میں چاھتی تھی وہ مجھ سے
بچھڑ کر خوش راہے
لیکن وہ خوش ہوا تو بہت دکھ ہوا مجھے
خاموشیاں بہت کچھ کہتی ہے
کان لگا کر نہیں
دل لگا کر سنو
سنا ہے سب کچھ مل جاتا ہے دعا سے
اب بتاٶ آتے ہو یا مانگوں خدا سے
دنیا مطلبی ہے ساتھ کوٸ کیوں
دے گا
مفت کا یہاں کفن نہیں ملتا
تو بغیر غم کے محبت کون دے گا
مومن کی شان یہ ہے کے اگر اللہ
پاک اس کچھ عطا کرے تو وہ دوسرے
حاجت مندو میں بھی اسے تقسم کرے
اگر اللہ پاک نے اسے کچھ عطا نہ بھی کرے تو پھر بھی
ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرے

عورت کی لمبی زبان کا شکوہ
سبھی کرتے ہے
لیکن گونگی عورت سے شادی کوی نہیں کرتا
گناہ نہیں چھوٹ رہا یہ فکر کی بات ہے
لیکن ضمير علامت بھی نہیں کرتا یہ
خطرے کی بات ہے
نصیحت
خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت
بہت کم کرتے ہے
کیونکہ ان کا عمل اور کردار
ہی نصیحت ہوتا ہے
نہ پوچھوں کیا گزرتی ہے جدا جب یار
ہوتا ہے
آنسوں تیر بن کر جگر کے پار ہوتا
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں
کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان
سے پیارے تھے
جنتے ھو سکون کہا چھپا ہوا ہے
غفلت ہو جاۓ تو سجدہ میں
گناہ ھو جاۓ تو توبہ میں
اچھی باتیں
پھلے دل کی سنو
پھر دماغ کی سنو
پھر وہی کرو جس سے سب معنی کرتے ہوں
محبت یو بھی ممکن ہے
ہمیشہ چپ راہا جاۓ
کھبی کچھ نا کہا جاۓ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Goood morning
Fernds
Good 9i8
الله حافظ
اللہ نگہبان
کیوں ناراض رہتے ہو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ہے پھر چلے گے تو لوٹ کر نہیں آگے
حسن یوسف تو آج بھی یاد ہے صاحب
پاکیزی مریم کیوں بھول گے ہو
مزہ ہی نہیں آتا صاحب جینے میں
جب تک آگ نا لگی ہو شریکوں کے سینے میں
جن سے موٹر ساٸیکل
وڈے سیٹنڈ پر نہیں لگتی
وہ بھی کہہ راہے ہوتے ہے
اگر تم کسی اور کی ہوٸ تو
لاشیں بچھا دوں گا لاشیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain