Damadam.pk
Muskan_arain_pk's posts | Damadam

Muskan_arain_pk's posts:

M  : Good morning to All frnds - 
M  : Right na - 
Muskan_arain_pk
 

عشق محبت میں کیا رکھا ہے
صاحب
عشق کا ع ہے عذب
اور محبت کا م موت بن جاتا ہے

M  : Right na - 
Muskan_arain_pk
 

دو وقت کی روٹی میں بنا لوں گی
جناب
تین وقت کی چائے تم بنا لینا😜😛😝

Muskan_arain_pk
 

بہت خیال رکھا کرو اپنا
جناب
میری عام سی زندگی میں
بہت خاص ہو تم

Muskan_arain_pk
 

مفت میں نہیں سیکھا اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے
بدل میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے

M  : Sahi kha na - 
Muskan_arain_pk
 

بچپن میں مار مار کہ سلاتے تھے
اب مار مار کہ اٹھاتے ہے
پتا نہیں گھر والے مجھے سے کیا
چاہتے ہے

Muskan_arain_pk
 

تجھے چاند کہوں یا چاند کو تجھ سا کہوں
تو خیال ہے حسین سا
کیوں نا تجھے جان کہوں

M  : Amazing na - 
M  : Itna yaqeen to muje bi h - 
Muskan_arain_pk
 

دو طرح کی محبتیں انسان کو کھبی
غمگین نہں کرتی اک اللہ کی محبت
اور دوسری اللہ کے لے محبت

Muskan_arain_pk
 

کچھ لوگ فون پکڑتے ہی کہتے ہے پاسورڈ بتاو بندا جوتی مار کے
پوچھے جے توانوں دسنا ہوندا تے لاندے کیوں

Muskan_arain_pk
 

لوگ مجھ سے مشورے مانگتے ہے
میری تو اپنے ہی رولے نہں مکدے

M  : Bilkul sahi na - 
Muskan_arain_pk
 

محبت سے محبت نا کرو
جب تک محبت اپ سے محبت نا کرے
جب محبت اپ سے محبت کرے
تو محبت سے اتنی محبت کرو
کے محبت کسی اور سے محبت نا کرے

Muskan_arain_pk
 

محبت ہماری بہی اثر رکھتی ہے
بہت یاد ایں گے ذرا بھول کر تو دیکھوں

Muskan_arain_pk
 

سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ اتا ہے
خالی سجدوں میں تو دنیا بسا کرتی ہے
لوگ کہتے ہے کہ بس فرض ادا کرنا ہے
اسیے لگتا ہے جسے کوی قرض ادا کرنا ہے
تیرے سجدے کہں تجھے کافر نا کریں دے
اقبال تو جھکتا کہں اور ہے اور سوچتا کہں اور

Muskan_arain_pk
 

سانس روک روک کر اراہی ہے
میری کچھ نا کچھ بات ہونے والی ہے
یا بہت دور جا چوکا ہے کوی یا ملاقات ہونے والی ہے