لکس صابن والوں نے مجھے سے پانچ لاکھ کا ایک سوال پوچھا کون ہے جو سال میں ایک بار نہاتا ہے میں نے پانچ لاکھ کو لات مار دی پر اپنی دوستوں کا نام نہیں لیا سچی
🌹🌹🌹ماں بیٹی🌹🌹🌹🌹 میں بیٹی بن کر آٸ ہوں ماں باپ کی زندگی میں بسیرا ہوگا کل میرا کسی اور کے انگن میں کیو یہ ریت خدا نے بنائی ہے کہتے ہے آج نہیں تو کل بیٹی پراٸ ہے دے کہ جنم پال کر ہم کو بڑا کیا پھر انہی ھاتھوں سے ہم کو وداع کیا یہ رشتہ بھی کتنے عیجب ہوتے ہے کیا یہی ہم بیٹیوں کہ نصیب ہوتے ہے