Good 9i8 dosto الله حافظ




اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Good morning All fernds
پل بھر میں دل کے مہمان بن گے
میرے لے تم سارا جہاں بن گے
قریب رہ کر بھی لوگ میرے اپنے نہ بن سکے
دوست تم دور رہ کر بھی میرے جان بن گے
الله حافظ
Fernds phr bat hogi

کس نے کہا کہ انجان بن کر آیا کر
توں میرے دل کے آٸینہ میں مہمان بن کر آیا کر
پاگل اک تجھے ہی تو بخشی ہے دل کی حکومت
یہ تیری سلطنت ہے توں سلطان بن کر آیا کر
بھروسہ رکھو ہماری دوستی پر
ہم کسی کا دل دکھایا نہیں کرتے
آپ اور آپ کا انداز اچھا لگا
ورنہ ہم ہر کسی کو دوست بنایا نہیں کرتے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ .
Good morning fends

سپنے وچ مینوں ماہی ملیا
گل وچ پالیاں باھواں ڈر دی
مارے اکھ نا کھولا کیتھے
فر ویچھڑنا جاواں
دنیا کی تمام معصومیت اپنے اندر
سیمٹ لتی ہے جب یہ روتی ہے تو دلوں کو رلا دتی ہیں اور جب یہ بند ہوتی ہے تو دنیا کو رلا دتی ہے 💚❤💚❤ بتاٶ یہ کیا ہے💚❤💚❤
کلھتے گلاب کی طرح نایاب ہو تم
چمکھتے چاند کی طرح مھتاب ہو تم
نہیں کوٸ تم جسا اسے جہاں میں
ہر اک ادا میں لاجواب ہو تم


توں ناراض ہو تو قیامت کا سما۶ لگتا ہے
تیرے سوا میرا دل کہا لگتا ہے
مجھے بے وفا سمجھے کر سب نے
ساتھ چھوڑ دیا
پھر کسی نے کہا تم بے وفا نہیں غریب ہو اس لے تنہا ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain