Damadam.pk
Muskan-arain-hi's posts | Damadam

Muskan-arain-hi's posts:

Muskan-arain-hi
 

بڑی طلب ہے تیرے دیدار کی
میری بے چین نگاھوں کو
کسی شام چلے آٶ ان آنکھوں میں
رات کا خواب بن کر

Muskan-arain-hi
 

مطلب پرست تھا یا معصوم تھا خدا جانے
ہم نے کہا محبت ہے اس نے کہا کیا مطلب

Muskan-arain-hi
 

غرور کس بات کا
صاحب
جو کفن میرا ہے وہی کفن تیرا ہے
جس مٹی میں مجھ جانا ہے اس مٹی میں تجھ بھی جانا ہے
تو غرور کس بات پہ کرتی ہے یہ دنیا

Muskan-arain-hi
 

وہی محسوس کرتا ہے سزا درد محبت کی
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کس سے پیار کرتا ہے

Muskan-arain-hi
 

رویا تھا بہت اس کے دروازے پر دستک دے کر
اے دوست
درد کی انتہا ہوگی جب اس نے پوچھا کے کون ہو تم

Muskan-arain-hi
 

میرا ارادہ تو تھا
Group
ممبرز کو ☕☕چائے پلانے کا
لیکن یہا تو سارے بھنگ پی کر سوۓ
ہویں ہے
اس لے میرا ارادہ کنسل 😸😸😸😸

Muskan-arain-hi
 

یا اللہ دورد تاج کی برکت سے ہمیں
کرونا واٸرس
سے محفوظ فرما
آمین

Muskan-arain-hi
 

رہ نہ پاٶگے کھبی بھلا کر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لو
ہر جگھ محسوس ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو کتنا بھی سجا کر دیکھ لو

Muskan-arain-hi
 

مسکرا کر خطاب کرتے ہو
عادیتں کیوں خراب کرتے ہو
ہم تو تم کو پسند کرتے ہے
تم کس کا انتخاب کرتے ہو

Muskan-arain-hi
 

مرنے سے ڈر نہیں لگتا صاحب
ڈر تو اس بات سے لگتا ہے مرنے
کے بعد موبائل کس کے ہاتھ آۓ گا

Muskan-arain-hi
 

لڑکا تم اتنی موٹی کیو ہو
لڑکی میرا فریزر خراب ہے
لڑکا تو
لڑکی تو کیا مجھ سب کچھ کھانا پڑتا ہے

Muskan-arain-hi
 

ڈاکٹر مریض تمہارے گردے فیل ہو گے ہے
مریض ہاہاہاہا کیا مذاق کر رہے ہو آپ
میرے گردے تو کھبی اسکول گے ہی نہی😜😝😛

Muskan-arain-hi
 

جب کانچ ٹھانے پڑ جایں
تم ہاتھ ہمارے لے جانا
جب سمجھو کہ کوٸ ساتھ نہیں
تم ساتھ ہمارا لے جانا
جب دیکھوں کہ تم تنھا ہو
اور رستے ہے دشوار بہت
تب ہم کو اپنا کہہ دینا
بے باک سہارا ہے جانا
جو بازی بھی تم جیتو گے
جو منزل بھی تم پاٶ گے
ہم پاس تمہارے ہو نا ہو
احساس ہمارا لے جانا
اگر یاد ہماری آجاۓ
تم پاس ہمارے آجانا
بس اک مسکان ہمیں دینا اور جان ہماری لے جانا

Muskan-arain-hi
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Good morning

Muskan-arain-hi
 

الله حافظ
في أمان الله
Good 9i9 ferds

Muskan-arain-hi
 

میرا لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں
اس کہو میری انکھوں میں اظھار
محبت دیکھے

Muskan-arain-hi
 

عزت کرنا سکھیے جناب
محبت کا کیا ہے محبت تو ہوتی رہےگی

Muskan-arain-hi
 

اگر کٶٸ آپ کو یاد نہ کرے تو
اس کو بھی یاد کر لیا کرو
رشتہ نبھانے کے لے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب

Muskan-arain-hi
 

سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دتے ہے
مگر جو وقت نہیں دتے وہ جان کیا دیں گے

Muskan-arain-hi
 

اگر کوٸ چھوٹا بچہ دن کو ارام سے سو رہا ہے تو سمجھ جایں
وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے