بابا جی یہ بھی فرماتے ہے اگر اک لڑکا اک لڑکی سے دوستی کرتا ہے تو اس صرف دو چیزو مطلب ہوتا ہے اک تو لڑکی اپنی تصاویر دیکھے اور دوسرا اپنا نمبر دے اگر لڑکی ایسا نہ کرے تو دوستی ختم لڑکیاں آۓ میری پوسٹ پہ جو اس بات سے agree کرتی ہے comnt m plz
بابا جی فرماتے ہے پتھر جی جس لڑکے کے پاس نٹ ہے وہ کہی نا کہی سٹ ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ Good morning All Fernds
Ok الله حافظ fernd rat ko bat hogi
میری اوقات نہیں کے میں جنت مانگو اے میرے رب ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لینا 🙏🙏آمین ثم آمین یا رب العامین🙏🙏
ٹوٹ پڑتی ہے گھٹایں جن کی آنکھیں دیکھ کر وہ بھری برسات میں ترسے ہے پانی کے لے
بارش کی بوندو میں جھلکتی ہے تصویر تیری آج پھر بیھگ بیٹھے ہے تمہیں پانے کی چاھت میں
لوٹ آ۶ ہے دیکھوں بارشیں پھر سے یہاں وہاں اک تم کو ہی لوٹ کر آنے کی فرصت نیہں ملی
کیا بات ہے بڑے چپ چاپ سے بیٹھے ہو کوٸ بات دل پہ لگی ہے یا پھر کہیں دل لگا بیٹھے ہو
کھبی غم کی آگ میں جل اٹھے کھبی داغ دل نے جلا دیا اے جنون عشق بتا ذار مجھ کیوں تماشا بنا دیا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ Goood morning Fernds
Goood 9i8 Fernds الله حافظا لله حافظ
بھول ہوگی ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے زمین کی خاک ہو کر آسمان سے دل لگا بیٹھے
لوگ مطلب کے لے دوستی کرتے ہے اس لے تو چھوڑ جاتے ہے کیوکہ ہم نہیں ہے کسی کے مطلب کے
ناراض نہ ہونا ہماری شررتوں سے اے دوستوں یہی تو وہ پل ہے جو کل آپ کو یاد آۓ گے
بھول گے ہو یا نفرت کرتے ہو ہم سے اے دوست کوٸ بے وجہ چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم
ہماری نرمی کو ہماری کمزوری نہ سمجھنا ساقی ہم سر جھکا کر چلتے ہے تو بس خدا کے خوف سے