خاموشیوں کی بھی اپنی ایک زبان ہوتی ہے سرد راتوں کی تنہا خاموش سیاہ راتوں میں چائے کا ایک کپ اور لا تعداد سوچیں سوچنا اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں قسمت کی لیکر کو ڈھونڈنا اور چپکے سے مسکرا کر آنکھوں کے گوشے صاف کر لینا جو جانے کب بھیگ جاتے ہیں ان میں بھی ایک الگ راحت ملتی ہے 🙂 Muskaan Rajpoot
لوگوں کے ساتھ ہمیشہ" نیکی" کرتے رہو...!✌️ اس لیے نہیں کہ وہ تمہیں اس کا کوئی صلہ دیں گے...!🤌 بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ میرا رب نیکی کرنے والے کو پسند کرتا ہے...🌹! اور اپنی شان کے مطابق اس اجر عطا کرتا ہے... ❤️🤗 Muskaan Rajpoot
آج کی بات برتن اور ظرف اگر چھوٹا ہو تو زیادہ چیز کو سنبھال نہیں سکتا، چھلک جاتا ہے🤫 پھر وہ چاہے علم ہو،، دولت ہو،، شہرت ہو یا عزت...! ❤️💯❤️ Muskaan Rajpoot
_میں رشتوں میں حساب کتاب بھول جاتی ہوں،،،_ _کوئی تلخ جملہ میری سماعت پر گراں گزرے_ _میں اسکا جواب دینا اکثر چھوڑ دیتی ہوں،،،،_ _نم ہوتی ہیں میری آنکھیں کسی طنز پر_ _میں مسکراہٹ میں آنسوں چھپا لیتی ہوں،،،،_ _شکوؤں پہ ہمیشہ خاموشی سے مان جاتی ہوں_ _مجھے بھی ہے شکایت یہ کہنا روک دیتی ہوں._ 💥🥀🖤 Muskaan Rajpoot
*🌴دل کا سکون پانے کے لیے دلوں کو سکون دینا لازمی ہے* *جب تک دوسروں کے دل آپ کی وجہ سے بے سکون رہیں گے آپ کو کبھی بھی حقیقی سکون نہیں مل سکتا۔* *یاد رہے کہ دلوں میں رب بستا ھے تو آپس میں اچھے اور نیک برتاؤ کریں کہ دوسروں کے دلوں اور دعاؤں میں آپ ہمیشہ زندہ رہیں اور اپنا کردار* *اتنا مضبوط اور اپنا ظرف اتنا وسیع رکھیں کہ آپ کی ذات لوگوں کے لئے سکون اور خیر پہنچانے والی ھو اور ان کے لئے آپ کا ساتھ باعث تقویت بنیں..* Muskaan Rajpoot
Assalam o Alaikum friends koi online work k Bry mn koi information hai apky koi as kam jo online kr ly inasan humari dost hai ghr sy bhir ni has sakti parhi likhe bhi hai is ko bhot zurorat hai fake na ho bs
*_جو ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہٸیے انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہٸیے کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روٸیں گے بلکہ ہر اس بات کے لیے روٸیں گے جس کے لیے وہ آج تک صبر کیے بیٹھے تھے!!!_* مسکان راجپوت
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain