اک جرم ہوا ہے ہم سے اک یار بنا بیھٹے ہے کچھ اپنا سا اس کو سمجھ کر سب راز بتا بیھٹے ہے پھر اس کے پیار کی راہ میں دلوں جان گنوا بیھٹے ہے وہ یاد بہت آتے ہے جو ہم کو بھلا بیھٹے
کرنی مجھے خدا سے کچھ فریاد باقی ہے ہمیں ان سے کہنی کچھ بات باقی ہے موت آۓ تو کہہ دیں گے ذرا رک ابھی میرے دوست سے اک ملاقات باقی ہے
بلیک اسکا سوٹ شھزادھ میرا بڑا کیوٹ نہ پستول نہ خنجر انکھوں سے کرے وہ شوٹ
ہر کسی سے محبت کرنا ہماری فطرت میں نہیں پر جب کسی کو چاھتے ہے تو زندگی وار دتے ہے
میرا اس شخص سے بس اتنا تعلق ہے جناب اس جب درد ہوتا ہے تو مجھے محسوس ہوتا ہے
وہ انکار کرتے ہے اقرار کے لے نفرت بھی کرتے ہی پیار کے لے یہی چال چلتے ہے یہ عشق والے آنکھیں بھی بند کرتے تو دیدار کے لے
Ok dosto m calti hon rat ko bat hogi Allah hafiz
رات کو رات کا تحفہ نہیں دتے دل کو جزبات کا تحفہ نہیں دتے ہم لادتے آپ کے لے چاند مگر چاند کو چاند کا تحفہ نہیں دتے
میری مجبوریوں کو میری بدقسمتی مت سمجھنا ہم ان راھو سے بھی گزرے ہے جہاں قسمت تو کیا سایہ بھی ساتھ چھوڑ دیتا ہے
لڑکی والے لڑکا ہمیں پسند نہیں لڑکے والے لڑکا تو ہمیں بھی پسند نہیں تو اب کیا گھر سے نکال دے😜😜😝😝
جانتے ہو محبت کیا ہے کسی کو ہر نماز کے بعد دعا میں مانگنا