Damadam.pk
Muskan_1182's posts | Damadam

Muskan_1182's posts:

Muskan_1182
 

ﮐﻤﺒﺨﺖ ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ ﺭﮎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ
ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺲ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭨﮏ ﮔﺌﯽ ﮨﻮﮞ

Muskan_1182
 

ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﻮﮐﻨﮓ ﺳﯿﮑﮫ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ

Muskan_1182
 

ﺑﻮﺭ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﯽ
love
ﺳﭩﻮﺭﯼ ﮨﯽ ﺳﻨﺎ ﺩﻭ

Muskan_1182
 

" ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﮨﻮﮞ،
ﭘﺮ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﻧﮩﯿﮟ۔ "

Muskan_1182
 

ﺣﺴﯿﻦ ﺗﻮ ﮨﺮ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ_ ﭘﺮ
ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﮞ

Muskan_1182
 

ویسے تو چوڑیاں ہزار ہے میرے پاس پر جو اپ
لائیں گے نا اس کی تو بات ہی الگ ہے🫣

Muskan_1182
 

میں نے چوڑیاں پہنی ،بال سنوارنے ،لپسٹک لگائی ،پائل پہنی اب میں حسین ترین لگ رہی ہوں ۔
کیونکہ مجھ میں زندگی باقی ہے اور میں مسکراتی ہوئی ہی اچھی لگتی ہوں ۔
میری طرف سے آپ کو عید مبارک 💖

Muskan_1182
 

کس کس نے بلاکستان میں عید منائی

Muskan_1182
 

کچھ مردوں کو شوق ہوتا ہے کہ عورت انکے آگے گڑگڑائے منتیں کرے
پھر وہ درزی بن جاتے ہیں

Muskan_1182
 

الحمدللہ چوڑیاں بھی پہن لی ہیں ڈریس بھی پہن لیا ہے سرخی بھی لگا لی
اب جارہی ہوں برتن دھونے

Beautiful People image
M  : جارہی ہوں ٹوپی والا برقعہ پہن کے ماموں کے گھر - 
اپنی مہندی کا اتنا گہرا رنگ دیکھ کر میں بہت کنفیوز ہوں 😒🙆🏻♀️
کہ منہ تو میں کسی کو لگاتی نہیں ہوں تو پھر چپکے چپکے اتنی محبت کر کون رہا ہے 😦🧐
M  : اپنی مہندی کا اتنا گہرا رنگ دیکھ کر میں بہت کنفیوز ہوں 😒🙆🏻♀️ کہ منہ تو میں - 
Digital Art image
M  : میں سوچتی ہوں جہاں تک جدائی لکهی ہے .. بس اتنے ہاتھ کے حصے جلا دئیے جائیں 🔥 - 
Muskan_1182
 

ہر شَخص کہہ رہا ہے نَیا شعر عِید پر ...
ایک میں تُمہارے خَیال سے آگے نہ جَا سکی !-

عید کے لیے 3 سوٹ لیے ہیں
😍
پہلا پہلے دن
دوسرا
دوسرے دن
😎
تیسرا تیسرے دن
پہن کر
🙈
۔
۔
۔
۔
۔برتن دھونے ہیں
🥺🥺🥺
دکھ
M  : عید کے لیے 3 سوٹ لیے ہیں 😍 پہلا پہلے دن دوسرا دوسرے دن 😎 تیسرا تیسرے - 
Muskan_1182
 

فوت ہو کر رشتہ داروں کی عید خراب کردو
اچھا موقع ہے 😁
ہاں تم سے کہہ رہی ہوں..... 😜

چوڑیاں نہیں کرتیں ہمیں کمزور
بلکہ مچاتی ہیں ہماری ہمت کا شور
M  : چوڑیاں نہیں کرتیں ہمیں کمزور بلکہ مچاتی ہیں ہماری ہمت کا شور - 
Muskan_1182
 

اپنے بابا کے بعد تمہیں چاہا ہے _!
!
اس سے زیادہ محبت نہیں کر سکتی

Mehndi Design image
M  : اچھا کردار آپ کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی ❤ عید - 
آپکا کہیں اور جانا مجھے اچھااااا لگے یا نا لگے
لیکن آپکا بھاڑ میں جانا مجھے بہت پسند ہے !
M  : آپکا کہیں اور جانا مجھے اچھااااا لگے یا نا لگے لیکن آپکا بھاڑ میں جانا مجھے -