کون کہتا ہے مٹ جاتی ہے دوری سے محبت
ملنے والے تو خیالوں میں بھی ملا کرتے ہے
نہ کسی شھزادے کی تمنا ہے
نہ کسی راجا پہ مرتی ہوں
وہ اک پاگل سا لڑکا ہے
جس سے میں پیار کرتی ہوں
آدھے سے کچھ ذیادہ ہے
اور پورے سے کچھ کم
کچھ زندگی ... کچھ غم
کچھ عشق... کچھ ہم
ماضی کا نہ حال کا صدمہ لگا مجھے
لوگوں کی بھیڑ چال کا صدمہ لگا مجھے
کچھ دن غزل تو کیا کوی
اک شعر بھی نہیں
دانش کے انتقال کا صدمہ لگا مجھے
ماں وہ ہستی ہے
جس میں دنیا بستی ہے
ماں وہ ہستی ہے
جو گلاب کی خوشبوں کی
طرح مہکتی ہے
ماں وہ گلاب ہے جو ہر
انگن میں کھلتا ہے
لیکن اس گلاب کی قدر ہر کوی نہیں کرتا
😭😭😭
ہر کسی کو چاھے کے اپنے ماں باپ کی قدر کرے یہ وہ انمول نعمت ہے جو ایک بار چلی گی تو دوبارا نہیں ملے گی
شادی وہ پھلا زخم ہے
جس پہ ہلدی سب سے پھلے
لگاتے ہے
بچہ روز ایک دکان کے سامنے سے گزرتا اور روز ڈر جاتا
ایک دن بچہ دکان دار سے بولا
انکل اپ کے پاس رنگ گورا کرنے والی کریم ہے
انکل بولا ہا بیٹا ہے
بچہ بولا ابے سالے لگاتا کیوں نہیں روز میں گزرتا ہوں تو دڑ جاتا ہوں
بابا جی فرماتے ہے کہ لڑکوں کی
ہر بات لڑکيوں سے شروع ہوتی ہے اور لڑکیوں پر ختم
لگتا ہے لڑکوں کو کوی کام نہیں ہوتا
😝😜😛😛😝😜
یہ میں نے نہیں کہا بابا جی نے کہا ہے😝😜
اعتبار توڑنے والے کی یہی سزا کافی ہے
کہ اسے زندگی بھر کے لے خاموشی تحفہ میں دے دی جاے
تو خوش رہے خدا کرے
میرا دل یہی دعا کرے
تیرے ہونٹ مسکرے صدا
تیری انکھیں صدا بہار رہے
زندگی میں نا کچھ کھوے تو
مزاق میں بھی نا روے تو
تیرا ہر سپنا پورا ہو
کوی سپنا نا ادھورا ہو
تو جوش رہے خدا کرے
میرا دل یہی دعا کرے
نکاح کرکے زندگی بھر عشق فرمائی گے
ان سے میری محبت کسی ویلنٹاین ڈے کی محتاج نہں
اچهی باتیں
پہلے دل کی سنو
پھر دماغ کی
اور پھر وہی کرو
جس سے سب منع کرتے ہوں
ترس جاو گے ہمارے دیدار کو بھی
ہم نے تم سے ادھار لے کر غائب ہو جانا ہے
دل لکھوں یا جان لکھوں
چوراں کے تیری انکھوں سے
انسوں اپنا پیار تیرے نام لکھوں
ہمشہ زندگی میں اسے لوگوں کو شامل کرو
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو
یہ بارش بھی اج اداس سی لگتی ہے
لگتا ہے اسے بھی پتا چلا گیا مجھے تیری یاد ارہی ہے
Cute g
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain