Damadam.pk
Muskan_1182's posts | Damadam

Muskan_1182's posts:

Muskan_1182
 

میں عید پہ سجوں گی🌙
چوڑیاں بھی پہنوں گی💫
جھمکے بھی پہنوں گی💮
بال بھی سجائوں گی😍
میں تمہیں بتائوں گی تمہارے ہونے یا نہ ہونے سے مجھے اب کوئی فرق نہیں پڑتا 🙂
مجھے اپنی خوشیاں جینی آتی ہیں 🌸
مجھے اپنی انا کا بھرم رکھنا آتا ہے🙃

Muskan_1182
 

محترم....♥️✨
عید پر میں جب آپ سے پوچھوں کیسی لگ رہی ہوں....
آپ پر لازم ہے کہ بولو.....
میری لگ رہی ہو....
یہ پیاری لگ رہی ہو کیا ہوتا ہے"
🔗🌸♥️😌
Chand rat مبارک ho

Muskan_1182
 

کب آے گا وہ دن 🫣
جب میں کہوں گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں😍
اور وہ کہے گا۔۔۔۔۔!!! مینوں ویچ دے🤭

Funny joke
M  : ایسسسی گاڑی میں بیٹھنا چاہتی ہوں😜😂 😂میری سسسادگی دیکھو میں کیا چاہتی ہوں😂 - 
بہت پیار سے رکھوںگی تمہیں. ❤️🥺
• ایک بار ہمارے ہو کر تو دیکھو.
M  : بہت پیار سے رکھوںگی تمہیں. ❤️🥺 • ایک بار ہمارے ہو کر تو دیکھو. - 
Muskan_1182
 

اختر په ټوقو ټوقو راغے💔
نه می والۍ شته نه ده غاړی اميلونه

Muskan_1182
 

اصل مزے تو لڑکوں کے ہیں
نہ سہری بنانی پڑتی ہے اور نہ افطاری..

Muskan_1182
 

تمھیں سوچتی ہوں تو میری ہر سانس مہکتی ہے

Muskan_1182
 

شوہر ہوتا تو کہتا کبھی صابن سے منہ بھی دھو لیا کرو بیگم!

Muskan_1182
 

میں جہیز میں برتن لاونگی۔😜😁
تم حق مہر میں دھو دیا کرنا۔😍

Muskan_1182
 

میں چاہتی ہوں تم روز میرے نام کا ایک گجرا
لے کر کسی سڑک کنارے چلتی ہوئی چھوٹی سی
بچی کو دے دیا کرو❤️

Muskan_1182
 

میرے دل کی اوّل خواہش ہے ❤
تیری نسبت سے جانی جاؤں🙈🌷

Muskan_1182
 

ہونٹ ہیں خاموش لیکن کہہ رہی دھڑکن
برتن برتن، برتن برتن

Muskan_1182
 

بہت تعــــــــریف کرتا ہے وہ میــــــــری چــــــــوڑیوں کی
لفظ کم پڑ گئــــــــے جب میں نے جھمــــــــکے پہنــــــــے•

Muskan_1182
 

سیڈ پوسٹ کرنے لگی ہوں, فر تکیے کے نیچے منہ کر کے رونا آپ لوگ, ٹھیک ہے!!

Muskan_1182
 

میں اپنے لئیے تارے خود توڑ کے لاسکتی ہوں😎
آپ یہ "لارے" کسی اور کے لئیے سمبھال کے رکھئیے

Muskan_1182
 

میں اگر وزیراعظم بھی بن گئی میری اماں نے
برتن پھر بھی مجھ سے ہی دھلوانے ہیں ☹

Muskan_1182
 

جو میں بولتی ہوں وہ میں کرتی ہوں ۔۔
جو میں نہیں بولتی وہ بھی کرنا پڑتا ہے ورنہ بابا کی مسسز مجھے کوٹتی ہیں 😒☹️☹️

Muskan_1182
 

خوش شکل زلیخا سی تو نہیں مگر
تمہارے اعصاب پر چھاؤں گی، اتنی تو ہوں

Muskan_1182
 

میں سرخ گلاب نہیں ہوں___!!
کہ ہاتھ میں آتے ہی پتیاں جھڑنے لگیں__!!
رنگ پھیکا پڑ جاۓ_____!!
اپنی مہک بکھر جانے دوں__!!
بلکہ میں پیلا پھول ہوں__!!
پرامن سی نا اتنی خوش کہ__!!
سب کو متوجہ کرنے لگوں__!!
ناں ہی اتنی ہلکی چاپ والی کہ__!!
اپنے ہونے کااحساس نا دلا سکوں__!