Damadam.pk
Muskaan.rajpoot-11's posts | Damadam

Muskaan.rajpoot-11's posts:

Muskaan.rajpoot-11
 

عروج پر تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ
مشکلوں میں جو ساتھ چلیں انہیں ہم دوست
کہتے ہیں
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

کُچھ اس لیے بھی چھوڑ گئے ہیں لوگ ہمیں تنہا💞
دیتی رہی ہوں انہیں عزت اُنہی کے معیار سے بڑھ کر
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

🔥کبھی سونی صبح میں گھومنا
کبھی اجڑی شاموں کو دیکھنا🔥
🔥کبھی بھیگی آنکھوں سے جاگنا
کبھی بیتے لمحوں کو سوچنا🔥
🔥مگر ایک پل ہے امید کا
ہے مجھے خدا کا جو آسرا🔥
🔥نا ہی میں نے کوٸی گلہ کیا
نا ہی میں نے دی ہیں دوہاٸیاں🔥
🔥میری ذات ذرہ بے نشاں
میری ذات ذرہ بے نشاں🔥
🔥یہ اکیلا پن، یہ اداسیاں
میری زندگی کی ہیں ترجماں🔥
میری ذات ذرہ بے نشاں🔥
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

💕ﮬﻤﺎﺭﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﺰﺍﮐﺖ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﮬﻮ ﺗﻢ💕
💕ﮬﻢ ﺍﺳﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﯾﺘﮯ ہیں ﺟﺴﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﮬﻮ💕
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

🥀 عجیب تماشا ہے!!!
کسی کو احساس دلانے کے لیے___💕
اپنے احساس مارنے پڑتے ہیں""" 💕🥀💞
🖤
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

جو بھی جاتا ہے وہ واپس نہیں آتا
غالبا_______زیر زمیں آرام بہت ہے😓
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💯
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

فلک سے خاک پر لایا گیا ہوں
کہاں کھویا، کہاں پایا گیا ہوں
میں زیور ہوں عروسِ زِندگی کا
بڑے تیور سے پہنایا گیا ہوں
نہیں عرض و گزارش میرا شیوَہ
صدائے کُن میں فرمایا گیا ہوں
بتا اے انتہائے حسنِ دنیا
میں بہکا ہوں کہ بہکایا گیا ہوں
اگر جانا ہی ٹھہرا ہے جہاں سے
تو میں دُنیا میں کیوں لایا گیا ہوں
تِری گلیوں سے بچ کر چل رہا تھا
تِری گلیوں میں ہی پایا گیا ہوں
جہاں روکی گئی ہیں میری کِرنیں
وہاں میں صورتِ سایہ گیا ہوں
عدیم اِک آرزُو تھی زِندگی میں
اُسی کے ساتھ دفنایا گیا ہوں
مسکان راجپوت

Muskaan.rajpoot-11
 

Assalam o Alaikum friends ak help chyai this telenor k blanc ksy share krty hain dosry mobli plzzz BTA dain

Muskaan.rajpoot-11
 

نہ انا ہےہم میں نہ غرور ہے🥀🙃
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے🖤
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

💞 مت پڑھا کرو اتنی غور سے ہماری تحریروں کو.💞💕
💞کچھ یاد رہ گیا تو ہمیں بھول نہیں پاؤ گے💞💕
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

سادگی بھی ایک کمال ہے🙂
ورنہ دکھاوا تو سبھی کرتے ہیں🔥
🥀🥀
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

سوچ کیسی ہے ایمان کیسا ہے
الفاظ بتاتے ہیں انسان کیسا ہے
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کس کے لیے لکھتے ہو اتنی شاعری ... !!
میں سوچ کر مسکرا دیتا ہوں کاش کوئی اپنا ہوتا ... !!
💔🏏🏏🏏🏏🏏
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

آپ کی بے رخی کو بھی رتبہ دیا ہم نے
دوستی کا ہر فرض ادا کیا ہم نے مت سوچیے
گا کہ ہم بھلا دیں گے آپ کو ۔ آج پھر آپ
سے پہلے آپ کو یاد کیا ہم نے
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

مخلص لوگوں میں بناوٹ نہیں ہوتی
اس لیے بعض اوقات تلخ محسوس ہوتے ہیں
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

Assalam o Alaikum friends ksay hain ap sub

Muskaan.rajpoot-11
 

لوگ وہ ہی خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کر کے دل ہلکا ہ جائے, تلخیاں مٹانے.
والے بن جائیں
Muskaan Rajpoot

Muskaan.rajpoot-11
 

, دکھ تب ہوتا ہے جب ہماری نیت صافہوتی
ہے اور اگلا ہم کو غلط سمجھ ے
Muskaan Rajpoot