ 💞
ہزاروں نامکمل
حسرتوں کے بوجھ تلے
یہ جو دل دھڑکتا ہے،
کمال کرتا ہے
🖤
Muskaan Rajpoot
*عمر کے علاوہ ... کوئی بھی چیز گزرتی نہیـــــــــں ہے ... باقی سب کچھ ہمارے اندر رکا رہتا ہے .......!!!*
💞 💞
Muskaan Rajpoot
نیک بنو مگر اتنے بھی نہیں کہ🥀🥀
🖤🖤
دوسرا بندا گنہگار نظر أنے لگے💜♥️
Muskaan Rajpoot
انسان ______!!!
اپنا ٹوٹا ہوا مان ....💔
لاحاصل دعا _____
اور بے انتہاء محبت ..
کبھی نہیں بھولتا .......!!!💯
Muskaan Rajpoot
کبھی خوش ہوئے تو، لکھیں گے
کیوں طبیعت____اُداس رہتی ہے؟🖤🥺
Muskaan Rajpoot
آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے*
ورنہ ایک نام کے ہزاروں انسان ہیں👑_
Muskaan Rajpoot
*شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے۔۔۔*
*یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔۔۔❤*
*Muskaan Rajpoot*
عزت اور احترام سب کو دو 🔥💯
دو دن کم جیو ! مگر سر اٹھا کر جیو✋♥...🔥
Muskaan Rajpoot
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں_____💖______💖
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے💖
Muskaan Rajpoot 🦋
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ,😔
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔۔😔
Muskaan Rajpoot
*ﻓﺮﻕ ﺑﮩﺖ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻣﯿﮟ*
*ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍُﺳﺘﺎﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺣﺎﻻﺗﻮﮞ ﺳﮯ🥀* 🥀🥀
Muskaan Rajpoot
مٹی اوڑھ کے سو جائیں گے 💔
ھم بھی ماضی ھو جائیں گے 💔*_
* 💯❤️
Muskaan Rajpoot
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔
💔جو لوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے
❤💓❤💖💓
Muskaan Rajpoot
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
Muskaan Rajpoot
*کبھی کبھی راتوں میــــں ... دکھ اور پریشانی کیوجہ سے آپ سو نہیـــــــــں پاتے ... کبھی آپ نے سوچا ... کہ ایسا کیوں ہوتا ہــــــــے ... ہو سکتا ہے ... ان راتوں کے توسط سے ... رب زوالجلال آپ کو اپنے قریب کرنا چاہتا ہو ......!!!*
💞 💞
Muskaan Rajpoot
Assalam o Alaikum kis ko telenor k monthly ye 15days k sms PKG k pta hai plz BTA dain
تيری #دوستی سے ہںے #زندگی ميں #رونق 🔥
#اےدوست👬
اس ليے #اپنی نہيں تيری #زندگی کی #دعا☝
#کرتے__ہيں
وقت ملے تو ہماری دوستی کی کتاب کھول کر دیکھ لینا
ہماری دوستی تمہیں ہر دوستی سے لاجواب ملے گی
Muskaan Rajpoot
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain