Damadam.pk
Muskan_1182's posts | Damadam

Muskan_1182's posts:

Muskan_1182
 

مجھے اکثر لوگ کہتے ہیں میچیور ہوگٸ ہو چھوٹی چھوٹی بات دل پر نہ لیا کرو ہر بات محسوس کر کے نہ رویا کرو بچی نہیں ہو
اور میں کہتی ہوں بچی تھی تو بھول جاتی تھی اب میچیور ہوگٸ ہوں تبھی تو ہر بات دل پر لیتی ہوں🙂

Muskan_1182
 

کوئی مجھے سیٹ کرنا چاہتا ہے تو کر لے
ورنہ میں اپسیٹ ہونے جا رہی ہوں

Muskan_1182
 

kahan thi tum yad aarahi thi tumari" sunny ka sapna sapna hi reh gaya.🥹🫰🤷🏻♀️

یہ ہے میری
 Love
 سٹوری 🙂
بتاؤ غلطی کس کی ہے☹️☹️??
M  : یہ ہے میری Love سٹوری 🙂 بتاؤ غلطی کس کی ہے☹️☹️?? - 
Muskan_1182
 

شوہر :
میں تمہیں لڑائی کا موقع نہیں دوں گا😊
بیوی:
میں تمہارے موقع کی محتاج نہیں 👀🤣

Muskan_1182
 

تمہاری عمر کی لڑکیاں سارا گھر سنبھالتی ہے😹
یہ طعنہ کس کس کو ملتا ہے 🙄😐

Muskan_1182
 

میرا کوئی قصور نہیں ہے
مجھے ڈاڑھی والے لڑکے ویسے ہی
اچھے لگتے ہیں

Muskan_1182
 

سمجھدار اتنی ہوں کہ ہر جھوٹ پکڑ لیتی ہوں 😿
اور بے وقوف اتنی کہ پھر بھی یقین کر لیتی ہوں💔

Muskan_1182
 

اجنبیت ایک راز ہے،
راز میں تجسس،
تجسس میں کشش،
کشش میں ایک دوسرے کی کھوج
اور جب کھوج مکمل ہوجاتی ہے
تو بیزاری غالب آ جاتی ہے۔🥀

Muskan_1182
 

ورکه لالیه هير مې نه ې...
ورکه لالیه غم دې تکه زيړه کړمه.

Muskan_1182
 

میں تمہیں ہمیشہ اپنے لیے فکر مند دیکھنا چاہتی ہوں تم ہمیشہ میرے لیے رہنا !

Muskan_1182
 

یو تہ راپورے ما خاندہ جانانہ خفا کیژم

Muskan_1182
 

پۀ مجبورۍ دې تندر پرېوزه
ویښتۀ مې سپین شو ستا پۀ طمع ناسته یمه.

Muskan_1182
 

ہر روز میرے بالوں میں پھول لگایا کرنا میری محبت تمہارے لیے بڑھتی جائے گی !

Muskan_1182
 

میں فلرٹ اس لئے بھی نہیں کرتی کہ اگلا بندا سیریس ہوگیا تو ۔

Muskan_1182
 

بات تو کر لوں لیکن فر اماں نہیں مانیں گی ناااا ۔۔۔۔

Muskan_1182
 

اتنا مشہور ہونا چاہتی
ہوں کے
کسی کو ریپلائےکروں تو اسے خوشی کے مارے ہارٹ اٹیک آ جائے

Muskan_1182
 

🔥🙄دوست سب بنا لیتی ہیں❤︎🙋♀️😏🌿
🌿🥀🥀🥀🙄🙄بھابھی کوئی نہیں بناتی👊シ︎🖐😒

Muskan_1182
 

آج اپنے ہاتھوں سے بنائی پالک دیکھ کر مجھے یقین ہو رہا ہے کہ اماں ٹھیک کہتیں ہیں کہ میری ساس نے دوسرے دن ہی مجھے گھر سے نکال باہر کرنا ہے
🥺🙂

Muskan_1182
 

دوسروں کو مہندی لگانے کے بعد اپنے ہاتھ خالی ہی رہ جاتے ہیں