بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں.!! بس وفادار نہیں ہیں!!.
Muskaan Rajpoot
*مفاد بڑی چیز ہے صاحب💯
*پورا ہونے تک لوگ ساتھ رہتے ہیں* 🖤..
Muskaan Rajpoot
اے بادل اتنا برس کے نفرتیں دھل جائیں
انسانیت ترس گئی ہے محبت کے سیلاب کے لیے
Muskaan Rajpoot
جو ظاھر ھو جاۓ وه درد کیسا💔
جو سمجھ نه سکے وه ھمدرد کیسا🔥🌹
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤
Muskaan Rajpoot
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
Muskaan Rajpoot
لہجے فقط رسیلے ہیں ۔ لوگ اندر سے زہریلے ہیں ۔🔥
Muskaan Rajpoot
Assalam o Alaikum everyone ksy hain ap sub
Assalam o Alaikum friends