Damadam.pk
Muskan_1182's posts | Damadam

Muskan_1182's posts:

Digital Art image
M  : کوئی برتن ہی دھلا دے آ کے میرے گھر والوں نے تو ترس نہیں کھانا - 
Beautiful People image
M  : تجھے تو مل جائیں گی ستر حوریں_ میرے بخت میں نہ تو یہاں نہ وہاں_ - 
Muskan_1182
 

میں ڈوپٹہ بھی اوڑھتی ہوں
میں بال بھی سنوارتی ہوں
میں پردہ بھی کرتی ہوں
میں سنگھار بھی کرتی ہوں
میں اڑان بھی رکھتی ہوں
میں اپنی حدود بھی جانتی ہوں
کیونکہ میں بغاوت اور آزادی کے فرق کو پہچانتی ہوں........

Muskan_1182
 

آٹے سے بن گئی روٹی
چاول سے بن گئی بریانی
ختم ہوئی تیرے میرے پیار کی کہانی

مجھے قبول ھے خالی پڑی رھوں لیکن ۔۔
جہاں پہ تم ھو،کوئی دوسرا نہیں رکھنا
M  : مجھے قبول ھے خالی پڑی رھوں لیکن ۔۔ جہاں پہ تم ھو،کوئی دوسرا نہیں رکھنا - 
اور سب ٹھیک تھا بس مُجھ سے بُھلائی نہ گئی ، تُمہارے خاموش رٙویّے میں جو بیزاری تھی
M  : اور سب ٹھیک تھا بس مُجھ سے بُھلائی نہ گئی ، تُمہارے خاموش رٙویّے میں جو - 
ہائے وہ ہمارے گُن گاتا ہُوا شخص! سوچا ہی نہیں تھا کہ ؛ اُکتا جائے گا اوروں سے دل لگائے گا! ۔ "
M  : ہائے وہ ہمارے گُن گاتا ہُوا شخص! سوچا ہی نہیں تھا کہ ؛ اُکتا جائے گا اوروں - 
Muskan_1182
 

چار تراویح پڑھی نہیں جاتی
چار شادیاں کروا دو ان نمونوں کی
اشھا سوری

Muskan_1182
 

تم دل کی بات کرتے ہو
میں تمہیں ایک پکوڑا بھی نہ دوں

Muskan_1182
 

کسی کی نفرت کا بہانا بن گئی ہوں ۔
کسی کی ہنسی کا سہارا بن گئی ہوں ۔
ٹوٹنے پہ انکی خواہش ہوگی پوری ۔
ساہی کہتے ہیں میں ستارا بن گئی ہوں ۔

Muskan_1182
 

آج آنے میں دیر ہوگئ برتن زیادہ تھے آج