وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا✨
🥰
تمہیں ہم بتائیں گے مکافاتِ عمل کے معنی❤
مسکان راجپوت,
*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!* 💯💯💯💯
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌🙄🔥
❣️ مسکان راجپوت❣️
خوشیاں تقدیر میں ہونی چاہئیے
تصویر میں تو ہر کوئی مسکراتا ھے🙂
مسکان راجپوت
لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کس کے لیےلکھتی ہو اتنی شاعر ی... !!
میں سوچ کر مسکرا دیتی ہوں کاش کوئی اپنا ہوتا ... !!
💔
مسکان راجپوت
✍️وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہتَ
*ــ٨ـــہـ٨ــ♡ـــہـ٨ـــ❥ــہہ*
مسکان راجپوت
کچھ دوستوں کی مثال ان لہرتے پتوں جیسی ہے
ساتھ ہوں تو کیا خوب لگتے ہیں الگ ہوں تو مرجھا جاتے ہیں
Muskaan Rajpoot
ہزاروں میں صرف وہ ایک خاص شخص ہی کافی ہے
جو ہماری غیر موجودگی میں ہماریی برائی نہ
سن سکے
مسکان راجپوت