Damadam.pk
Muskan_1182's posts | Damadam

Muskan_1182's posts:

Muskan_1182
 

ہاں ہاں میں وہی ہوں جو معصومیت کی دیگ میں گر گئی تھی 🙄🤭😀

ایک عدد ایسی باسکٹ تو میں بھی ڈزرو کرتی ہوں 🙂
M  : ایک عدد ایسی باسکٹ تو میں بھی ڈزرو کرتی ہوں 🙂 - 
میں کچن میں جاؤں اور ہاتھ نا جلے 🤧
ایسا ہو ہی نہیں سکتا 😔😒
M  : میں کچن میں جاؤں اور ہاتھ نا جلے 🤧 ایسا ہو ہی نہیں سکتا 😔😒 - 
Muskan_1182
 
Muskan_1182
 

آلو والا پراٹھا بنانا سیکھ رہی ہوں 🙆🏻♀️
آگے تمہاری مرضی

سنو ۔۔۔۔۔۔!!!!
میں یہ بھی بنا لیتی ہوں 🙆🏻♀️🙊
آگے تمہاری مرضی 🤧
M  : سنو ۔۔۔۔۔۔!!!! میں یہ بھی بنا لیتی ہوں 🙆🏻♀️🙊 آگے تمہاری مرضی 🤧 - 
ہماری بھی کلائی کا ناپ مانگا جائے
ہمیں بھی تو عید کی چوڑیاں بھیجیں جائیں نااا
M  : ہماری بھی کلائی کا ناپ مانگا جائے ہمیں بھی تو عید کی چوڑیاں بھیجیں جائیں - 
Muskan_1182
 

مرد کہتا ہے کہ اکیلی عورت محفوظ نہیں ہوتی
لیکن یہ نہیں بتاتا کہ کس کی وجہ سے؟

Digital Art image
M  : سنیں ! آپ لوگ مجھے میڈم میڈم نہ کہا کریں سلیبریٹی والی فیلنگس آتی ہیں  - 
Digital Art image
M  : Mera Future.. میرے چند بچو کے ساتھ - 
Muskan_1182
 

بگڑ گئی تو آفت جیسی🔥
ورنہ بہت اچھی ہوں میں🙊

Muskan_1182
 

اے میری ماما کے ہونے والے داماد 🙄
اللّٰہ پاک تمہیں میرے علاوہ ہر بلا سے دور رکھے

Muskan_1182
 

تمہیں کیا لگتا ہے
سب چڑیلیں تمہیں یونہی نظر انداز کر دیتی ہیں
یہ سب میری دُعاؤں کا نتیجہ ہے❤️

Muskan_1182
 

دوسری لڑکیاں کاش میں شہزادی ہوتی تو عیش کرتی 😏
لے میں:
کاش میں آتما ہوتی تو غائب ہو کر لوگوں کو چپیڑیں مارتی

Muskan_1182
 

17
روزے گزر گئے کسی نے پوچھا ہی نہیں کہ کلائی کا سائز بتاؤ، چوڑیاں بھجوانی ہیں

Muskan_1182
 

میں ناراض ہوں...
برتن دھو دھو کر پاگل ہو گئی ہوں

Muskan_1182
 

They laugh at me Because I'm Different. I laugh at them Because they're all the same.

Muskan_1182
 

میں جب تم سے پوچھوں کہ کیسی لگ رہی ہوں
تو تم پر لازم ہے کہ بولو
"میری لگ رہی ہو"
یہ پیاری لگ رہی ہو کیا ہوتا ہے۔۔۔؟؟

Digital Art image
M  : جتنی مرضی مغرب کی نماز لمبی کر لو برتن پھر بھی دھونے پڑتے ہیں 😑😭 کوئی اچھا - 
Muskan_1182
 

پہلے شہزادیوں کی طرح بٹھا کے افطاری کرواتے ہیں ♥️
پھر سارے گھر کے برتن دھونے کے لئے دے دیتے ہیں