میرے جسے بن جاٶ گے جب عشق تمہیں ہو جاۓ گا دیواروں سے ٹکراٶ گے جب عشق تمہیں ہوجاۓ گا تنہائی کے جھولے جھولو گے ہر بات پرانی بھولو گے آٸنیے سے گھبراٶ گے جب عشق تمہیں ہو جاۓ گا جب سورج بھی سو جاۓ گا اور چاند کہیں کھو جاۓ گا تم بھی گھر دیر سے آٶ گے جب عشق تمہیں ہوجاۓ گا بے چینیاں جب بڑھ جاٸیں گی اور نیند تمہیں نہ آۓ گی تم میری غزل گاٶ گے جب عشق تمہیں ہو جاۓ گا