بابا جی کہتے ہے چار دن کی جوانی ہے
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہے
اور دو دن یہ پتا کرنے میں کہ جانو
کڑی ہے کہ منڈا
سورج سر پہ تھا پھر بھی اندھیرا اچھا لگا بر سو
وہ بچھڑا تو رات ہی ہوتی گی ہر رات کے بعد
ہم نے کب ملاقات کا وعدہ چاہا
دور رہے کر بھی آپ کو آپ سے زیادہ چاہا
یوں جلاتے ہو جسے ثواب ملتا ہے
دل ہے میرا کسی دربار کا چراغ تو نہیں
اب تو دل تنہاٸ میں رہنے کا عادی ہو گیا ہے
بدل گے وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے
مجھے آپنے ماضی کا دکھ نہیں
دکھ تو صرف اس بات کا ہے
غلط لوگوں میں بہت وقت ضائع کیا
ٹوٹا نہیں کھبی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
بات ہو نا ہو آپ کی یاد ضرور آتی ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Good morning
Fends
سات ارب کی آبادی میں اک شخص
اچھا لگا
صاحب
وہ بھی نہ ملے تو حضور شکوہ تو بنتا ہے نہ
کھبی کسی سے ذکر جداٸ مت کرنا
ان آنسووں کو کھبی روشناٸ مت کرنا
جہاں سے جے نہ لگے تم وہی بچھڑ جانا
مگر خدا کے لے بے وفاے مت کرنا
کیجیے اپنی نگاہو کو اک چہرے پر پابند
💖💖غالب💖💖
ہر صورت پہ لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے
چلو نہ ساتھ چلتے ہے سمندر کے
کنارے تک
کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارا کون کرتا ہے
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا
اے دوست
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی دڑ لگتا ہے
بہت مضبوط تھے ہم مگر وہ کہتے ہے نہ
صاحب
محبت اچھے اچھوں کو آوجاڑ دتی ہے
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو
اپنا سمجھا ہم نے
ورنہ نہ چاھت کی کمی تھی نا چاہنے والوں کی
دل پریشان ہے تیرے بغیر
یہ کیسا امتحان ہے تیرے بغیر
اب لوٹ کے آٶ تم
سب کچھ ویران ہے تیرے بغیر
سانسے چلتی ہےمگر روک روک کر
ہر دھڑکن بیجان ہے تیرے بغیر
آٶ پھر سے مل کر افسانہ غم لکھیں
کچھ ادھوری داستان ہے تیرے بغیر
ذرا سنبھل کر عشق فرماۓ حضور
اگر ہم دل میں بس گے تو نشا بن جاۓ گے
اور نشے کی عادت چھوڑ نا بہت مشکل ہوتے ہے
اول تو زمانے میں آپ سا نہیں کوٸ
اگر ہو بھی تو ہم کونسا تسلم کر گے
میں خوش ہوں اپنی تنہائی میں
مجھے ضرورت نہیں دو پل کے سہاروں کی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Good morning
All
Fernds
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain