*سفید پھولوں کی پتیوں میں۔۔۔۔*
*کوئی تو رخصت کرے گا مجھ کو!!!*
*کسی کے ہاتھوں میں وقتِ رخصت*
*اداسیوں کا الم تو ہو گا..*
*کوئی تو ہو گا کہ جس کی آنکھوں میں*
*جلتے بجھتے وہ خواب ہوں گے،*
*کہ جن کی تعبیر مر گئی تھی !!*
*وہ جن کی عظمت بکھر گئی تھی...*
*کوئی تو ہو گا جو غم میں ڈوبے میری نظموں کے دکھ سنے گا...*
*کوئی تو میری سسکتی غزلوں کے*
*اشک پونچھا کرے گا شب بھر...*
*کوئی تو ہو گا...*
*جو میرے حق میں دعا کرے گا !*
*کوئی تو ہو گا.....؟*
مسکان راجپوت
*تم نے دیکھا ان پتوں کو،*
*پاؤں میں جن کو روندا گیا ہو*
*یا پھر دیکھا ان پیڑوں کو،*
*بے رحمی سے کاٹے گئے ہوں*
*یا دیکھا ہو ان لہروں کو،*
*لوٹ کے خالی جاتی ہیں جو*
*دیکھا نہیں جب ان چیزوں کو*
*محرومیت کیسے بھانپ لی تم نے*
*درد کو جب جانچا ہی نہیں تو*
*کیسے اذیت ناپ لی تم نے۔🖤*
مسکان راجپوت
ہم مسکرا کےچھپا لیتے ہیں🙂❤️ غم اپنا
.
لوگ ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں
*زِندگی ہونٹ پہ بِکھری مسکراہٹ سے بہت مختلف ہے*
مسکان راجپوت
شام یوں دل کے کنارے سے گزر جاتی ہے
جیسے لکڑی کوئی آرے سے گزر جاتی ہے
میں اسے یاد کی بیساکھیاں لا دیتی ہوں
شب اپاہج ہے سہارے سے گزر جاتی ہے
مسکان راجپوت
ضروری نہیں کہ ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار کے مطابق ہو،
لکھنے والا اپنی کیفیت، جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ہے۔. ❤
مسکان راجپوت
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺭﺩ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﻭﺍ ﻧﮩﯿﮟ، ﺟﻮ ﺩﻭﺍ ﻣﻠﯽ ﺗﻮ ﺷﻔﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﻭﮦ ﻇﻠﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﻄﺮﺡ ،ﺟﯿﺴﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ
مسکان راجپوت
الفت بھی انوکھی بازی ہے چال اِس کی اُلٹی پُلٹی
وہ ہار کے جیتا کرتے ہیں ہم جیت کے ہارا کرتے ہیں 💔🦋
🍂🍁
مسکان راجپوت
*کچھ الفاظ چھونے اور کہنے سننے کو نرم ملائم ہوتے ہیــــــــں ... لیکن نیتوں ... اور اپنے معنی کے اعتبار سے بہت سخت اور کھردرے ہوتے ہیـــــــــں .......!!!*
💞 💞
مسکان راجپوت
- " 🌼💞 - "
زندگی میں کبھی کوئی آپ کا کردار اٹھا کر چوک میں بھی لٹکا دے
تب بھی اطمینان رکھیں کیونکہ عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے
مسکان راجپوت
🤒🤒🤒😢😢😢
Assalam o Alaikum
پھر یوں ہوا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔ لب سے ہنسی چھین لی گئی
پھر یوں ہوا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہنسنے کی عادت نہیں رہی
Muskaan Rajpoot
یہاں مطلب کا خلوص ہے🔥
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے❤
Muskaan Rajpoot
*خلوص کا جلوس نکال کر لوگ کہتے ہیں🌚*
*آپ پہلے جیسے نہیں رہے💔🔥🥀🖤*
Muskaan Rajpoot
ھم وہ نہیں جو غم کو فسانہ بنا دیتے ھیں.
ھم تو ہر بار دکھوں کو دل میں جگہ دیتے ھیں.
اب تو عادت سی ہو گی ھے غم سہنے کی.
مقام رونے کا بھی ھو تو مسکرا دیتے ھیں. 🙂
🔥💔💯🥀🥀🥀🥀
Muskaan Rajpoot
Humari pagal si harkatain apko bohat
.....
Yaad aayen gi
......A....Dost...
JB nibhany waly km OR rulane waly zayad ho gy
Muskaan Rajpoot
شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے❤
Muskaan Rajpoot
جب مان ٹوٹ جائے
تو انسان خاموش ہو جاتا ہے
پھر نہ تو کوئی گلہ کرنے کو دل کرتا ہے
نہ کوئی شکوہ کرنے کو دل کرتا ہے
Muskaan Rajpoot
کبھی کبھی دل اس قدر اداس ہوتا ہے ،
کہ اس اداسی کی وجہ ہم خود نہیں جان پاتے
Muskaan Rajpoot_______ 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain