Damadam.pk
Muskan_arain_pk's posts | Damadam

Muskan_arain_pk's posts:

Muskan_arain_pk
 

تم نارض نارض لگتے ہو
کوی ترقیب باتوں منانے کی
اے صنم ہم زندگی امانت رکھ دے گے
تم قیمت باتوں مسکرانے کی

Muskan_arain_pk
 

دنیا میں 3 طرح کہ لوگ ہی خوش نصیب ہوتے ہے
وہ جہین سچا پیار ملتا ہے
وہ جہین اچها یار ملتا ہے
وہ جہین میرا
sms
بار بار ملتا ہے

Muskan_arain_pk
 

دل اداس ہو تو بات کر لینا
دل چاہے تو ملاقات کر لینا
ہم بہی رہتے ہے اپ ہی
کہ دل میں کے کسی کونے میں وقت ملے تو
💗💗تلاش کر لینا💗💗

Muskan_arain_pk
 

عقل اور حسن خدا دیتا ہے
عشق وہ سمندر ہے جو دونوں
کو بہا دیتا ہے

Muskan_arain_pk
 

Goood
Morning
All
Frnds

Muskan_arain_pk
 

بھول سکتے ہو تو بھول جاو
اجازت ہے تمھں
نا بھول پاو تو لوٹ انا اک اور
اجازت ہے تمھں

Muskan_arain_pk
 

کاش کے دل کی اواز کا
اتنا اثر ہو جاے
ہم اونہے یاد کریں اور اونہے خبر ہو جاے

Muskan_arain_pk
 

مت کیا کر اتنے گناہ توبہ کی اس پہ اے انسان
بہ اعتبار سی موت ہے نہ جانے
کب اجاے

Muskan_arain_pk
 

جب وقت اپنا نہ رہے تو
اپنے بہی کہا اپنے رہتے ہے

Muskan_arain_pk
 

مانا کے محبت خوبصورت
ہوتی ہے لکین
عزت انمول ہوتی ہے

Muskan_arain_pk
 

محبت کرنا کوی جورم نہں اگر کی جاے اصول سے
خدا نے خد محبت کی ہے اپنے پیارے رسول سے

Muskan_arain_pk
 

سجدو میں گزاردوں
اپنی ساری زندگی
فراز
اک بار وہ کھ دی
مجھ دعاوں سے مانگ لو

Muskan_arain_pk
 

ہم یہ کب کہتے ہے
کہ کوی تیرے لے دعا نا مانگے
ہم تو اس بات سے ڈرتے ہے کہ کوی
دعا میں تجھے نا مانگے😍😍

Muskan_arain_pk
 

اعتبار اک اسا ا۶ینہ ہے
جسی پر اگر اک مرتبہ دراڑ
اجاے تو وہ پہلے کی طرح
کبہی نہں ہو سکتا

Muskan_arain_pk
 

ہر ستارا چاند کے قریب نہں ہوتا
دل کی دولت والا کھبی غریب نہں ہوتا
اپ جسا دوست ملا ہے مقدر سے
ہر کسی کا ایسا نصیب نہں ہوتا

Muskan_arain_pk
 

کتنا چاہتے ہے یہ بتایں کسے
ہم اپنی دیوانگی دکھایں کسے
دوستی ہماری ہررشتے پر بہاری
اس چھوٹے سے Sms سے سمجھایں کسے

Muskan_arain_pk
 

بہت سوچا کہ جواب کیا بیجھوں
اپ جسے دوست کو الفظوں کی کتاب کیا بیجھوں
دوستی کی علامت ہوتا ہے گلاب
جو خود گلاب ہو اس گلاب کیا بیجھوں

Muskan_arain_pk
 

کون کہتا ہے محبت برباد کرتی ہے
کوی کرنے والا ہو تو دنیا یاد کرتی ہے

Muskan_arain_pk
 

دل سے دل لگا کر تو دیکھو
ہماری یادوں میں انسوں بہا کر تو دیکھو
sms تو کیا کال بہی کرو گے اک بار میرے موبائل کا بل چوکا کر تو دیکھو

Muskan_arain_pk
 

تیری ہر خوشی پہ جان قربان
تیری ہر مسکراہٹ پہ جان قربان
تجھےجان سمجھتے ہے ہم اپنی
تیری جان پہ دنیا کی ہر خوشی قربان