Damadam.pk
Muskan-arain-hi's posts | Damadam

Muskan-arain-hi's posts:

M  : All fernds - 
Muskan-arain-hi
 

تیرا خیال درست ہے غالب
کہ وہ خوبصورت بہت ہے
مجھے حسن یار سے نہیں
بس اپنے یار سے محبت ہے

Muskan-arain-hi
 

واہ غالب تیرے عشق کے فتوے
بھی نرالے
وہ دیکھے تو ادا
ہم دیکھے تو گناہ

Muskan-arain-hi
 

اچھا نہیں لگتا بار بار کس کو اپنی یاد دلا نا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی
یاد کر لیا کرتے ہے

Muskan-arain-hi
 

اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہس کر ملتی ہوں
یہی ایک فن سکھا ہے
بہت کچھ کھونے کے بعد

Muskan-arain-hi
 

مدہوش مت
کرو مجھے اپنا حسن دیکھ کر
اگر محبت چہرے سے ہوتی تو
خدا دل نہ بنتا

Muskan-arain-hi
 

کن لفظوں میں کرو
بیان اہمیت میں تیری
کے بن تیرے ہمیشہ میں
نا مکمل سی رہتی ہوں

Muskan-arain-hi
 

Good morning All frnds

Muskan-arain-hi
 

Goood 9i8 frnds

Muskan-arain-hi
 

عشق نے دیکھو کسی تباہی مچا رکھی ہے
آدھی دنیا پاگل
آدھی دنیا شاعر
بنا رکھی ہے

Muskan-arain-hi
 

تم نے تو پھر بھی سیکھ لیا زمانے کے
ساتھ جینا
ہم تو تمہیں چاھنے کے سوا کچھ نا کر سکے

Muskan-arain-hi
 

کرو گے ایک دن تم بھی
ہم سے ملنے کی آرزو
پاٶ گے ہم کو بس کھبی خیالوں
میں کھبی سوالوں میں

Muskan-arain-hi
 

ہم مطلبی نہیں کہ چاہنے والو کو دھوکہ دے
بس ہمیں سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں

Muskan-arain-hi
 

ا چھا سنو اگر مجھے شادی کے بعد
آپ کی امی کی کوٸ بات
بوری لگی تو پتا ہے میں کیا کرو گی
میں یہ سوچ کر خاموش ہو جاٶ گی کے
وہ میری جان کی جنت ہے

Muskan-arain-hi
 

میری زندگی سے جاٶ تو ذرا مڑ ک
دیکھ لینا
شاہد میری زندگی ہی نہ رہے تیرے جانے کے بعد

Muskan-arain-hi
 

سرزا کوٸ بھی دو مگر نظر کے سامنے رہو
تمھارے بنا جینے کی عادت نہیں مجھے

Muskan-arain-hi
 

بھرم رکھ لو محبت کا
وفا کی شان بن جاٶ
ہماری جان لے لو یا
ہماری جان بن جاٶ

Muskan-arain-hi
 

ہسی کہ پیچہے کا درد
غصہ کہ پیچہے کا پیار
اور خاموش رہنے کی وجہ
ہر کوٸ نہیں سمجھ سکتا

Muskan-arain-hi
 

جگ دے سورج فکے لگدے
تیرے توں بنا
تینوں وی تاں پہبدے نہی رنگ
میرے توں بنا
لکھ دنیا بول کروڑاں دے
پر میں تاں سنڑیا توں
مینوں ہور نہیں کجھ چاہی دا
میری تاں دنیا توں

Muskan-arain-hi
 

اس نے پوچھا دل میں کیا رکھا ہے
میں نے کہا تیرا نام چھپا رکھا ہے